اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
ہمارے پراجیکٹس
آج اُسے وفات پائے ہوئے دو سال بیت گئے ہیں۔ مجھے یہ تسلیم کرتے ہوئے شرمندگی ہے کہ مجھے بھی اس عظیم ہستی کے وجود کہ بارے میں کوئی معلومات نہیں تھیں حتیٰ کہ میں بلوچستان سے متعلق انٹرنیٹ پر سرچ کرتے ہوئے جینیفر موسیٰ کے بارے میں جانا۔
لندن ٹیلیگراف ان کے بارے میں لکھتا [...]
گجرات پہنچ کر یہ مسئلہ سامنے آیا کہ وہ گائوں جہاں کہ مذکورہ زیارت واقع تھی یعنی کہ کڑیاں والا اس کا راستہ انتہائی خطر ناک تھا۔
اور رات کو اس راستے پر اکثر ڈکیتی کی وارداتیں ہوتی رہتی ہیں ۔ اس لیے پیر صاحب نے ہمیں کہا کہ آپ کے ساتھہ لیڈیز بھی ہیں آپ [...]
تیری آنکھوں میں جھانکا تو محبت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نظر آیا ، مروت کی سر اٹھاتی لہروں کا اک طوفان تھا اور تیرے سانسوں کی خوشبو نے سارا ماحول معطر کر رکھا تھا مگر ترے چہرے کی چمک تھی کہ آنکھیں ٹکتی نہیں ، تو ہر پل دل کے پاس رہنے لگی کہ ہواؤں [...]
صبح کی اذان گونجی تو وہ مشین کی طرح اٹھ بیٹھی۔ جلدی سے لکڑیاں رکھیں اور پھونکنی سے چولھا جلانے لگی۔ آنکھوں سے بہتے پانی کو نظر انداز کرتے ہوئے،پانی لینے دوڑی اور وضو کیلئے پانی رکھا۔پانی رکھتے رکھتے شوہر کی غصیلی آواز نے اسے چونکا دیا۔
آگ بھی جلانی نہیں آتی کیا؟ سارا گھر دھوئیں [...]
کشمیری بہنوں کی بے حرمتی اور قتل پر پاکستان کیوں خاموش ہے؟
مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں سانحہ شوپیاں کے خلاف زبردست ہنگامہ آرائی ہوئیـ پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی نے خواتین کی بے حرمتی اور قتل کے واقعہ پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر احتجاجاً سپیکر اسمبلی کو مائیک دے ماراـ واقعہ کے [...]
جی ہاں دنیا کی سب سے خوبصورت عورت کون ہو سکتی ہے؟
مجھے نہیں پتہ آ پ کیا جواب دیں گے۔
میرے نزدیک دینا کی سب سے خوبصورت عورت " میری ماں " ہے۔
میری ماں میرا سب کچھ
میری دنیا
میری جنت
میرے ذہن میں محفوظ اپنی ماں کا سب سے پہلا عکس جو ابھر تا ہے وہ ایک شفیق، [...]
بِسّمِ اللہ الرّ حمٰنِ الرَّحیم
اِنَّ اَلحَمدَ لِلِّہِ نَحمَدہ، وَ نَستَعِینہ، وَ نَستَغفِرہ، وَ نَعَوذ بَاللَّہِ مِن شَرورِ أنفسِنَا وَ مِن سِیَّأاتِ أعمَالِنَا ، مَن یَھدِ ہ اللَّہُ فَلا مُضِلَّ لَہ ُ وَ مَن یُضلِل ؛ فَلا ھَاديَ لَہ ُ، وَ أشھَد أن لا إِلٰہَ إِلَّا اللَّہ وَحدَہ لا شَرِیکَ لَہ ، وَ أشھَد أن مُحمَداً [...]
سحر کا تھریڈ ایک نومسلم خاتون پڑھ کر خیال آیا کہ میں بھی آپ سے ایک کہانی شئیر کروں
میری والدہ بچیوں کو ہنر اور مختلف تعلیم دیا کرتی تھیں تاکہ وہ اپنے اخراجات میں والدین کا ہاتھ بتا سکیں۔ اسی دوران انکے پاس ایک غیر مسلم لڑکی نے آنا شروع کیا۔ایک دن اس نے امی [...]
آج سے پانچ بر س پہلے کی با ت ہے ایک گھر میں چوری کی واردات ہوئی۔ اگلے روز اخبار میں چھوٹی سے خبر آئی ۔ ہفتہ دس دن پو لیس نے تفتیش کے بہانے گھر والو ں سے کھا نا کھایا اور بس…. ختم کہا نی ہو گئی ۔ ایسی کہانیا ں اسی طر [...]
یہ بہن اور بھائی کا رشتہ اللہ میاں نے کیسا بنایا ہے۔ ہم اپنی بہنوں سے لڑتے بھی ہیں اور ان سے پیار بھی بہت کرتے ہیں۔
جب ہم قریب ہوتے ہیں تو ہمیں احساس نہیںہوتا لیکن جب یہی بہنیں ہم سے دور ہو جاتی ہیں تو تب پتا چلتا ہے کہ ہم کس قدر تنہا [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
طالبان کا نالائق شاگرد؟…
ثروت جمال اصمعی
اگر بیگم کلنٹن کے فرمان کے مطابق فیصل شہزاد واقعی طالبان کا شاگرد ہے تو ایسے نالائق شاگرد کو عاق کرنے میں طالبان کو دیر نہیں کرنی چاہیے۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں ایسا کچا کام کرنے والا نوجوان اگر واقعی طالبان کا تربیت یافتہ ہے تو افغانستان میں امریکیوں کے چھکے چھڑادینے [...]
مزید مضامین
پُرسکون زندگیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔