مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
روزِ جزا کا مالک ہے
ہمارے پراجیکٹس
کراچی جل رہا ہے !
پچھلے کچھ دنوں سے کراچی کے حالات رفتہ رفتہ خراب ہوتے ہوئے آج اس نہج پر پہنچ گئے کے شہر کے حالات بے قابو ہیں
صرف آج ہلاک ہونے والوں کی تعداد 27 سے زائد ہے
50 سے زیادہ زخمی بےشمار گاڑیاں جلی پڑی ہیں
بےگناہ اور معصوم شہریوں پر آگ اور گولیوں کی [...]
انسان کی ذندگی میں آنے والے تین ادوار بچپن، جوانی اور بڑھاپے میں سے بچپن ہی وہ دور ہے جس کے پلٹ آنے کی سب تمنا کرتے ہیں۔یہ وہ دور ہوتا ہے جس میں کوئی فکر کوئی اندیشہ نہیں ہوتا۔ بے فکری کا یہ عالم دُنیا و مافیھا اور فزکس کے سب مشکل مسئلے "وقت" کی قید سےآٓزاد ہوتا ہے۔ [...]
دعا گو اس رب جلیل سے جو غفور و رحیم بھی ہے ، کائنات کا مالک بھی ہے، جس کے اختیار میں کائنات کا ذرہ ذرہ ہے جو جن و انس کو پیدا کرنے والا ہے جو ہمیشہ قائم رہنے والا ہے جو فانی نہیں جو سب کا مالک ہے دعا گو [...]
دراصل ہمارے ملک کی جو یہ حالت ہے اور ہم پر عذاب کی صورت میں ایسے ناعاقبت اندیش حکمران مسلط ہیں تو اسکی دیگر بہت سی وجوہات تو ہیں ہی لیکن ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ سارے ملکی نظام میں سے دانشور کو نکال باہر کر دیا گیا ہے۔نہ کوئی سید محمد تقی ہے،نہ [...]
کسی بادشاہ نے اپنے ملک سے تمام پڑھے لکھے، عقلمند اور عالم قسم کے لوگوںکو جمع کیا اور ان سے پوچھا کہ کیا کوئی ایسا مشورہ، منتر یا مقولہ ہے کہ کو ہر قسم کے حالات میں کام کرے، ہر صورتحال اور ہر وقت میں اس ایک سے کام چل جائے۔ کوئی ایسا مشورہ جو [...]
مارچ کو ساری دنیا میں عورتوں کا دن منایا جاتا ھے ۔ ترقی یافتہ ممالک میں عورتوں کی ترجیحات اور ھونگی مگر ترقی پزیر ممالک میں یا پاکستان میں جو سمینار ھوتے ھیں قانون بنائے جاتے ھیں کیا ان کا کوئ اثر روایتوں میں قید عورتوں کی زندگی پہ ھوتا ھے ؟
بڑے بڑے ھوٹلوں [...]
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک نئی پوسٹ بنانے کے بارے میں بتائیں گے۔
اس پوسٹ کو پڑھنے سے پہلے ضروری ہے کے آپ یہ بات جان لیں کے یہ مضمون اُردو کی سیکنڈ لاسٹ (Second Last) کتاب جسکا ترجمہ آپ "قبل از آخیر" بھی کرسکتے ہیں کے لیئے لکھا گیا ہے ، حالانکہ یہ [...]
کراچی کے ایک علاقے کورنگی میںہمارے کچھ دوستوں نے جن کا رُجحان بائیں بازو کی طرف تھا، ایک تنظیم بنام "سندھ عوامی سنگت" کے نام سے بنائی ہوئی تھی۔ اس کے روح رواں جناب منظر عابدی "مرحوم" تھے۔ طے یہ پایا کے ایک مشاعرہ کروایا جائے اور جناب خالد علیگ صاحب کو بطور مہمان بُلوایا [...]
عورت کو کبھی کانچ کبھی نازک آبگینہ کبھی پھول کہا جاتا ھے کتنا اچھا ھو اگر اسے ایک نارمل جیتا جاگتا انسان سمجھا جائے احترام کیا جائے
اے ابنِ آدم تم اک بات سمجھ لینا
کہ لڑکیاں پھول نہیں ھوتیں
رستے کی دھول نہیں ھوتیں
پھول تو پھول ھوتے ھیں
ھر جذبے سے عاری
انھیں سجا دو چاہے سیج پہ
چاہے کسی [...]
خانہ کعبہ دنیا بھر کے مسلمانوں کےلئےانتہائی مقدس بابرکت اور اہم ماقام ہے جہاں ہر سال پوری دنیا سے ہر نسل،ہر فرقے اور رنگ کے مسلمان اکٹھے ہو کر فریضہ حج ادا کرتے ہیں کعبے کا طواف کرتے ہیں اور اپنے گناہ معاف کرانے کےلئے اللہ تعالی کے حضور گڑگڑا کر دعائیں مانگتے ہیں
خانہ کعبہ [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہو
تحریر:عبدالہادی احمد
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال2008-09ء(زرداری دور)میں متعدد وفاقی وزارتوں اور محکموں میں323 ارب روپے سے زایدرقم خورد برد کر دی گئی۔ سب سے زیادہ کرپشن(116 ارب) فیڈرل بورڈآف ریونیو میں ہوئی اور سب سے کم 2.5 ارب دفاعی شعبے( پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی) [...]
مزید مضامین
ایک پردیسی کی کہانیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔