صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا
ہمارے پراجیکٹس
میرے زندگی کے ابتدائی سالوں کی کچھ شخصیات ایسی ہیں جو بوجوہ اب تک بُھلائے نہیں بھولتیں۔ مثلا
۱۔ عمیر ( میرے بچپن کا دوست)
۲۔ دل تراش( ایک ہیجڑا)]
۳۔ کنوارے بابا (ایک حکیم صاحب)
۴۔ خالو پھوپھا (عُرفیت تبدیل کردی ہے)
۵۔ منظر عابدی (میرے ٹیوشن کے اُستاد اور دوست)
پچھلی مرتبہ میں نے دل تراش کے بارے [...]
بچپن میں دہشت گردی سے زیادہ تخریب کاری کا لفظ سنتے آئے تھے۔ کہیں پر بم دھماکہ ہوتا، تو ذہن میں سوال پیدا ہوتا کہ یہ کیسے لوگ ہیں جو اپنے ہاتھوں سے دوسرے انسانوں کی جان لیتے ہیں، اور وہ بھی بغیر کسی ظاہری وجہ کے؟ اکثر یہ سوال ذہن میں کھلبلاتا رہتا تھا۔ [...]
السلام علیکم !
زندگی اتنی مصروف یا شاید مصائب سے پُر ہے کہ انسان اپنے روزانہ کے معمولات میں سے کچھ لمحات سکون یا تفریح کے چاہتا ہے ۔ اور سرگرداں رہتا ہے کہ کسی طرح اپنے مشغولات کا بوجھ اُتار کر خوشی کے لمحات میسر آجائیں ۔ سکون کی تلاش اور تفریح کے یہ مواقع [...]
میرے زندگی کے ابتدائی سالوں کی کچھ شخصیات ایسی ہیں جو بوجوہ اب تک بُھلائے نہیں بھولتیں۔ مثلا
۱۔ عمیر ( میرے بچپن کا دوست)
۲۔ دل تراش( ایک ہیجڑا)
۳۔ کنوارے بابا (ایک حکیم صاحب)
۴۔ خالو پھوپھا (عُرفیت تبدیل کردی ہے)
۵۔ منظر عابدی (میرے ٹیوشن کے اُستاد اور دوست)
پچھلی مرتبہ میں نے عمیر کے بارے میں [...]
الحمد للّہ والصلاۃ والسلام عَلی أشرف الأنبیاء والمُرسلین نبینا محمد و علی آلہ وسلم ،
پچھلے چند سالوں سے ہماری امت میں اور ہمارے پاکستانی معاشرے میں بھی ایک """ دن منانے""" کی رسم کو بڑے شد و مد سے رائج کیا جا رہا ہے ، دیگر بیسویں رسموں ، اور عادات کی طرح ہم [...]
انسان کی ذندگی میں آنے والے تین ادوار بچپن، جوانی اور بڑھاپے میں سے بچپن ہی وہ دور ہے جس کے پلٹ آنے کی سب تمنا کرتے ہیں۔یہ وہ دور ہوتا ہے جس میں کوئی فکر کوئی اندیشہ نہیں ہوتا۔ بے فکری کا یہ عالم دُنیا و مافیھا اور فزکس کے سب مشکل مسئلے "وقت" [...]
سلیم منصور خالد
امریکا اور مغرب یا ان کے چہیتے حکمرانوں کی ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ کتنی حقیقی ہے اور کتنی خودساختہ، ان مفروضوں پر بحث سے قطع نظر ایک اور سخت اذیت ناک چیلنج درپیش ہے۔ اس چیلنج کو ’مغرب کی عریاں دہشت گردی‘ کے سوا کیا نام دیا جاسکتا ہے!
ایک زمانہ تھا کہ [...]
فروری آنے کو ہے۔دنیا بھر میں یہ دن ”یوم محبت “ کے نام سے منایا جاتا ہے۔ قوم، نسل اور مذہب کی قید سے بالا تر ہو کر انسانوں کی ایک بڑی تعدا د بشمول مسلمان اس کا اہتمام کرتی ہے۔ ۔ مگر بد قسمتی یہ ہے کہ اس ”یوم محبت“ کی تاریخی حقیقت سے [...]
بيٹا ون، ٹو، تھری سناؤ– ماشاع اللہ– بہت ذہين بچی ہے– کونسی کلاس ميں ہے– کيا؟ صرف دوسال کی ہے– وغيرہ وغيرہ- ان جملوں سے تو آپ سب ہی مانوس ہونگے- جب بچہ کم عمری ميں ہی دو کا پہاڑا سنانے لگے ، کوئ انگريزی کی نظم اپنی توتلی زبان ميں گنگنا لگے- تو داد [...]
ایک زمانہ تھا جب بھی کسی قوم کے اندر کسی تحریک کا آغاز ہوتا تو قائدین اپنی تحریروں اور تقریروں سے انقلاب برپا کر دیتے ۔ قوم میں ایک نیا جوش و ولولہ انگڑائیاں لیتا ۔منزل کی نشاندہی اس انداز میں کی جاتی کہ آغاز میں ہی کوشش سےکامیابی قدم چومنے لگتی۔ لیڈر صرف تقریریں [...]
Play Cricket
تازہ ترین موضوع
یہ بھی پڑھیں
پاکستانی معیشت پرڈاکوئوں کاحملہ کیسے پسپا ہو
تحریر:عبدالہادی احمد
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال2008-09ء(زرداری دور)میں متعدد وفاقی وزارتوں اور محکموں میں323 ارب روپے سے زایدرقم خورد برد کر دی گئی۔ سب سے زیادہ کرپشن(116 ارب) فیڈرل بورڈآف ریونیو میں ہوئی اور سب سے کم 2.5 ارب دفاعی شعبے( پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی) [...]
مزید مضامین
ایک پردیسی کی کہانیفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔