بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے، جو نہایت مہربان، رحم فرمانے والا ہے
ہمارے پراجیکٹس
فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حال ہی میں تقریباً سوا سو صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں تعصب اور کینہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ۔یہ پاکستان میں ہی رہنے والے اُن لوگوں اور اُن نام نہاد این جی اوز کے منہ پر ایک زور دار [...]
یہ ان دنوں کا سچا واقعہ ہے جب تقسیم ہندوستان کے بعد پاکستان کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت آبادی کے تبادلے کا ایک بڑا بوجھ نوزائیدہ مملکت کے کندھوں پر ڈالنے کی کوشش کی گئی تاکہ اس ملک پر مزید دباؤ سے اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جا سکے مگر یہ [...]
گرمی کا احساس بڑھنے پر میں نے گاڑی کاشیشہ تھوڑا نیچا کیا ہی تھا کہ ایک ہاتھ تیزی میں میری طرف بڑھا مشکل سے اپنا منہ بچا پایا مگر کانوں میں ایک بےسری آواز نے ایسا جادو جگایا کہ میری برداشت ہی جواب دے گئی اتنی تکلیف مجھے ایک گھنٹے سے ٹریفک میں پھنسے رہنے [...]
لارڈ ماؤنٹ بیٹن
محمد علی جناح کسی فریق سے سمجھوتا کرتے تو جھک کر نہیں،بزدلانہ انداز میں نہیں،بلکہ مردانہ وار سمجھوتا کرتے تھے۔
مہاتما گاندھی
یہ حقیقت ہے کہ جناح بلاشبہ اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے۔وہ سیرت وکردار کی ان بلندیوں پر تھے ،جہاں کوئی لالچ خوف یا غصہ انھیں اپنے راستے سے ہٹا نہیں سکتا تھا۔وہ عزم [...]
السلام و علیکم،
کچھ عرصے پہلے ہمارا ایک ‘کے ایف سی’ میں جانا ہوا۔ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یہاں ایک کے علاوہ جتنے بھی لوگ کام کرتے ہیں سب گونگے اور بہرے ہیں۔ شاید ان کا مینیجر واحد شخص ہے جو نارمل ہے باقی سب اسپیشل لوگ ہیں۔
یہاں جا بجا مختلف اشارے لگے [...]
"بسم اللھ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم ۔
علامہ اقبال کے ایک شعر کا مفہوم ہے کہ اے اللہ قیامت کے دن مجھے معاف کر دینا ۔ آپ غنی ہیں اور میں
محتاج ہوں ۔ لیکن اگر حساب لینا ہو تو نبی علیہ السلام کے سامنے میرا حساب نہ لینا ۔
قیام پاکستان سے پہلے کا واقعہ ہے ۔ ایک [...]
اردو زبان ہماری قومی زبان ہے، بحیثیت قوم ہمارے لئے وحدت کی علامت ہے ۔ اردو کے ساتھ ہمارا رویہ صحیح نہیں ، معلوم نہیں اس میں ہمارا قصور ہے یا ہمارے ارباب اختیار کا ۔۔۔۔؟ ہمارے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ کی کاروائی میں جب کبھی اردو کے حق میں دوچار جملے بولنا نصیب ہوتے [...]
گوگل نے ایک ایسا سافٹ تیار کیا ہے جس کی مدد سے اخبارات کے پبلشرز بغیر ادائیگی کرنے والے صارفین کی اخبارات تک رسائی کو کنٹرول میں لا سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا کمپنیوں کی جانب گوگل پر الزامات تھے کہ سرچ انجن صارفین کو بغیر کوئی رقم ادا کیے بغیر اخبارات کےصفحات تک پہنچا [...]
صبح کی اذان گونجی تو وہ مشین کی طرح اٹھ بیٹھی۔ جلدی سے لکڑیاں رکھیں اور پھونکنی سے چولھا جلانے لگی۔ آنکھوں سے بہتے پانی کو نظر انداز کرتے ہوئے،پانی لینے دوڑی اور وضو کیلئے پانی رکھا۔پانی رکھتے رکھتے شوہر کی غصیلی آواز نے اسے چونکا دیا۔
آگ بھی جلانی نہیں آتی کیا؟ سارا گھر دھوئیں [...]
دسمبر کا مہینہ جاری ہے اور یہ اہل پاکستان کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔اسی مہینے کی پچیس تاریخ کو بانی پاکستان جناب قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت ہے۔ وہ عظیم لیڈر جس نے انسانی تاریخ کا ایک ایسا محیر العقول کارنامہ انجام دیا جس کی مثال اس سے پہلے کہیں [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہو
تحریر:عبدالہادی احمد
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال2008-09ء(زرداری دور)میں متعدد وفاقی وزارتوں اور محکموں میں323 ارب روپے سے زایدرقم خورد برد کر دی گئی۔ سب سے زیادہ کرپشن(116 ارب) فیڈرل بورڈآف ریونیو میں ہوئی اور سب سے کم 2.5 ارب دفاعی شعبے( پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی) [...]
مزید مضامین
ایک پردیسی کی کہانیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔