بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے، جو نہایت مہربان، رحم فرمانے والا ہے
ہمارے پراجیکٹس
کسی نے بکرا لیا تو کوئی گائے کا خریدار ہوا چند ایک نے کچھ نیا کرنے کی ٹھانی اونٹ کی قربانی کی نیت کی ،غرض ہر آدمی نے اپنی جیب کے مطابق اپنے اسلامی فرض کی ادائیگی کا فرض ادا کیا بعض ان سے بھی آگے نکل گئے ایسے جانور کے طلب گار ہوئے جو [...]
::::پاک نیٹ کے نام::::
یہ نطم میں نے خود لکھا ہے ،امید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گا۔۔اپنے رائے کا اظہار ضرور کیجئے،لیکن بٹن دبانا مت بھولئے۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
ایک دن ایسا بھی آئے گا۔۔۔
جب ہم بھوڑے ہو جایئں گے۔۔۔
اور ہماری آنکھیں کمزور ہو جایئں گی۔۔۔
اور ہمارے کان صحیح طریقے سے کچھ سن نہیں پایئں گے۔۔۔
اور [...]
مجھے آج میرے بھائی نے پاکستان سے fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز کرنے کا طریقہ بتایا۔
آپ اس طریقہ سے ساری دنیا میں کالز کرسکتے ہیں۔ اس کے پیچھے جو نظریہ یا تھیوری ہے وہ کچھ اس طرح ہے۔ کہ آُ فرنج کیمدد سے 3 [...]
السلام علیکم،
پچھلے دنوں کلاؤڈ کمپیوٹنگ پر ایک کتاب پڑھنے کا اتفاق ہوا جس کے مدیر مائیکل ملر ہیں۔ اس کتاب کے کچھ اقتباسات ان ساتھیوں کی معلومات میں اضافے کے لیئے شئیر کرنا چاہوں گا جن کا تعلق بنیادی طور پر کمپیوٹر سائنسز سے ہے یا انہیں کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور نیٹ ورکس سے دلچسپی ہے۔
اس [...]
صبح کی اذان گونجی تو وہ مشین کی طرح اٹھ بیٹھی۔ جلدی سے لکڑیاں رکھیں اور پھونکنی سے چولھا جلانے لگی۔ آنکھوں سے بہتے پانی کو نظر انداز کرتے ہوئے،پانی لینے دوڑی اور وضو کیلئے پانی رکھا۔پانی رکھتے رکھتے شوہر کی غصیلی آواز نے اسے چونکا دیا۔
آگ بھی جلانی نہیں آتی کیا؟ سارا گھر دھوئیں [...]
تحریر: محمد الطاف گوہر
اکیسویں صدی میں نئی نسل تو کشتہ جات کے بارے میں کم جانتی ہو گی مگر اسکے نئے روپ (ورژن )جو کہ ملٹی وٹامن کی شکل میں موجود ہیں ، انکو ضرور جانتے ہونگے۔ کالج لائف میں ، زندگی میں پہلی بار ضلع جہلم کے علاقے ڈومیلی کے عمر رسیدہ مگر تندرست [...]
خانہ کعبہ کو ہر سال ایام حج کے دوران 9 ذوالحجۃکو نئے غلاف سے مزین کیا جاتا ہے۔ دستکاری کے ماہر کاریگر خانہ کعبہ کے غلاف پر سونے اور چاندی کے دھاگوں سے قرآن پاک کی آیات تحریر کرتے ہیں۔ مقامی زبان میں اسے کسوۃ کہتے ہیں۔ یہ غلاف تقریباً 670 کلوگرام خالص سفید ریشم [...]
میرا دوست پاک نیٹ جو کچھ عرصہ پہلے مجھے اجنبی تھا پھر رفتہ رفتہ دل میں گھر کرتا روح میں اترنے کی سازش کر رہا ہے مگر مجھے محبت کے اس جال میں نہیں پنسنا کیونکہ اگر جدا ہو جائیں تو دل کا روگ بن جاتے ہے بہت سے نام اپنے شخصیت سے بھی بڑھ [...]
استاد محترم
جب میں چھوٹا سا تھا یعنی کے ایک چھوٹا سا بچہ جو نیا نیا سکول جاتا ہے۔میں پہلی کلاس میں تھا تو مجھے یاد ہے کہ جب ماسٹر صاحب اندر آتے تھے کلاس روم میں تو جو ہمارا مڈیٹر تھا وہ کہتا تھا کلاس شٹینڈ تو ہم سب اُٹھھ جاتے تھے اور ماسٹر صاحب [...]
سیاست کے میدانوں کے وہ بڑے شکاری
ملک و قوم ہے انہیں صرف پارک سفاری
آئین وانصاف تو ہے مارچ کبھی دھرنا
ووٹ ہے انہیں جاہ وحشمت کی سواری
قائد کے وطن اسلام کوصِیغۂ آباد لگا دیا
ہاتھ باندھے کھڑے ہیں جہاں سب درباری
چھن گئ ان سے مَتاع مَحبُوبِ الٰہی
شکر ہے مفتی اعظم نہیں کوئی [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
پُرسکون زندگی
کائنات کی ہر ذی روح چیز میں خواہشات کا مادہ ہے ‘ چاہے انسان ہو یا حیوان۔ اگر یہ کہا جائے کہ خواہشات کی گھٹی ان کو پلائی گئی ہے تو اس سے انکار ممکن نہیں۔ انسان کی لامتناہی خواہشات میں سے ایک مشترکہ خواہش ایک پُرسکون زندگی کا خواب ہے جس کو پورا کرنے [...]
مزید مضامین
پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہوفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔