واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > تاریخ پاکستان > 1971 اور مشرقی پاکستان



1971 اور مشرقی پاکستان ہمارا اس فورم کو شروع کرنے کا مقصد تاریخ کے اس افسوسناک اور دکھ بھرے حصے کو یاد رکھنا ہے جس کو اکثریت بھلا رہی ہے۔


کمیشن حمودالرحمٰن رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-11, 11:14 PM   #1
کمیشن حمودالرحمٰن رپورٹ
رضی رضی آف لائن ہے 19-06-11, 11:14 PM

اسلام علیکم
اس رپورٹ کے شئیر کرنے کا مقصد قطعی طور پر یہ نہیں ہے کہ پاکستانی فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا جائے ۔ موجودہ حالات میں پاکستانی فورسز کے خلاف جو پروپیگنڈہ چل رہا ہے میں اس سے قطعی طور پر متفق نہیں ہوں اور جو لوگ بےلگام میڈیا پر یقین کر کے پاکستانی فورسز کے خلاف سراپا احتجاج ہیں میں ان سے متفق نہیں ۔ اپنی رائے کا اظہار کرنا اس لیے ضروری سمجھا کہ اس رپورٹ کو شئیر کرنے کا مقصد پاکستانی فورسز پر تنقید کرنا ہر گز نہیں بلکہ اس رپورٹ کو آپ کے ساتھ شئیر کرنا ہے ۔
یہ رپورٹ پاکستانی ملٹری پر خاصی تنقید لیئے ھوئے ہیں آج کے حالات اور ماضی کے حالات یکسر مختلف ہیں۔

حمودالرحمٰن کمشن رپورٹ

 
رضی's Avatar
رضی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 522
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نویدظفرکیانی (01-03-12), اویسی (20-06-11), حیدر (20-06-11), سام (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 03:12 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,220
کمائي: 18,017
شکریہ: 2,344
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

bbcپردوروزقبل اسی موضوع پرمضمون پڑھنےکاموقع ملاہےجو”شرمیلا“نامی کسی مصنفہ کی کتاب کےبارےمیں ہے۔کتاب مکتی باہبی اوراسکےہمنواؤں کےغیربنگالیوں پرکیےجانےوالےمظالم کےبارےمیں بتاتی ہےاوراس کےمطابق پاکستانی فوج کےمظالم کوبڑھاچڑھاکربتایاجاتاہے۔ب نگلہ دیش میں اس کتاب پربہت تنقیدکی جارہی ہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-06-11), نویدظفرکیانی (01-03-12), اویسی (20-06-11), حیدر (20-06-11), رضی (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 04:15 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,195
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو ورجن کےلئے دیکھیں
حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نویدظفرکیانی (01-03-12), اویسی (20-06-11), حیدر (20-06-11), رضی (20-06-11)
پرانا 20-06-11, 01:02 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,553
شکریہ: 5,876
3,229 مراسلہ میں 6,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈرامے ہیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-06-11)
جواب

Tags
chrome, color, com, explorer, فوج, پاکستانی, یقین, لیئے, لوگ, چل, میڈیا, موجودہ, مقصد, مختلف, آج, اپنی, احتجاج, اسلام, تنقید, جائے, حالات, خلاف, ساتھ, ضروری, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تُو اپنی خودی کو کھو چکا ھے، کھوئی ھوئی شے کی جستجو کر۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 2 02-06-11 04:00 PM
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger