| 1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
مناظر: 626
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (22-03-11), ھارون اعظم (20-03-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم اگر آج بھی اللہ کو راضی کر لیں
آج بھی قوم کی تقدیر بدل سکتی ہے کوئی شک نہیں بہت اچھی شیئرنگ ہے برادرم
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (20-03-11), ابوسعد (08-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ان شاء اللہ کوشش کروں گا کہ یونی کوڈ میں بھی پیش کروں شاید سب ساتھی صاف پڑھ نہیںسکے
Last edited by ابوسعد; 20-03-11 at 04:08 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی، میرا بھی یہی خیال ہے۔ یونی کوڈ میں ہوتا تو زیادہ بہتر تھا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کاش کہ سقوطِ ڈھاکہ کا یہ کرب ہم اپنی نئی نسل کو منتقل کرسکتے اور اُنہیں ہندو کا اصل چہرہ دکھاسکتے ۔
لیکن ۔ ۔ ۔ ۔دیر سہی ۔ ۔ ۔اب کیا کریں اور کیسے کریں ؟ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں میڈیا کا نعرہ ’’امن کی آشا‘‘ ہو اور جہاں کا صدر ہندوستان کو اپنا دوست کہتا ہو وہاں کون سا چہرہ ہماری نئی نسل کے سامنے جائے گا اس کا اندازہ آپ لگا لیجئے
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | mama_shalla (22-03-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
واقعی ذرائع ابلاغ کا ایک نمایاں گروہ اِسی کوشش میں ہے کہ دو قومی نظریے کو مٹا سکیں ۔ لیکن یہ نظریہ صرف برصغیر ہی سے متعلقہ نہیں ہے ۔ خیر اور شر کا یہ تضاد تو اُسی وقت واضح ہوگیا تھا جب اِبلیس نے سجدے سے انکار کیا تھا۔ اور خیرَاُمتٍ ہونے کی شرائط ہمیں پوری کرنا ہیں ۔ یہ سوچ اور اِس کے ضمن میں جو بھی کاوش ہوگی، اللہ رب العزت اُسے کارِخیر میں شمارکرے اور ہمارے لئے آسانیاں مہیا کرے ۔ آمین
71 کے سانحے کے حقائق کو سامنے لانے کے لئے حتمی اور عملی ٹھوس اِقدامات کی ضرورت ہے ۔ |
|
|
|
| mama_shalla کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (22-03-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,584
کمائي: 315,372
شکریہ: 25,214
16,402 مراسلہ میں 41,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے شک دو قومی نظریے کا آغاز انکارِ ابلیس سے ہی شروع ہو گیا تھا لیکن اگر ہم صحیح معنوں میں دو قومی نظریے کو سمجھنا اور اس پر ہونے والے رد عمل کی مماثلت پاکستان کی تشکیل کے ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں تو پھر اس کی بہترین مثال اعلان نبوت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے مظالم اور پھر ہجرت مدینہ ہے۔
میری رائے میں ریاست مدینہ کا قیام اور قیام پاکستان دو ایسے واقعات ہیں جن میں بہت مماثلت پائی جاتی ہے اور ان دونوں ہجرتوں کے بعد دو نظریاتی ریاستیں وجود پذیر ہوئیں۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | mama_shalla (22-03-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور کھسیانی بلی کھمبا نوچے ۔ ۔ ۔والی بات کہ پاکستان کے فائدے میں روڑے اٹکانا اُن کا مقصدِزندگی ہے ۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتی, پاکستان, پریشان, وقت, وجہ, قومی, چند, نئی, محمد, مرحوم, آج, اپنے, ایسا, انجام, انداز, اشعار, بڑے, تحریر, حاصل, دل, سمت, سبق, شکار, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:18 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |