| 1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,356
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ رپورٹکا ابھی ابتدائیہ چل رہا ہے۔ جب اپ رپورٹ نہیں پڑھ سکتے تو بحری بیڑے کا معمہ کیسے حل کر سکتے ہیں؟ صبر میرے بھائی، یہ وہ باتیں ہیں جو تاریخ ہیں اور کروڑوں پاکستانی ان کو نہ جاننے کی بناء پر اپنی زندگی کے ہزاروں گھنٹے فضول بحثوں میں ضائع کر دیتے ہیں۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (01-02-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 29
مراسلات: 4,459
کمائي: 18,449
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,888
1,799 مراسلہ میں 4,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں معذرت چاہتا ہوں اتنی تاخیر کی۔ اصل میں نیٹ کی دستیابی ہفتے میں محض ایک دن ہو پاتی ہے کہ جب میں رحیم یار خان آتا ہوں۔اس میں بھی زیادہ تر وقت ملنے ملانے میں بیت جاتا ہے۔ اسی وجہ سے آپ لوگوں کو کوفت ہو رہی ہے۔مگر میں کیا کروں۔میرےپاس اس مسئلہ کا حل نہیں ہے۔
|
|
|
|
| بدرالزمان کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (05-02-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 29
مراسلات: 4,459
کمائي: 18,449
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,888
1,799 مراسلہ میں 4,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
9۔باوجود اس کے کہ پاکستان سوویت یونین سے اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتا ہے لیکن پھر بھی پاکستان کو روس کی تمناؤں پر شدید تحفظات ہیں۔پاکستان اس بات کا واضح اظہار کر چکا ہے کہ پاکستان اس قسم کے تعلقات تب تک چاہتا ہے جب تک روس پاکستان کو غیر ضروری طور پر دباتا نہیں ہے۔تاہم بھٹو کو خوف ہے کہ روس کی تمنائیں علاقے کا چوہدری بننے کی ہیں۔۔اسی وجہ سے پاکستان انتہائی محتاط ہے۔پاکستان امریکن اور چائینیز کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری رکھے گا تاہم روس کی کوشش پاکستان کو دبانے اور دھکانے کی ہے جو کئی بھی غیرت مند قوم برداشت نہیں کر سکتی۔روس کئی اس قسم کی حرکات میں بھی ملوث ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا اور بھتو روسی سفیر کو اس سلسلے میں وارننگ دی ہے۔تاہم بھٹو کو امید ہے کہ معاملہ مزید خراب نہیں ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 29
مراسلات: 4,459
کمائي: 18,449
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,888
1,799 مراسلہ میں 4,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
10۔ڈپتی سیکرٹری نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ امریکہ اس قسم کی کوئی (فرق کرنے والی)لکیر نہیں کھینچے گا جس کی طرف بھتو نے اشارہ کیا ہے۔امریکہ عالمی قوت ہے اور دنیا کے کسی حصے سے اپنے مفادات سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔امریکہ نے صدر نکسن کی قیادت میں عالمی حالات کے تناظر میں مسائل کی جانب اپنا رویہ بہتر کیا ہے۔اور مذاکرات کے دور میں بھی روس کی تمناؤں کا بنظر غائر جائزہ لے رہا ہے اور یقیناً پاکستان جیسے دوست ملک کی خواہشات کا ضرور خیال رکھے گا۔امریکہ ،پاکستان کی اپنے استحکام اور بہتر مسقبل کی کوششوں کی ،مدد جاری رکھے گا۔اسی وجہ سےامریکہ پاکستان کی جنوبی ایشیا میں بحالی اور امن کی کوششوں کو ہمدردانہ نگاہوں سے دیکھتا ہے۔۔صدر نکسن ان معاملات کو اور خآص کر روس سے نبٹنے کے لیے اپنی فوجی قوت کے روازن کے معاملے کو اپنے ذہن میں رکھیں گے۔امریکہ پاکستان کو اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہے کہ وہ اسکا نزدیکی اور مضبوط دوست رہے گا۔صدر بھٹو نے کہا کہ یہ پاکستان کے لیے انتہائی قابل اطمینان بات ہے۔پاکستان ہمیشہ سے جانتا ہے کہ امریکہ اپنی طاقت کبھی بھی امن کے خلاف استعمال نہیں کی اور نہ ہی مستقبل میں کرے گا۔
تمت بالخیر
Last edited by بدرالزمان; 05-02-10 at 11:08 PM. |
|
|
|
| بدرالزمان کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (05-02-10) |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
عمر: 29
مراسلات: 4,459
کمائي: 18,449
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,888
1,799 مراسلہ میں 4,512 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کا بہت بہت شکر ہے کہ اسکے لطف و کرم کی وجہ سے میں ایک رپورٹ کا ترجمہ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ وقت کی انتہائی قلت اور نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے اس میں انتہائی تاخیر ہو گئی ورنہ یہ کام تو محض چند دن کا تھا۔ تاہم امید کرتا ہوں کہ کرم فرما میری اس کوتاہی سے درگزر کریں گے
انشا اللہ میں انے والے صفحات میں اس رپورٹ کا ترجمہ بھی کر دوں گا جو اس کے ساتھ لف تھی۔ میرے لیےدعا کیجیے گا۔ |
|
|
|
| بدرالزمان کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (06-02-10) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 133
کمائي: 636
شکریہ: 77
43 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,096
شکریہ: 14,206
5,246 مراسلہ میں 11,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل میں ترجمہ قسط وار ہو رہا ہے، کیوں کہ بدر الزمان بھائی مصروفیات کے باعث اسے بیک وقت مکمل نہیں کر سکتے۔
جیسے ہی مکمل ہوتا تو ان شاء اللہ اس کی کوئی بہتر صورت بنا لی جائے گی۔
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا محتاج اصلاح و دعا |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (15-02-10) |
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بدر بھائی آ پ اِن پیج میںٹائپ کرکے مجھے میل کردیں، میں اُسے یونی کوڈ میںتبدیل کرکے یہاںآپ کی جانب سے اَپ لوڈکردوںگا!
shafresha@yahoo.com |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, کوشش, پاکستانی, وقت, واقعے, قید, مسلمان, آج, الزام, انجام, انداز, امریکہ, اردو, اسلامی, اسلامی تاریخ, بھائی, خلاف, دوست, دے, سیاست, سال, طاقتور, عادت, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سقوط ڈھاکہ اور بٹھو کا کردار | naeemuddin | میرا پاکستان | 7 | 22-12-09 10:59 PM |
| چاند کی تسخیر کے بارے میں چند مغالطے | طارق اقبال | دیگر تحقیقات | 2 | 24-09-09 05:59 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | زین خان | خبریں | 0 | 16-10-08 01:46 PM |
| ’مریخ پر یخ بستہ پانی کی تصدیق‘ | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 01-08-08 04:35 PM |
| مریخ پر یخ بستہ پانی کی تصدیق | Real_Light | کائنات کے راز | 0 | 01-08-08 12:12 PM |