مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
روزِ جزا کا مالک ہے
ہمارے پراجیکٹس
یہ بہن اور بھائی کا رشتہ اللہ میاں نے کیسا بنایا ہے۔ ہم اپنی بہنوں سے لڑتے بھی ہیں اور ان سے پیار بھی بہت کرتے ہیں۔
جب ہم قریب ہوتے ہیں تو ہمیں احساس نہیںہوتا لیکن جب یہی بہنیں ہم سے دور ہو جاتی ہیں تو تب پتا چلتا ہے کہ ہم کس قدر تنہا [...]
یہ 1880 کی بات ہے. برطانیہ میں ایک غریب کسان کھیتی باڑی کرکے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا وہ انتہائی غریب تھا کہ وہ اپنے بچوں کو پڑھا نہیں سکتا تھا. ایک دن وہ کسان اپنے کھیتوں سے واپس آرہا تھا کہ اس نے کسی بچے کی چیخ سنی تو وہ چیخ کی سمت [...]
دو ستو ، بھا ئیو ، بہنو اور بچو
ایک بہت ہی پاکیزہ ہستی پچھلے کئی سا لو ں سے لا پتہ ہے۔ میں آج مجبوراً اسکی گمشد گی کا اشتہا ر دے رہا ہوں۔
عمر تقریباً 61 برس ہے۔ رنگ امریکی گند می ہے۔ انگریزی لبا س پہنے ہوئے ہے۔ اسکے ما تھے پر ایک کا [...]
سن دو ہزار تین کے رمضان سے ایک روز پہلے میں استنبول پہنچا۔ نیلی مسجد کے قریب ایک ریسٹورنٹ میں رات کا کھانا کھایا۔ اگلے روز شام کو میں افطار کے موقع پر دوبارہ اسی ریسٹورنٹ میں گیا اور دہی کے شوربے میں پکے ہوئے بھیڑ کے گوشت کی وہی ڈش طلب کی جو گذشتہ [...]
امریکی صدر باراک حسین اوباما کو مصر کی مشہور درسگاہ جامعہ ازھر میں خطاب کئے ہوئے بیس دن سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے تاہم بعض حلقوں میں اس کی بازگشت تا حال سنائی دے رہی ہے۔ انداز تقریر اور مشمولات تقریر دیکھ کر خوش بیانی کی صلاحیت کو داد دینے کو جی چاہتا [...]
انتظامی حالات کے تحت علاقوں کی تقسیم حکمت عملی ہوا کرتی ہے اور اس سے ملک کے نظم و نسک کو منظم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ لیکن ذاتی خواہشات، لسانی بنیاد یا اس طرح کے کسی دوسرے ارادے سے کی گئی تقسیم اگرچہ ابتدا میں تو بڑی دلفریب لگتی ہے لیکن اس کے نتائج [...]
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
فرمانِ باری تعالیٰ ہے :
وَقَضَى رَبُّكَ أَلاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِندَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلاَهُمَا فَلاَ تَقُل لَّهُمَآ أُفٍّ وَلاَ تَنْهَرْهُمَا وَقُل لَّهُمَا قَوْلاً كَرِيمًا
وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا
اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ
تم اس کے سوا [...]
پیارے قارئین درجِ ذیل تحریر جناب راجہ فتح خان کے قلم سے نکلی تلخ حقیقت ہے جو آج سنڈے کے جنگ میںجناب ارشاد احمد حقانی صاحب نے اپنے کالم میں نقل کیں ہیں۔
اس کے مندرجات کی اہمیت کی وجہ سے میں اسے یہاںنقل کرنے کی جسارت کرہا ہوں، جناب ارشاد احمد حقانی صاحب اور جناب [...]
اللہ تعالیٰ نے ہر امت میں اپنے نبی مبعوث فرمائے تا کہ لوگوںکو شرک کے اندھیروں سے نکال کر توحید کی روشنی میں لائیں۔ لیکن انسان کی سرکشی اسے انبیاء کی دعوت قبول کرنے سے روکتی رہی ہے۔ انبیاء و رسل کی ساری دعوت توحید کے گرد گھومتی ہے۔ قرآن کریم میں نبیوں کے حالات [...]
قرآن پاک میںارشاد ہے ’’اور سست نہ ہو جائو اور غم نہ کھائو (بلکہ ہمت بلند رکھو) اور (یقین رکھو کہ) تم ہی غالب رہو گے اگر تم صاحب ایمان ہو‘‘ (3-139) ۔ عوام کا حوصلہ اور جذبہ بلند الہ دین کے چراغ سے زیاہ فوری نتائج پیدا کر سکتا ہے۔ بشرطیکہ اس کی قدر [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہو
تحریر:عبدالہادی احمد
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال2008-09ء(زرداری دور)میں متعدد وفاقی وزارتوں اور محکموں میں323 ارب روپے سے زایدرقم خورد برد کر دی گئی۔ سب سے زیادہ کرپشن(116 ارب) فیڈرل بورڈآف ریونیو میں ہوئی اور سب سے کم 2.5 ارب دفاعی شعبے( پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی) [...]
مزید مضامین
ایک پردیسی کی کہانیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔