واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان



6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان


یوم ِ تجدید ِعہد ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-11, 01:33 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یوم ِ تجدید ِعہد ۔

یوم ِ تجدید ِعہد ۔

اے وطن اللہ کا ھم پر مسلمان بنا دینے کے بعد پہلا احسان تجھے ھمیں بخش دینا ھے۔ اب ھم پر قرض باقی ھے تیری حفاظت کا۔ کوئی بھی تیری طرف میلی آنکھ سے دیکھ نہ پائے،اسی فرض کو نباھنے کے لیے مَیں ا پنے بچّے پال رھی ھوں، یہ بیٹے، بیٹیاں ان شا ءاللہ تیرے قرضے اتارنے کے لیے ھی جسموں پر سَروں کا بوجھ لیے پِھر رھے ھیں۔ ھم تیری خدمت اپنے قلم، اخلاق ،دین کی تر ویج کے ذریعے اور تجھے صاف اور ھرا بھرا رکھ کر یعنی ھر طریقے سے تیرا نام بُلند کر کے کریں گے۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), محمد یاسرعلی (06-09-11), احمد نذیر (06-09-11), رضی (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 01:47 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,670
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عروج آپی سلام ہے آپ جیسی ماں کو میں سلام پیش کرتاہوں‌آپ کے جذبات کو جب تک میری قوم کی ماوں میں ایسا جذبہ زندہ ہے خدا کی قسم کسی کی جرات نہیں میری سرزمین پاک پہ غلط نیت سے اپنے ناپاک قدم رکھے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 01:47 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,196
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین

بہت اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (06-09-11), عروج (06-09-11)
جواب

Tags
فرض, کوئی, گے۔, پنے, ھم, یوم, وطن, نام, مَیں, مسلمان, آنکھ, اپنے, اللہ, احسان, بوجھ, بنا, تیرا, تجھے, تر, خدمت, دیکھ, دینا, ذریعے, رکھ, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوم آزادی ؛ یوم استقلال - 14 اگست 2011 گوہر اپکے کالم 0 14-08-11 11:45 AM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger