News from September 2009

ون ویلنگ یا موت کا کھیل

ون ویلنگ یا موت کا کھیل thumbnail

تحریر: محمد الطاف گوہر
mrgohar@yahoo.com
جوانی دیوانی ہوتی ہے اور اپنے راستے میں آنے والی کسی رکاوٹ کی پرواہ نہیں کرتی چاہے اسے اپنی جان سے ہی کیوں نہ ہاتھ دھونے پڑجائیں۔ صدیوں سے نوجوان گھڑ سواری میں آگے نکلنے کے ساتھ ساتھ فن و طاقت کا مظاہرہ کرنے کا شوق پالے ہوئے ہیں ۔ آج کے [...]


تندرستی،صحت اور جدید علاج

تندرستی،صحت اور جدید علاج thumbnail

تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر
M.Sc Psychology
انسانیت روزِ آفرینش سے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے جبکہ آج کے آ لات انتہائی جدید اور موثر ہیں مگر کرب اور تکلیف بھی شکل بدل بدل کر قطعی طور پر مد مقابل شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں ۔اگر ایک طرف رشتوں میں کڑواہٹ انسانیت کا سکون غارت کرتی [...]


“”"حکایت”"”

“”

حضرت امام غزالی علیہ رحمۃ الوالی احیا العلوم نامی کتاب میں نقل کرتےہیں کہ ایک عابد کوجوعرصہ درازسےعبادت الہٰی میں مشغول تھالوگوں نےاس سےشکایتکی کہایہاں ایک قوم ہےجوایک درخت کی پرستش کرتی ہےِ۔عابد سن کر غضب میں آیااور اس درخت کوکاٹنے پرتیار ہوگیا۔اسکو ابلیس ایک شیخ کی صورت میں ملااورپوچھا کہ کہاں کاارادہ ہے؟عابد نےکہامیں [...]


فرقہ پرستی کی انتہایئں: ایک نقطہ نظر

فرقہ پرستی کی انتہایئں: ایک نقطہ نظر thumbnail

فرقہ بندی یا مسلک پرستی میں موضوع فرقہ پرستی / مسلک بندی پڑھا۔میرا تبصرہ اسی سلسلہ میں ہے
ہماری مسلم قوم کی ایک بد قسمتی رہی ہے کہ ہم افراط و تفریط کا شکار ہو جاتے ہیں۔ وہ جو امت اسلامیہ کے بارے میں قرآن میں کہا گیا تھا کہ "تم امت وسط ہو۔ ۔ ۔ [...]


زرداری : ایک حادثاتی رہنما

زرداری : ایک حادثاتی رہنما thumbnail

موجودہ صورتِ حال میں، جب کہ پاکستان کے ایک حادثاتی رہنما، جناب آصف زرداری، صدر پاکستان کے عہدہ ءعالیہ پر براجمان ہونے جارہے ہیں، عقل دنگ ہے کہ یہ کیسا منظر نامہ ترتیب پا گیا ہے۔ تمام آزادانہ کام کرنے والے صحافتی ادارے ان کے اثاثہ جات کے بارے میں ہوش ربا، اور طلسمِ سامری [...]


تین چیزیں اور چوتھی چیز

تین چیزیں اور چوتھی چیز thumbnail

اسلام و علیکم!
دوستوں ہمیشہ کوشش کی ہے کہ پاک نیٹ پر مختلف انداز میں کچھ پیش کر سکوں تو اپنی اسی روایت کو قائم رکھتے ہوئے ایک بار منفرد تحریر پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں:
انسان کو فطری طور پر زندہ رہنے کےلئے صرف تین چیزوں کی‌ضرورت ہوتی ہے
1: غذا
اس سے مراد ایسی اشیاء ہیں جو [...]


آخر کیوں

آخر کیوں thumbnail

کیوں کا کیا مطلب ہے ،ہر مسلئے پر ہم کیوں کا لفظ استعمال کرتے ہیں
اور یہ کہتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے
یہ نہیں کرتے کہ اس کیوں کا حل تلاش کریں
ہر کام میں تنقید کرتے ہیں جو کہ سب سے آسان کام ہے
ایک فلسفی کا قول ہے
”جب آپ کسی پر انگلی اٹھا کر بات کرتے [...]


وکلا رہنماوں کا بزدلانہ طرز عمل

وکلا رہنماوں کا بزدلانہ طرز عمل thumbnail

گزشتہ کچھ ہفتوں سے جاری Conspiracyبلآخر اپنا پھل لا رہی ہے اور سابقہ اتحادیوں یعنی صحافیوں اور وکلا میں بظاہر آپس میں ٹھن گئی ہے۔ کچھ کالے کوٹوں والے گنجے فرشتے جہاں بھی صحافیوں کو دیکھتے ہیں ان کو دو چار ہاتھ جھاڑ دینا اپنا فرض عین سمجھتے ہیں۔ مارنے کے لیے ہاتھ کسی اور [...]


اسلام آباد میں امریکی دہشت گرد فورس بلیک واٹر کے غیر قانونی فوجی ٹریننگ سینٹرز

اسلام آباد میں امریکی دہشت گرد فورس بلیک واٹر کے غیر قانونی فوجی ٹریننگ سینٹرز thumbnail

اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی یلغار اور انکی مشکوک سرگرمیوں نے متعلقہ اداروں کو چوکنا کر دیا ہے۔یہ مشکوک اضافہ پچلے 2-3 ماہ میں ہوا اور تقریباََ تین سو غیر ملکیوں نے ،جن میں زیادہ تعداد اسرایئلی اور برطانوی شہریوں کی ہے،مہنے کرائے پر مکانات لیے ہیں۔ ان مکانات میں کوئی نہیں رہتا [...]


شب برات کی پھلجھڑیاں

شب برات کی پھلجھڑیاں thumbnail

آج شب برات ہے !
جیسے مثالیں دی جاتی ہیں کہ ہر دن عید کا اور رات شبِ برات ہو!
شبرات کے نام سے یادوں میں انار اور پھلجھڑیاں چھوٹنے لگتی ہیں، رنگ برنگی چٹپٹیاں اندھیرے میں چمکتا فاسفورس اور اس کی مہک جیسے ابھی کل ہی بات ہو۔ آتش بازیاں بھی قسموں قسموں کی ہوتی تھیں [...]


Next Page »



Play Cricket


تازہ ترین موضوع

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہو thumbnail پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہو

 
 
 تحریر:عبدالہادی احمد
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال2008-09ء(زرداری دور)میں متعدد وفاقی وزارتوں اور محکموں میں323 ارب روپے سے زایدرقم خورد برد کر دی گئی۔ سب سے زیادہ کرپشن(116 ارب) فیڈرل بورڈآف ریونیو میں ہوئی اور سب سے کم 2.5 ارب دفاعی شعبے( پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی) [...]

مزید مضامین

ایک پردیسی کی کہانی thumbnail ایک پردیسی کی کہانی

فورمز کا لنک

فورمز کا لنک فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیں

فورمز کا لنک

فورمز کا لنک فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیں

کچھ مزید۔۔۔۔۔


RSS feed Subscribe to our feed       Delicious Are we delicious?       Digg Add us to Digg       Technorati Bookmark us       Flickr Flickr gallery