إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
ہمارے پراجیکٹس
آج ہم جس طرف بھی نظرڈالیں بحث و مباحث کا بازارگرم نظرآتا ہے ۔ملکی سیاست سے لیکر چینی کی عدم دستیابی تک ہر ضروری اور غیر ضروری موضوع پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے ۔اپنی کہی بات کو سچ ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور آواز کو دوسروں سے بہت اونچا رکھنے [...]
ہر طرف سناٹا سا چھایا ہوا تھا، ہو کا عالم اور سڑکوں پر بھیڑ اتنی کہ تل دھرنے کی جگہ نہ تھی، یا الٰہی ما جرا کیا ہے ؟ شام کے وقت جب دفتر سے گھر کی راہ لی تو ہر طرف دھوئیں کے بادل دکھائی دئیے ، ہر طرف لوگوں کا جم غفیر تھا [...]
ہمارا جمعرات کو فنانس اور اکاؤنٹنگ کا پیپر ہے۔ ابھی میں چند سوالات کر رہا تھا اور میں نے فنا نس میں
جو ایک بات نوٹ کی ہے وہ یہ کہ فنانس ساری کی ساری ایک ہی (factor) فیکٹر (Interest) یعنی سود پر مشتمل ہے ۔ اگر میں اسلامی نظام کے بارٹر سسٹم اور مغربی [...]
اب درندوں سے نہ حیوانوں سے ڈر لگتا ہے
کیا زمانہ ہے کہ انسانوں سے ڈر لگتا ہے
عزتِ نفس کسی شخص کی محفوظ نہیں
اب تو اپنے ہی نگہبانوں سے ڈر لگتا ہے
ڈنکے کی چوٹ پہ ظالم کو برُا کہیں گے
مجھے سولی سے نہ زندانوں سے ڈر لگتا ہے
خونریزی کا یہ عالم ہے خدا خیر کرے
اب مسلمانوں [...]
کہتے ہیں کہ پرانے زمانے میں کسی جنگل میں ایک خشک اور ٹنڈ منڈدرخت ہوتا تھا۔رات کے وقت اور دن میں اس پراکثر اُلُّوبیٹھا کرتے تھے۔ وہ درخت بے چارہ ان اُلُّوؤں سے بہت تنگ تھا۔دعا کرتا تھا کہ اللہ کسی طرح اسے ان اُلُّوؤں سے نجات دے دے۔خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ایک [...]
بنی نوع انسان دو واضع اصناف میں منقسم ہے مگر ایک اور بھی صنف ہے جو کہ بظاہر تو مکمل انسان ہے مگر نہ تو مکمل مرد ہے نہ ہی عورت ، اسے ہیجڑا ، کھسرا ، اور خواجہ سرا اور مغربی زبان میں لیڈی بوائے سے پکارا جاتا ہے۔اس صنف کا مزاجی رجحان صنف [...]
قوموں کی زندگی میں نشیب و فراز آتے ہی رہتے ہیں۔ کبھی کسی دشمن سے سامنا کرنا پڑتا ہے کبھی کسی گھات لگے دشمن سے بچنا پڑتا ہے۔ کبھی فتح مقدر ہوتی ہے تو کبھی شکست کے داغ آنسو بن کر نکلتے رہتے ہیں۔جو قوم ان حالات کا مردانہ وار مقابلہ کرتی ہے اسکا نام [...]
حواس خمسہ کے باعث انسان دنیا سے روابط رکھتا ہے اور جو کہ کسی بھی کمپیوٹر کی ڈیوائس کیطرح انسان کیلئے بطور ان پٹ اور آوٹ پٹ کام کرتے ہیں ۔ دنیا سے روابط کے یہ اعضاء (ڈیوائسز( انسان کیلئے اللہ تعالیٰ کا عظیم احسان ہیں۔ ان حواس خمسہ اور دیگر اعضاء کی سلطنت کا [...]
اللہ نے امت مسلمہ کو تمام امتوں میں فضلیت بخشی اور اس فضیلت کا معیار یہ ہے کہ یہ امت وہ کام کرتی ہے جو انبیا کے ذمے تھا یعنی اللہ کا پیغام اسکے بندوں تک پہنچانا۔ اس لیے ہر مسلمان کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عملاَ ، قولاَ اس فریضے کو [...]
السلام و علیکم،
میرے ساتھ کل ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا اور اس کے ساتھ ہی ایک خوشگوار واقعہ بھی پیش آگیا۔ پاک نیٹ چونکہ ہمارا ‘قیاسی گھر’ (virtual home) بن چکا ہے تو میں نے سوچا کہ کیوں نا اپنے ان ‘حقیقی گھر’ والوں کے تجربات کو اپنے ‘قیاسی گھر’ والوں کے ساتھ بھی شئیر [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہو
تحریر:عبدالہادی احمد
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال2008-09ء(زرداری دور)میں متعدد وفاقی وزارتوں اور محکموں میں323 ارب روپے سے زایدرقم خورد برد کر دی گئی۔ سب سے زیادہ کرپشن(116 ارب) فیڈرل بورڈآف ریونیو میں ہوئی اور سب سے کم 2.5 ارب دفاعی شعبے( پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی) [...]
مزید مضامین
ایک پردیسی کی کہانیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔