واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مسلئہ کچھ یہ ہیں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-07, 11:33 PM   #16
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

جی ہا ں مینا جی میرے خیال سے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ویسے آپ کو ہماری محفل تما م دوسرے محفلوں سے الگ محسوس ہو گی
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 25-06-07, 08:55 AM   #17
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,356
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
جی ہا ں مینا جی میرے خیال سے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ویسے آپ کو ہماری محفل تما م دوسرے محفلوں سے الگ محسوس ہو گی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 26-06-07, 06:26 PM   #18
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

زبیر بھائی Auto Safe تو ان پیج کی کمانڈ ہے اس کا کسی Internet Explore سے کو تعلق نہیں۔۔۔۔۔۔اس کمانڈ سے آپ ان پیج پر کام کرتے ہوں وقت سیٹ کر سکتے ہیں کہ اتنی دیر کے بعد فائل خود بہ خود Safe ہو جائے۔۔۔۔۔




اور مینا جی خیر تو ہے نہ؟؟؟؟؟؟؟
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے  
پرانا 27-06-07, 12:25 AM   #19
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

پاکستانی بھائی شائد آپ کو میری بات سمجھنے میں غلط مہمی ہوئی ہے فوٹو ٹیک بھائی کہ رہے تھے کہ وہ فورمز میں‌لکھ رہے تھے انپیج میں‌نہین لکھ رہے تھے اسی لیے میں نے کہہ کہ auto safe انٹرنیٹ ایکسپلور میں‌نہیں چلے گی
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 27-06-07, 01:01 PM   #20
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,356
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
پاکستانی بھائی شائد آپ کو میری بات سمجھنے میں غلط مہمی ہوئی ہے فوٹو ٹیک بھائی کہ رہے تھے کہ وہ فورمز میں‌لکھ رہے تھے انپیج میں‌نہین لکھ رہے تھے اسی لیے میں نے کہہ کہ auto safe انٹرنیٹ ایکسپلور میں‌نہیں چلے گی
جی ہاں جناب آپ نے ٹھیک فرمایا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 28-06-07, 10:44 PM   #21
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

ارئے بھائی تو پہلے بتانا چاہیے تھا نہ
پاکستانی آف لائن ہے  
پرانا 29-06-07, 12:47 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,356
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
ارئے بھائی تو پہلے بتانا چاہیے تھا نہ

اچھا جی واہ جی واہ میں نے تو مسئلہ ہی یہ لیکھا تھا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
پرانا 02-07-07, 12:18 PM   #23
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

ارے ہاں یار اگر آپ فائر فوکس کو آزمائیں تو میرئے خیال میں کبھی کبھار اس مسلئے کا حل ضرور مل سکتا ہے
پاکستانی آف لائن ہے  
پرانا 10-12-07, 11:31 PM   #24
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

سلام،
آپکے مسئلے کا حل حاضر ہے۔
آفس کا کو ئی بھی ورژن انسٹال کرلیں بہتر ہے کہ Office XPیا Office 2003کو انسٹال کریں اور جب بھی کسی فورم میں کوئی بڑا مضمون(مثال کطور پر)لکھنا چاہیں اسکو Microsoft Wordمیں لکھیں۔ اسکا فائدہ یہ ہو تا ہے کہ اگر خدانخواستہ بجلی چلی جائے اور کام ادھورا ہوتو Microsoft Word کی یہ خوبی ہے کہ کو ئی بھی فا ئل جو بجلی جانے سے پہلے کھلی ہو ئی تھی اسکا Backup بنا کر رکھتا ہے۔
اسکے کچھ steps ہیں انکو دیکھیں اور پریشانی سے چھٹکارا پائیں۔
1۔سب سے پہلے (Mircosoft Office (Word, Excel, PowerPoint کو انسٹال کریں
2۔Microsoft Word کھولیں۔
3۔Toolsکے مینو میں سے Optionsکو سلیکٹ کریں۔

4۔اسکے بعدSave کے Tabپر کلک کریں گے
5۔Save AutoRecover info everyپر چیک لگائیں اور مطلوبہ وقت دیں،"میں ایک منٹ استعمال کرتا ہوں"۔

6۔اب آخر میںOKکا بٹن دبائیں۔
لیجئے آپ کا مسئلہ حل ہو گیا اب جب بھی آپ کام کریں گے لائٹ جانے کی کوئی فکر نہیں:D
عرفان حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-12-07), محمدعدنان (11-12-07)
پرانا 11-12-07, 09:44 AM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,891
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

شکریہ عرفان حیدر بھائی، اب یہ بھی بتا دیں کہ Office XPیا Office 2003 میں اردو لکھنے کے لئے فورمز والی ترتیب کیسے کریں گے مثلاً فورمز میں "ا" اور "ب" کے لئے a اور b ٹائپ کرتے ہیں جبکہ Office XPیا Office 2003 میں j اور i ٹائپ کرنا پڑتا ہے۔ اس کا کوئی حل ہے؟
ابو کاشان آف لائن ہے  
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-12-07, 10:48 AM   #26
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

سلام،
جی ہاں اسکا بھی حل موجود ہے مجھے اسکے لیے Tutorialلکھنے کے لیے تھو ڑا سا وقت لگا مکمل ہو چکا ہے مگر اسوقت میں پوسٹ نہیں کرسکتا، دراصل کوءی بھی بات سمجھانے کے لیے کچھ زیادہ ہی سوچنا پڑتا ہے :D
عرفان حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-12-07), خرم شہزاد خرم (11-12-07)
پرانا 11-12-07, 03:08 PM   #27
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

سلام،
میں اپنی پوسٹ نہیں ڈال سکتا وجوہا ت مندرجہ زیل ہیں۔
1۔ ایک ہی وقت میں صرف پانچ تصویریں (میری پوسٹ میں سترہ ہیں۔
2۔صرف ایک لنک لگانے کی اجازت جبکہ میری پوسٹ میں چار سے پانچ ہیں۔
میں اپنی پوسٹ کو ٹکڑے ٹکڑےکرکے ڈالوں گا تو کسی کی سمجھ میں نہیں آئے گا۔ براہ مہر بانی میرے اس مسئلے کا حل نکالیں۔
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 11-12-07, 07:52 PM   #28
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

سلام!
عرفان بھائی سب سے پہلے اپکا شکریہ کہ اپ اتنی محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں۔۔
اپکے مسائل کے متعلق یہ ہے کہ فائلز اٹیچمنٹ میں‌زیادہ سے زیادہ فائلز 5 لگائی جا سکتی ہیں۔۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ اس سے زیادہ فائلز ہوں گی تو پھر اراکین کو پوسٹ کھولنے میں دشواری پیش آتی ہے۔۔ اس کا حل یہ ہے کہ اپ imageshack.com پر فائلز اپلود کر کے ان کے لنک یہاں‌پر ڈال دیں‌تو تصاویر تو نظر ائیں‌گی لیکن اپکا اٹیچمنٹ والا مسلہ حل ہو جائے گا۔ لیکن اسے سے تصاویر تھرڈ پارٹی پر چلی جائیں‌گئیں جو کہ ایک پائیدار حل نہیں‌ہے۔
2- دوسرے مسلے کو سمجھ نہیں‌سکا۔
3- اگر اپ اپنے ٹیوٹوریل کو 4 حصوں میں‌لگاتار پوسٹ کریں‌تو اس سے بھی کام چل جائے گا۔۔

اگر مزید کوئی مدد چاہے تو لکھیں۔۔۔۔


والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 11-12-07, 11:48 PM   #29
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

سلام،
آپ کے جواب کا شکریہ ، میں اسوقت تصاویر اپنی ویب سائٹ سے ہی اٹھا رہا ہوں اصل میں جب Img کا ٹیگ آتا ہے تو وہ ایک تصویر شمار ہو تی ہے لہذا میری پوسٹ میں سترہ تصاویر ہیں جس کامطلب سترہ ٹیگ۔ دوسرا لنک کے معنی یہ ہیں کہ میں اپنی پوسٹ میں لنکس دینا چاہتا ہوں جو کسی دوسری سائٹ کے ہوں لیکن یہ کہتا ہے کہ آپ صرف ایک ہی لنک دے سکتے ہیں اور میری پوسٹ میں چار تا پانچ لنکس ہیں۔تین چار لگاتار پوسٹوں میں بھی کام چل سکتا ہے مگر لنکس کا کیا کروں اور تصاویر بھی ہیں
ویسے یہ Credits کیا چیز ہوتی ہے؟

Last edited by عرفان حیدر; 11-12-07 at 11:50 PM. وجہ: ایک اور سوال
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 09:25 AM   #30
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
ویسے یہ Credits کیا چیز ہوتی ہے؟
ایک خفیہ پروجیکٹ پر کام ہو رہا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
backup, color, com, credits, excel, firefox, فوٹو, فورم, فورمز, ٹیک, پوسٹ, پاکستانی, نظر, مسائل, معلوم, آج, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, تصاویر, جواب, حل, خان, عدنان, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger