الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے
ہمارے پراجیکٹس
پاکستان ایک خوش نصیب ملک ہے ساری دنیا اس کی فکر کرتی ہے ۔ جب جمہوریت نہیں ہوتی دنیا کوشش کرتی ہے جمہوریت قائم ہوجائے۔ اور جب نہیں ہوتی تو جنرلوں کو بلا بلا کر پوچھا جاتا "یہ کیا ہورہا ہے "
امریکہ تو عسکریت پسندوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے بنوں تک آ کر میزائل مار [...]
مغرب کی بے سوچے سمجھے تقلید کے شوق نے ہمارے معاشرے میں جن برائیوں کورواج دیا،انہی میں سے ایک رسم ”اپریل فول” بھی ہے۔اس رسم کے تحت ےکم اپریل کی تاریخ میں جھوٹ بول کر کسی کو دھوکہ دینا اوردھوکہ دے کرکسی کو بے وقوف بنانانہ صرف جائزسمجھا جاتا ہے،بلکہ اسے ایک کمال قرار دیا [...]
جب فضائیں گھٹن ذدہ ہوجائیں
جب دہشت بھری ہوائیں ہر طرف رقص شروع کر دیں
جب مایوسی پھیلاتی کہانیاں ہر طرف گنگنانا شروع ہوجائیں
جب فسانے حقیقت اور حقیقت جھوٹ میں بدل جائے
جب غریب کے منہ سے نوالے کا حق چھن لیا جائے
جب مفلسوں کے سروں کو سیڑھیاں بنا کر ان سے اقتدار کے محل چڑھنے شروع ہو [...]
ٹورنٹ کی تعریف:
ٹورنٹ ٹیکنالوجی فائل شئیر سسٹم P2P "یعنی پیئر ٹو پیئرسسٹم کہلاتا ہے۔ یہ FTP یعنی فائل ٹرانسفر پروٹوکول سے مختلف سسٹم ہے ۔
ٹورنٹ کی مختصر تاریخ:
جون 1999 ءمیں شون فیننگ Shawn Fanningنامی ایک پروگرامر نے Napster نامی ایک سافٹ وئیر کو متعارف کروایا۔ اس سافٹ وئیر نے مارکیٹ میں ایک تہلکہ مچا دیا [...]
سقراط کے نام سے تو وہ بھی ٓا شنا ھے جسے اپنا نام بھی لکھنا نہیں ٓاتا نیوزی لینڈ کےایک میوزیم میں تو پوری گیلری سقراط کے نام نامی سے منسوب ھے۔ چارسو ستر قبل مسیح میں پیدا ھونے والے اس فلسفی کو اسکا دوست کرائٹو اسے ایتھنز کا سب سے بد صورت لڑکا قرار [...]
کوئی تم سے پوچھے کون ہوںمیں
تم کہہ دینا "کوئی خاص "نہیں
اک دوست ہے کچا پکا سا
اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا
جذبات کو ڈھانپے اک پردہ
بس ایک بہانہ اچھا سا
جیون کا ایسا ساتھی ہے
جو دور نہ ہو کے پاس نہیں
کوئی تم سے پوچھے کون ہوںمیں
تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں
اپنی راءے دینے کے لیے کلک کریں
ٹیگز:تکلیف, [...]
عورت کی عزت وت آبرو بہت ہی قیمتی متاعٍ حیات ہے، مذ ہب اسلام ہمیں اس سے کھیلنے یا اس پر دست درازی کی اجازت کسی کو بھی نہیںدیتا۔
عورت ، جی ہاں عورت جو اپنی صنفی کمزوری کے باعث ہمیشہ سے اس ظلم کا شکار رہی ہے،ہمیشہ سے ہی اس کی عزت و آبرو پر [...]
پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم پچاس افراد ہلاک اور ایک سو پچہتر کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
جمرود کے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ فضل قادر نے بی بی سی کو بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی [...]
کستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس نے آج اس وقت نیا موڑ اختیار کر لیا جب وکیل استغاثہ نے سماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ حکومتی نفسیاتی ڈاکٹروں نے مکمل طبی معائنے کے بعد ملزمہ کو ذہنی مریضہ قرار نہیں دیا ہے ۔ کیس کی سماعت کے دوران وکیل استغاثہ ڈیوڈ راسکن نے عدالت [...]
دور جہالت کے پروردہ ایک شخص نے اپنی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللّہ علیہا کے ساتھ نبی اکرم صلی اللّہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت کا عالم دیکھا تو حیرت زدہ رہ گيا ۔ آنکھوں سے آنسو نکل آئے سوچنے لگا کہ آہ کس بے دردی سے میں نے اپنی پارۂ جگر کو [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہو
تحریر:عبدالہادی احمد
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال2008-09ء(زرداری دور)میں متعدد وفاقی وزارتوں اور محکموں میں323 ارب روپے سے زایدرقم خورد برد کر دی گئی۔ سب سے زیادہ کرپشن(116 ارب) فیڈرل بورڈآف ریونیو میں ہوئی اور سب سے کم 2.5 ارب دفاعی شعبے( پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی) [...]
مزید مضامین
ایک پردیسی کی کہانیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔