الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے
ہمارے پراجیکٹس
تحریر : محمودالحق
آج کل اشعار ہیں کہ رکتے ہی نہیں سیدھے سادے لکھتے لکھتے کبھی کبھار موسم کی تبدیلی سے ماحول کی نزاکت کا خیال بھاری ہونے پر نیا انداز بیان ظاہر ہو جاتا ہے ۔جو کہ میرا اپنا نہیں ہے ۔ علامہ محمداقبال قائداعظم محمد علی جناح کی طرح ہمارے بھی مرشد ہیں۔ [...]
تحریر : محمودالحق
شاعری کا تیسرا دور 1908 تا 1923
علامہ صاحب کے شاعری کے تیسرے دور میں گورا راج نے 1911 میں ہندوؤں کی مخالفت کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تقسیم بنگال کو منسوخ کر دیا ۔ پھر 1913 میں مسجد شہید گنج کانپور کا واقعہ بہت اہمیت کا حامل تھا ۔ جس نے مسلمانوں کو [...]
تحریر : محمودالحق
انسانی زندگی کے ادوار قوس و قزح کے رنگوں کی مانند ترتیب میں ایک کے بعد ایک دوسرا رنگ دکھاتا ہے ۔زندگی کی ترتیب بھی قوس و قزح کے رنگو ں کی طرح بدلتی نہیں ۔ بچپن ، لڑکپن ، ادھیڑ پن اور بڑھاپا۔ ہر انسان میں زندگی کے ادوار اسی ترتیب میں [...]
ملا جب سے خط پیارےکہ چھٹی آ رھے ہو تم
میرے خوابوں پہ صبح و شام یکسر چھا رھے ہو تم
جب آؤ گے وہ دن میرے لئے دن عید کا ہو گا
عجب منظر میرے دلبر تیری دید کا ہو گا
بہت وزنی سے دو اک بیگ پیارے ہاتھ میں ہوں گے
اٹیچی کیس دس بارہ یقینا ساتھ میں [...]
اقبال کی تمام فکر قرآن و سنت سے ماخوذ ہے ۔ اقبال کے نظر یہ قوّت کی جڑ یں بھی قرآنی تعلیمات میں پیوست ہیں ۔ اللہ رب العزّت کے ننانوے نام ہیں ، جن میں سے ایک نام ہے ’’ اَ لْقَوِ یُّ ‘‘ ، یعنی ’’ بڑ ی قوّت والا ‘‘۔اسی لئے اقبال [...]
اب درندوں سے نہ حیوانوں سے ڈر لگتا ہے
کیا زمانہ ہے کہ انسانوں سے ڈر لگتا ہے
عزتِ نفس کسی شخص کی محفوظ نہیں
اب تو اپنے ہی نگہبانوں سے ڈر لگتا ہے
ڈنکے کی چوٹ پہ ظالم کو برُا کہیں گے
مجھے سولی سے نہ زندانوں سے ڈر لگتا ہے
خونریزی کا یہ عالم ہے خدا خیر کرے
اب مسلمانوں [...]
دیکھو، دور اک لاش پڑی ہے،
چوراہے کے دائیں جانب،
کونے پر سنسان گلی کے،
کچرا کُنڈی دیکھ رہے ہو،
اُس کے پاس لہو میں لتھڑی،
خاک آلودہ، بکھری بکھری،
غیر یا اپنا، کون ہے جانیں،
آؤ دیکھیں اور پہچانیں،
نقش مٹا ڈالے گولی نے،
رنگت خون میں ڈوب گئی ہے،
جیب ٹٹولو، کیا رکھا ہے؟
یہ دو خون سے تر گجرے ہیں،
دس دس کے دو [...]
خواب بہت مہنگے ھیں
دوستوں اپنی ایک نظم آپ سب کی نزر
خواب بہت مہنگے ھیں
خواب کتنے کے ھیں
میں نے اپنی بیٹی سے ایک روز کہا تھا
دیکھا ھے میں نے خواب ۔جو موتیوں سے بھرا تھا۔
سکون ھی سکون ھر غم بے اثر تھا
پھولوں سے بھرا میرا یہ انگن تھا۔
اچانک جو کھولی انکھ
تو بہار میں خزاں کا سماں [...]
یہ ایک روشن سی صبح تھی
ھر سو بہار چھائ تھی
گلشن میں پھول مسکاتے تھے
بھنورے پریت کے گیت گاتے تھے
تتلی لہرا کرآ تی تھی
مہک فضا سے آتی تھی
کوئل خوشیوں کے نغمے سناتی تھی
میں نے کہا اے بادِ صبا
تو دور دیس سے آئ ھے
بول کیا سندیسہ لائ ھے
کچھ تو بتا کچھ حال [...]
ہ نظم ایک ٹی وی پروگرام جو غریب بچوں پہ تھا دیکھ کر لکھی چھوٹے چھوٹے معصوم بچے کچرے کے ڈھیر سے کھانے کے لیے کچھ ڈھونڈ رھے تھے کیا ان بچوں کے یا ان کی ماؤں کے مستقبل کے حوالے سے کوئ خواب نہیں ھونگے سوچتے ھوئے دل کی عجیب حالت ھوئ…کوئ کافیہ ملتا [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
طالبان کا نالائق شاگرد؟…
ثروت جمال اصمعی
اگر بیگم کلنٹن کے فرمان کے مطابق فیصل شہزاد واقعی طالبان کا شاگرد ہے تو ایسے نالائق شاگرد کو عاق کرنے میں طالبان کو دیر نہیں کرنی چاہیے۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں ایسا کچا کام کرنے والا نوجوان اگر واقعی طالبان کا تربیت یافتہ ہے تو افغانستان میں امریکیوں کے چھکے چھڑادینے [...]
مزید مضامین
پُرسکون زندگیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔