إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
ہمارے پراجیکٹس
کرہ ہوائی میں اس کے علاوہ ایک مقناطیسی میدان پایا جاتاہے جو زمین کو گھیرے ہوئے ہے۔ کرہ ٔ ہوائی کی سب سے اوپر والی تہہ ایک مقناطیسی زون سے بنی ہوئی ہے جسے ”وین ایلن پٹی ” (Van Allen Belt) کہتے ہیں۔ زمین کے قلب (Core)یا کوکھ کی خصوصیات سے یہ زون تشکیل پاتاہے۔ [...]
کرہ ہوائی…ایک محفوظ چھت
کائنا ت میں اللہ تعالیٰ کی ایسی بے شمار نشانیاں موجود ہیں جن پر غورکرنے سے بآسانی انسان اس نتیجہ پر پہنچ سکتا ہے کہ ا ن اشیا کو پیدا کرنے والی اور ان میں نظم وضبط برقرار کھنے والی ضرور کوئی نہ کوئی ہستی موجود ہے جو اتنی با اختیا ر،علیم [...]
حریر : عدنان دانی
کمپیوٹر کا ایک چھوٹا سا آلٰہ جو Courser پر گرفت رکھ کرآپ کو سکرین پر منتخب کردہ اختیارات فراہم کرے Computer Mouse کہلاتا ہے۔ یہ سائز میں بہت چھوٹا ہوتا ہے بالکل چوہے کی طرح۔ماوس مختلف قسم کے ہوتے ہیں ۔ماوس کے بہت سے اقسام مارکیٹ میں آچکے ہیں۔انٹرنیٹ کیلئے وھیل ماوس [...]
تحریر: عدنان دانی
کمپیوٹر کی دنیا میں ہارڈ ڈسک کسی تعارف کا مختاج نہیں ہے۔سرور ہو یا کوئی گھریلو کمپیوٹر ہارڈ ڈسک ہر کسی کا لازمی جزو ہے۔اگر سپر کمپیوٹر کی بات کی جائے تو ایسے کمپیوٹر میں سینکڑوں ہارڈڈسک نصب کئے ہوتے ہیں۔ سادہ لفظوں میں ہارڈ ڈسک کو کمپیوٹر کا دماغ بھی کہا جاتا [...]
ہمیں روز ایک دوسرے کو میل بھیجنے کی ضرورت پیش آتی رہتی ہے۔ لیکن ہم جو میل بھجتے ہیں وہ کوئی بھی پڑھ سکتا ہے جیسے ہمارے خرم بھیا ہر کسی کو اپنا پاسورڈ بتاتے رہتے ہیں مجھے اگر انکا پاسورڈ معلوم ھوگا تومیں انکی تمام میلز بڑی آسانی سے پڑھ سکتا ہوں یا اگر [...]
انفارمیشن ٹیکنالوجی میں چار عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے پاکستان کے 12 سالہ بابر اقبال نے دبئی میں 3 روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی کانفرنس میں ایک اور اعزاز حاصل کر لیا اور اسے امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کیلئے منتخب کر لیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی بابر اقبال جنہوں نے 9 سال [...]
ویب کے پندرہ سال پورے ہونے پر طائرانہ نظر:
6 اگست 1991
ٹم برنرزلی باقاعدہ طور پرورلڈ وائڈ ویب منظر عام پہ لائے۔ انھوں نے اپنا مقصد یہ پیش کیا کہ اس ویب پرکہیں سے بھی اور کسی کو بھی لنک کیا جا سکتا ہے۔
12 دسمبر 1991
یورپ سے باہر پہلا ویب سرور آن لائن کیاگیا۔ اور یہ [...]
اسلام علیکم!
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے، عدنان دانی ایک بار پھر آپ کیلے ایک اور معلوماتی آرٹیکل لایا ہے۔
دوستو! یہ آرٹیکل یونی کوڈ کے بارے میں ہے ،اس آرٹیکل میں،میں آپکو یونی کوڈ کے بارے میں اہم معلومات دوں گا۔اور یہ اہم معلوماتی آرٹیکل ضرور آپ کو پسند آئے گا۔
٭یونی کوڈ کی [...]
پاک ۔ نیٹ کے پیارے پیارے ممبرز کو عدنان دانی کا سلام:
دوستو آج کا آرٹیکل نیٹ ورک کے بارے میں ہے،اور اپنی پوری کوشش کروں گا کہ آپ لوگوں کو نیٹ ورک کے بارے میں پوری انفارمیشن دے سکوں۔تو شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے جو نہایت مہرابان اور رحم والا ہے۔۔
نیٹ ورک [...]
پاک۔نیٹ کے تمام ممبرز کو عدنان دانی کا سلام:
دوستوں آج میں آپ کو روم اور ریم کے بارے میں کچھ مفید معلومات فراہم کروں گا،امید ہے آپ لوگوں کو پسند آئے گی۔تو شروع کرتے ہیں اللہ کے پاک نام سے جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے۔
٭ روم ( Rom ) :
روم میموری کی ایک [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
طالبان کا نالائق شاگرد؟…
ثروت جمال اصمعی
اگر بیگم کلنٹن کے فرمان کے مطابق فیصل شہزاد واقعی طالبان کا شاگرد ہے تو ایسے نالائق شاگرد کو عاق کرنے میں طالبان کو دیر نہیں کرنی چاہیے۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں ایسا کچا کام کرنے والا نوجوان اگر واقعی طالبان کا تربیت یافتہ ہے تو افغانستان میں امریکیوں کے چھکے چھڑادینے [...]
مزید مضامین
پُرسکون زندگیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔