بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے، جو نہایت مہربان، رحم فرمانے والا ہے
ہمارے پراجیکٹس
پاکستان کے خلاف متوقع امریکی منصوبہ بندی
عزیز ہم وطن ساتھیو،میری ان گزارشات سے یقینا بہت سارے لوگ اتفاق کریں گے اور کئی ساتھی شاید ان سے متفق نہیں ہوں گے۔ آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میرے ان خدشات کو ہمیشہ خدشات ہی رکھے اور یہ کبھی صحیح ثابت نہ [...]
لبیک الھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک کا ورد کرتے 30 لاکھ سے زائد فرزندان توحید مکۃ المکرمہ کی مقدس وادی میں حج جیسے اہم فریضے کو سر انجام دے چُکے۔ مناسک حج میں سے عام مسلمانوں کو کوئی سنت یاد ہو نہ ہو قربانی کی سنت سبھی کو ازبر یاد ہوتی ہے۔اور اسی [...]
"ہر گاہ اس اشتہار کے ذریعے مسمی پرویز مشرف ولد مشرف الدین سابق صدر پاکستان اورسابق آرمی چیف آف پاکستان ، سابق سکنہ ایوان صدر اسلام آباد و رہایش دوئم آرمی ہاؤس راولپنڈی حالیہ سکنہ لندن کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کئی جرائم کے سلسلے میں ان کو بار بار عدالت ہذا میں طلب [...]
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہےعیدالاضٰحی کی آمد آمد ہے، تو آج میں اسی حولہ سے آپ کی خدمت میں عید کے بارے میں چند مسائل پیش کرناچاہتا ہوں ،
اکثر لوگوں کو یہ معلوم ہی نہیں کہ نماز کیسے ادا کرنی ہے ،ادھر خطیب صاحب تقریر شروع کردیتےہے اورہم کبھی یہ کرکبھی وہ کر [...]
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ کی طرف سے حکم ملا کہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی اللہ کی راہ میں پیش کی جائے ۔
حضرت ابراہیم نے اللہ کے حکم پر سرتسلیم خم کیا اور اپنے بیٹے کو قربان گاہ لے کر گئے ۔
وہ کونسا جذبہ تھا جس میں سرشار ہوکر حضرت [...]
بشارت خواب میں پائی کہ اُٹھ ہمت کا ساماں کر
پئے خوشنودیٔ مولیٰ اسی بیٹے کو قرباں کر
خلیل اللہ اُٹھے خواب سے ‘ دِل کو یقیں آیا
کہ آخر امتحاں بندے کا مالک نے ہے فرمایا
اُٹھا مرسل اسی عالم میں رسی اور تبرے لے کر
پئے تعمیل چل نکلا خدا کا پاک پیغمبر
پہاڑی پر سے دی آواز اسمٰعیل [...]
اس طور اب کے گزری ہے اہل چمن کی عید
جیسے وطن سے دور غریب الوطن کی عید
دست جمیل رنگ حنا کو ترس گئے
بوئے سمن کو ڈھونڈتی ہے پیرہن کی عید
عارض ہیں زخم زخم تو آنکھیں لہو لہو
دیکھی نہ ہو گی دوستو اس بانکپن کی عید
گل رنگ قہقوں کی فصیلوں سے دور دور
نالہ بلب گزر گئی [...]
::::: قُربانی کرنے کی فضیلت ؟ :::::
قُربانی کرنے کی فضیلت کے بارے میں کوئی صحیح حدیث نہیں ملتی ، جو احادیث اِس بارے میں روایت کی گئی ہیں ، ضعیف یعنی کمزور یا اُس سے بھی کم تر درجے میں آتی ہیں ،
::::: قُربانی کی شرعی حیثیت :::::
::::: مسئلہ (1) ::::: قُربانی کرنا ، سُنّت [...]
خانہ کعبہ کو ہر سال ایام حج کے دوران 9 ذوالحجۃکو نئے غلاف سے مزین کیا جاتا ہے۔ دستکاری کے ماہر کاریگر خانہ کعبہ کے غلاف پر سونے اور چاندی کے دھاگوں سے قرآن پاک کی آیات تحریر کرتے ہیں۔ مقامی زبان میں اسے کسوۃ کہتے ہیں۔ یہ غلاف تقریباً 670 کلوگرام خالص سفید ریشم [...]
رمی جمار کیا ہے ؟
کنکریاں مارنا ، صفاومروہ کی سعی کرنا ، یہ عمل ذکر اللہ کو قائم رکھنے کے لئے ہیں ـ جیسا کہ ترمذی میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے ـ کنکریاں مارنا شیطان کو رجم کرنا ہے ـ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی ہے [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہو
تحریر:عبدالہادی احمد
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال2008-09ء(زرداری دور)میں متعدد وفاقی وزارتوں اور محکموں میں323 ارب روپے سے زایدرقم خورد برد کر دی گئی۔ سب سے زیادہ کرپشن(116 ارب) فیڈرل بورڈآف ریونیو میں ہوئی اور سب سے کم 2.5 ارب دفاعی شعبے( پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی) [...]
مزید مضامین
ایک پردیسی کی کہانیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔