واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ٹورنٹ پر سافٹ ویر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-08, 09:15 PM   #16
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
میں نے کچھ غلط کہہ دیا کیا

ٹورینٹ میں ایک بڑی پرابلم ہے، کہ 1GB ڈاونلوڈ کیا ہے تو پھر 1GB upload بھی کرانا پڑتا ہے ورنہ ratio Down اور آپ کی IP لوک

اور اگر ratio فری سائٹ سے ڈاونلوڈ کرو گے تو پھر تو 1GB کی فائل ڈاونلوڈ کرنے میں‌ میرے خیال سے ایک ہفتہ تو لگ ہی جانا ہے
چاہے سپیڈ جو بھی ہو آپ کی
یہی تو وہ بنیادی مصیبت ہے جس کی وجہ سے میں ٹورنٹ کو پسند نہیں کرتا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
J.S (21-12-08), فیصل ناصر (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 09:19 PM   #17
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائی rapidshare یا اس قسم کی سائٹس پر ہر فائل کئی حصوں میں تقسیم ہوتی ہے ہر پارٹ زیادہ سے زیادہ MB 100 کا ہوتا ہے جس کو 50 kb کی سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ ہونے میں آدھا گھنٹہ لگتا ہے تمام پارٹ کو جوڑ کر باآسانی فائل مکمل ہو جا تی ہے۔
ویسے ایک مرتبہ میں نے 1.5 جی بی کی مکمل فائل 6 سے 7 گھنٹوں میں ڈاؤنلوڈ کی تھی
یہ تو سلو کنکشن کی کارکردگی ہے ہم تو ڈی ایس ایل پر 50 پچاس سے 60 یا 70 ایم بی بھی با آسانی ڈاؤن لوڈ کر لیتے ہیں ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں اور پھر فوری طور پر اپلوڈ بھی کرتے ہیں کسی اور سرور پر اور یہ سب کچھ ایک یا دو گھنٹوں کا کام ہوتا ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
J.S (21-12-08), فیصل ناصر (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 10:32 PM   #18
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

یہ فائل ڈاونلوڈ کرنی ہے

مجھے یہ ڈاونلوڈ کرنی ہے مگر ہو کے نہیں دے رہی ایک بار لائٹ چلی گئی اور 3 سے زیادہ بار
نیٹ DC ہوا ہے اب کوئی اور ڈاونلوڈ کردے۔ اتنی ہی دیر میں ٹورینٹ پر کوئی 400MB download کر چکا ہوں مگر یہ 15MB نہیں ہو کر دے رہا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-08, 10:45 PM   #19
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یہ فائل ڈاونلوڈ کرنی ہے

مجھے یہ ڈاونلوڈ کرنی ہے مگر ہو کے نہیں دے رہی ایک بار لائٹ چلی گئی اور 3 سے زیادہ بار
نیٹ DC ہوا ہے اب کوئی اور ڈاونلوڈ کردے۔ اتنی ہی دیر میں ٹورینٹ پر کوئی 400MB download کر چکا ہوں مگر یہ 15MB نہیں ہو کر دے رہا
میں ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں یہ نیٹ تو بہت سلو ہے مگر جوں‌ہی ہوگئی تو یہیں اپلوڈ‌کر دوں گا
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 11:32 PM   #20
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سخی لٹیرا

پتہ نہیں کیا بات تھی ذہن میں

بھائی rapidshare یا اس قسم کی سائٹس پر ہر فائل کئی حصوں میں تقسیم ہوتی ہے ہر پارٹ زیادہ سے زیادہ MB 100 کا ہوتا ہے جس کو 50 kb کی سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ ہونے میں آدھا گھنٹہ لگتا ہے تمام پارٹ کو جوڑ کر باآسانی فائل مکمل ہو جا تی ہے۔
ویسے ایک مرتبہ میں نے 1.5 جی بی کی مکمل فائل 6 سے 7 گھنٹوں میں ڈاؤنلوڈ کی تھی
میں نے 4 جی بی تک 3 سے 4 گھنٹوں میں ڈانلوڈ کی ہوئی ہے اس سے

بس ایک پرئمیم اکاونٹ ہو تو کیا ہی مزے ہیں‌لیکن وہ بھی کچھ مہنگا نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 11:33 PM   #21
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ٹھیک ہے جناب نوٹ‌کر لیا مگر نوٹ‌50 کا ہو یا 100 کا
17 روپے کا جعلی نوٹ ہونا چاہیے وگرنہ آپ کو بھی میڈیا میں لایا جاسکتاہے ڈوگر کی طرح
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (21-12-08), فیصل ناصر (22-12-08)
پرانا 21-12-08, 11:35 PM   #22
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
میں ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں یہ نیٹ تو بہت سلو ہے مگر جوں‌ہی ہوگئی تو یہیں اپلوڈ‌کر دوں گا
یہاں اپلوڈ نہیں ہوسکتی بھائی جاوید بھائی کے لیے میرے پاس حل موجود ہے لیکن انٹرنیٹ‌کی رفتار درست ہونے دیں واپس
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 11:36 PM   #23
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
میں ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں یہ نیٹ تو بہت سلو ہے مگر جوں‌ہی ہوگئی تو یہیں اپلوڈ‌کر دوں گا
میں انتظار کرتا ہوں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-08, 11:39 PM   #24
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں نے 4 جی بی تک 3 سے 4 گھنٹوں میں ڈانلوڈ کی ہوئی ہے اس سے

بس ایک پرئمیم اکاونٹ ہو تو کیا ہی مزے ہیں‌لیکن وہ بھی کچھ مہنگا نہیں
سر جی ماشاءاللہ آپ کی کیا بات ہے، آپ تو نیٹ کنگ ہے اور سیٹھ آدمی بھی بڑے بڑے کنیکشن استعمال کرتے ہیں

ہم غریب لوگ ہیں سر 500 روپے مہینہ پر نیٹ استعمال کرتے ہیں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (22-12-08)
پرانا 21-12-08, 11:41 PM   #25
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
17 روپے کا جعلی نوٹ ہونا چاہیے وگرنہ آپ کو بھی میڈیا میں لایا جاسکتاہے ڈوگر کی طرح
17 17 روپے کا نوٹ وہ بھی جعلی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-08, 11:42 PM   #26
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہاں اپلوڈ نہیں ہوسکتی بھائی جاوید بھائی کے لیے میرے پاس حل موجود ہے لیکن انٹرنیٹ‌کی رفتار درست ہونے دیں واپس
میرے خیال سے آپ سہی کہہ رہے ہیں یہاں‌اپلوڈ کرنا مناسب نہیں ہو گا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-08, 11:44 PM   #27
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
سر جی ماشاءاللہ آپ کی کیا بات ہے، آپ تو نیٹ کنگ ہے اور سیٹھ آدمی بھی بڑے بڑے کنیکشن استعمال کرتے ہیں

ہم غریب لوگ ہیں سر 500 روپے مہینہ پر نیٹ استعمال کرتے ہیں
اماں کیا بات کرتے ہو یار
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 11:45 PM   #28
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے آپ سہی کہہ رہے ہیں یہاں‌اپلوڈ کرنا مناسب نہیں ہو گا
یہاں‌اپلوڈبھی نہیں ہوگا میرے خیال سے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (21-12-08)
پرانا 21-12-08, 11:49 PM   #29
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اماں کیا بات کرتے ہو یار
میرا مطلب صرف اتنا ہے کہ آپ استاد ہو ۔ ۔ ۔ ۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-08, 11:50 PM   #30
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: ٹورنٹ پر سافٹ ویر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہاں‌اپلوڈبھی نہیں ہوگا میرے خیال سے
جی بلکل، نہیں ہو گا 15MB upload
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, firefox, free, hosting, search, کمپیوٹر, گوگل, ٹورینٹ, پسند, ویب, لوگ, مکمل, آدمی, بہترین, بھائی, بچوں, جواب, حل, رفتار, رات, سافٹ, عبدالقدوس, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹورنٹ کی ویب سائیٹس طارق راحیل ویب سائٹس کا جائزہ 25 18-09-09 05:36 PM
سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک champion_pakistani کرکٹ 0 16-10-08 06:26 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 05:38 PM
قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار champion_pakistani کرکٹ 2 14-09-08 05:50 AM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی، اسد رؤف امپائر مقرر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 04-09-07 03:05 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger