واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > 1971 اور مشرقی پاکستان



1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔


جنرل نیازی ہتھار ڈالتے ہوئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-03-08, 09:26 AM  
جنرل نیازی ہتھار ڈالتے ہوئے
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 17-03-08, 09:26 AM

اس ویڈیو میں جنرل نیازی ہتھار ڈالتے ہوئے۔ پوری قوم کا سر جھکاتے ہوئے۔


ہمیں‌آج بھی اپنے دشمنوں‌کو پہچاننا ہے اور ملک پر انے والے کسی بھی برے وقت میں‌متحدہ ہو کر کھڑے ہونا ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 4184
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ڈون (15-05-08), چیتا چالباز (17-12-08), نورالدین (03-04-10), محمد عاصم (30-05-11), ایس اے نقوی (30-05-11), اویسی (30-05-11), ابو عمار (21-03-08), اعجاز عباسی (25-05-08), بزم خیال (30-05-11), عُکاشہ (05-12-08)
پرانا 30-05-11, 11:42 AM   #46
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,647
کمائي: 28,618
شکریہ: 7,152
2,977 مراسلہ میں 8,787 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشرقی پاکستان میں‌پاکستانی فوج کی شکست کی سب سے بڑی وجہ تھی "اسلامی جماعتوں‌کا زبردست " پراپیگنڈہ ، بھاشانی ، سب سے آگے آگے تھا۔ اس کے بعد مکتی باہنی کا زبردست پراپیگنڈہ۔۔۔ روز "پنجابی فوجیوں کے ہاتھوں‌ بنگالی عورتوں کی عصمت دری شدہ لاشیں " سارے بنگال میں‌دستیاب ہوتی تھیں۔ یہ لاشیں "پاکستان فوج کی سٹامپ لگا کر" ، فوجی کیمپوں‌کے پاس ہی "پنجابی فوجی" ڈال دیتے تھے۔ اگر کوئی پنزابی فوزی کسی بنگالی کی طرف دیکھ ببھی لیتا تھا تو وہ بینگولی فوراً‌ چلانے لگتا تھا کہ " شالہ پانزابی مجھے مار رہا ہے" فوج سے بد ظنی اور مکتی باہنی کی زبردست فوجی حمایت نے مشرقی پاکستان میں میں‌پاکستان مخالف قوتوں‌کو وہ موقع فراہم کیا کہ پاکستانی فوجیوں‌کو صاف نظر آنے لگا کہ لڑنے کا کیا فائیدہ ، جب عوام ہی ساتھ نہیں‌ہیں۔

یہی حال آج پاکستان کا ہے۔ فوج سے بدظنی پیدا کرنے کے لئے طرح‌طرح‌ کے بینات تراشے جارہے ہیں۔ فوج پر حملے کئے جارہے ہیں ، القاعدہ نے پاکستان فوج کو ناپاک فوج قرار دے دیا ہے اور اپنے "حفظ اللہ "‌ ہر طرف چھوڑ دئے ہیں۔ کچھ دنوں‌بعد "پاکستان کی فوج" ، لڑکیوں‌ کی عصمت دری میں بھی ملوث کردی جائے گی ۔ "‌بے گناہ مسلمانوں‌ " کا خون تو ان کے سر پر پہلے ہی ہے۔ ایسے بے گناہ مسلمان جو کراچی سے پشاور تک بازاروں‌میں‌دھماکوں‌میں مصروف ہیں۔ ایوانوں‌میں‌ جانے کے بجائے۔ سڑکوں‌ پر فساد کرتے ہیں۔

اگر مشرقی پاکستان کی عوام ساتھ ہوتی تو ہر فوجی اپنی آخری سانس تک ان کی حفاظت کرتا۔

فو ج سے بد ظن کرنے کا یہ پراپیگنڈہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک القاعدہ پاکستان کو کمزور نا کردے۔۔ ایسا ہونا ناممکن ہے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-05-11), بزم خیال (30-05-11), حیدر (30-05-11), رضی (04-06-11)
پرانا 30-05-11, 12:33 PM   #47
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,101
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,719 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تھا ڈسپلن کا سب سے بڑا شاخسانہ....................

کاش ہم فوج کو اسلامی دسپلن سکھاتے تو مشرقی پاکستان میں ہر سپاہی کت تو جاتامگر یہ ذلت برداشت نہ کرتا!!!

مزید ملاحظے کے لیے سدیق سالک صاحب کی ہمہ یاراں دوزخ پڑھ لیں جس میں بارہا یہ کہا گیا ہے کہ ہم اس وقت بھی ایک گوریلا جنگ لڑنے کی پوزیشن میں تھے!!! اور اقوام متحدہ کے ذریعے کوئی حل نکالا جا سکتا تھا.... لیکن ادھر بھٹو نے قرارداد پھاڑ کا ٹائم ضائع کیا تو دوسری طرف یحیی غدار نے ہتھیار ڈالنے کا حکم دے دیا....

اور اسلامی جماعتوں نے بنگلہ دیش میں فوج کا ساتھ ویسے نہیں دیا جیسے آج کل کے لبرل دانشور کالم لکھ لکھ کر دے رہے ہیں بلکہ.............................. البدر اور الشمس.......... نے خون دے کر ان کا ساتھ دیا!!!

فوج کا ساتھ دینا بھی شاید نہ کہا جائے، ملک و وطن کے لیے قربانی دی،،،،،،،،
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
اویسی (30-05-11), حیدر (30-05-11), حسن قادری (31-05-11), رضی (04-06-11)
پرانا 30-05-11, 12:57 PM   #48
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,411
کمائي: 96,285
شکریہ: 52,572
11,198 مراسلہ میں 35,312 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بد زن وہی ہوتا ہے جس کے پاس بد زن ہونے کے لیے کُچھ نہ کُچھ ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ 3 سے 13 لاکھ کے قریب مسلمان مارے گئے 71 کی جنگ میں۔ اور اتنے لوگ محض گوریلا کاوائیوں میں دو سال میں نہیں مارے جا سکتے۔ کُچھ نہ کُچھ تو ہوا ہو گا جس کی وجہ سے بنگالی آج بھی نفرت کرتے ہیں۔
اور اگر بالفرض محال مان بھی لیں کہ یہ بھارت اور اس کے گوریلوں کا کارنامہ تھا تو اُس وقت بھی افواج یونہی صم بکم عمی تھی جیسی اب امریکہ اور اسکے گوریلوں کی طرف سے حملوں کے وقت ہیں۔ اگر وہ اُس وقت بھی عقل سے کام لیتیں تو ایسا نہ ہوتا۔
65 میں مشرقی پاکستان۔ 71 میں بنگلہ دیش۔ محض 6 سال میں اتنی بڑی تبدیلی آ گئی اور دوش دار محض دینی جماعتیں۔کما ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-05-11), حسن قادری (31-05-11), رضی (04-06-11), سام (30-05-11), عبداللہ آدم (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 09:00 PM   #49
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,017
شکریہ: 2,344
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صرف مولانا بھاشانی کانام لےکرعلماء کومطعون کرنازیادتی ہے انکاہی نام کیوں لیاجاےکیامغربی پاکستان کی قیادت نےعوام کی اکثریت کوکیااتنابدظن نہ کردیاکہ انھون نےپاکستان کانام تک ترک کردیاحالانکہ اکثریتی آبادی ہونے کےناتےلفظ پاکستان پر انکازیادہ حق تھا،اور یہ کہ پاکستان کی افواج کاساتھ دینےکی پاداش میں امیرجماعت اسلامی مشرقی پاکستان کو سالوں بنگلہ دیش کی شہریت نہ دی گئ ۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-05-11), حسن قادری (31-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 09:20 PM   #50
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,017
شکریہ: 2,344
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سقوط ڈھاکہ کےسانحےمیں صرف 71ء کی جنگ کاذکرکیوں؟اس کے بیج توقائدکی وفات کےبعد ہی ہمارے سیاستدانوں نےبوناشروع کردیےتھے انکا حق نہ دےکر۔فوج کےہاتھ میں تویہ ظالم حکمران معاملہ تبھی دیتےہیں جب حل ہونے قابل نہ رہے۔فوج کا طریقہ توf1ght and w1n r d1eہوتاہےبیچ کاراستہ تو سیاستدانوں کوہی آتا ہے یوں بھی مکتی باہنی کےغنڈون /انکےنزدیک”freed0 f1ghters۔کی گولی کاجواب ایک فوجی کے پاس گولی کے سوا کیاہوتا۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-05-11)
پرانا 31-05-11, 03:43 PM   #51
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,136
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنرل نیازی ہتھار ڈالتے ہوئے
ھتیار نیازی نے ڈالے مگر پچھے آڈر دینے والوں کا ذکر کوی نہیں کرتا نیازی تو پے جارہ منی بدنام
ہوی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،، سمجھ گے ہو
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
afsoos, color, comments, ehsan, ganwa, har, hazrat, idhar, pakistan, وزیر, موت, ممکن, ماں, آج, اللہ, انسان, جواب, حکم, خون, خدا, دل, زندگی, صفدر, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 05:53 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
شعار اپنا ہی جس کا بہانہ سازی تھا The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:25 PM
تھائی لینڈ کی سیاسی جماعتوں کی حکومت سازی کیلئے کوششیں عبدالقدوس خبریں 0 24-12-07 04:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger