Latest طنز و مزاح Headlines

مرزا اور سودائی

مرزا اور سودائی thumbnail

 
 
 دروازے کو کھٹکھٹانے کی آواز سن کر سودائی اپنے خیالات سے چونک کر دیکھتا ہے، اور بھاگ کر دروازہ کھول لیتا ہے۔ سامنے مرزا کھڑا ہوتا ہے۔
” السلام علیکم، یار اتنا وقت لگا دیا، میں کب سے دروازے پر کھڑا ہوں۔“ مرزا تھوڑی ناراضگی سے بولتا ہے۔
سودائی اس کی بات کو سنی ان سنی کرتا [...]


جوابِ پرچہ حکومت

جوابِ پرچہ حکومت thumbnail

 
 
 نام : حالات اور مفاد پر منحصر ہے۔ ایک نام نہیں۔
رول نمبر: 9211
کالج : قومی اور صوبائی اسمبلیاں
سوال نمبر 1: حکومت کرنے کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے یا نوٹوں کی جواب تفصیل سے لکھیں اور اگر ہو سکے تو ایک دو مثالیں بھی دیں۔
جواب: حکومت کرنے کے لئے ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے، [...]


پرچہِ حکومت

پرچہِ حکومت thumbnail

 
 پرچہِ حکومت
وقت: وقت کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ہو جائے
کل نمبر: جتنے پیسے جمع کر سکتے ہو کرلو
جو سوال دل کو اچھا لگے وہ حل کر لو باقی گول کر لو اور اگر موقع ملے تو سوال کو اپنی مرضی سے تبدیل کر لو (کون سا کسی نے پوچھنا ہے)
سوال نمبر ایک
حکومت کرنے کے [...]


 thumbnail

 
 
 تمہارا نامہ الفت مجھے مل گیا پیاری
پڑھی جب لسٹ چیزوں کی کلیجہ ہل گیا پیار
وہی تکرار تحفوں کی وہی فرمائشیں سب کی
لکھی ہیں خط میں گویا صرف تم نے خواہشیں سب کی
سبھی کچھ لکھ دیا تم نے کسی نے جو لکھایا ہے
فلاں نے یہ منگایا ہے فلاں نے وہ منگایا ہے
کبھی سوچا بھی ہے تم [...]


دیار غیر میں شوھر کو بیوی کا خط

دیار غیر میں شوھر کو بیوی کا خط thumbnail

 
 ملا جب سے خط پیارےکہ چھٹی آ رھے ہو تم
میرے خوابوں پہ صبح و شام یکسر چھا رھے ہو تم
جب آؤ گے وہ دن میرے لئے دن عید کا ہو گا
عجب منظر میرے دلبر تیری دید کا ہو گا
بہت وزنی سے دو اک بیگ پیارے ہاتھ میں ہوں گے
اٹیچی کیس دس بارہ یقینا ساتھ میں [...]


کچھ عاشق کے بارے میں

کچھ عاشق کے بارے میں thumbnail

ڈاکٹر یونس بٹ

 
 
شاعری، گلوکاری کی طرح عشق کرنا بھی فنونٍ لطیفہ میں سے ہے۔ دنیا میں تین قسم کے عاشق ہیں۔ ایک وہ جو خود کو عاشق کہتے ہیں۔ دوسرے وہ جنہیں لوگ عاشق کہتے ہیں اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے ہیں۔ میرا دوست "ف" کہتا [...]


سبزی فروش کا محبت نامہ

سبزی فروش کا محبت نامہ thumbnail

 
 میری ہری مرچ کی طرح تیز اور گاجر کی طرح لال لال زیبو ، مجھے معلوم ہے کہ تمہاری والدہ کا مزاج ابھی تک کریلے کی طرح کڑوا ہوگا اور وہ ابھی تک بند گوبھی کی طرح منہ بند کیے ہوئے بیٹھی ہونگی اور بھنڈی کی طرح لیس دار باتوں سے تمہارے باپو کا دل [...]


نیلم کو روکو۔۔۔ حاتم طائی کا قبر سے پیغام

نیلم کو روکو۔۔۔ حاتم طائی کا قبر سے پیغام thumbnail

 محترم خواتین و حضرات
مجھے ایک عجیب سا خواب آیا ہے۔۔
آپ سے شیئر کرنا چا ہتا ہوں۔۔
خواب کچھ یوں ہے۔
" میں اکیلا ہی ایک راستے پر چل رہا ہوں ۔۔ ارد گرد کا ماحول کافی خوبصورت ہے۔۔ سرسبز و شاداب۔
پھولوں سے بھرا۔۔۔
ایک موڑ مڑتا ہوں تو ایک صاحب اچانک نمودار ہوتے ہیں۔ اور مجھے سلام [...]


میری امی سب سے اچھی سب سے پیاری

میری امی سب سے اچھی سب سے پیاری thumbnail

مجھے دو تھپڑ لگا کر میری ماں سو گئی بدر
اک بار میں نے کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے ماں
قصے کہانیوں میں پڑھا کرتے تھے کہ ماں اپنے بیٹے کو "میرا لال" کہہ کر بلاتی تھی۔ میں نے اپنی ماں سے کہہ دیا کہ ماں مجھے بھی "لال" کہہ کر بلایا کرو۔اماں نے جوتیوں سے [...]


ھمارے صدر فرشتہ ھیں

ھمارے صدر فرشتہ ھیں thumbnail

ھمارے صدر انسان نہیں ھیں
 
 
وہ انسان ھو ھی نہیں سکتے
 
کیونکہ
 
وہ فرشتہ ھیں
 
ایسا فرشتہ
 
جو سزا کا مستحق قرار پایا تھا
 
 
اور جنت سے نکالا گیا تھا
 
 
 
 
 
 
یہ تھریڈ لکھنے پہ مجھے چودہ سال قید نہیں ھو سکتی
کیونکہ میں صدر کا نام نہیں لکھا اگر کسی نے پوچھا مای سابقہ صدر کا نام لے لوں گی
اور سابقہ صدر کا [...]


Next Page »



Play Cricket


تازہ ترین موضوع

یہ بھی پڑھیں

طالبان کا نالائق شاگرد؟… thumbnail طالبان کا نالائق شاگرد؟…

 
 
 ثروت جمال اصمعی
اگر بیگم کلنٹن کے فرمان کے مطابق فیصل شہزاد واقعی طالبان کا شاگرد ہے تو ایسے نالائق شاگرد کو عاق کرنے میں طالبان کو دیر نہیں کرنی چاہیے۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں ایسا کچا کام کرنے والا نوجوان اگر واقعی طالبان کا تربیت یافتہ ہے تو افغانستان میں امریکیوں کے چھکے چھڑادینے [...]

مزید مضامین

پُرسکون زندگی thumbnail پُرسکون زندگی

فورمز کا لنک

فورمز کا لنک فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیں

فورمز کا لنک

فورمز کا لنک فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیں

کچھ مزید۔۔۔۔۔


RSS feed Subscribe to our feed       Delicious Are we delicious?       Digg Add us to Digg       Technorati Bookmark us       Flickr Flickr gallery