واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ليپ ٹاپ كي بيٹري

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-02-12, 05:46 PM   #16
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میرا تجربہ اس کے برعکس ہے۔ وہ بیٹری بہت جلد اپنی سٹوریج کیپ ایبلٹی اور کپیسٹی کھو بیٹھتی ہے جس کا چارجنگ سائکل بہت زیادہ اور متواتر ہوتا ہے۔۔
حیدر کی معلومات تجربہ کےعمل سے گزر کر اب علم کا درجہ رکھتی ہیں ( پروفیسرعبداللہ آدم )
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (07-02-12)
پرانا 19-02-12, 10:55 AM   #17
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ بیٹری میں تھوڑا بہت اتار چڑھاؤ ہوتا رہتا ہے۔ ویسے بھی جب بیٹری فل چارج کی ہوتی ہے تو قدرے گرم ہوتی ہے اس لیے شاید اس میں برقی ذرات کا دباؤ قدرے زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ 100 فیصد نظر آتی ہے۔ صبح تک ٹھنڈی ہو جانے کے بعد برقی ذرات کے دباؤ میں فرق آ سکتا ہے۔
آپ بیٹری کی چارجنگ کا موازنہ پانی سے بھرے گلاس سے نہ کریں، کہ رات کو بھرا تھا تو صبح بھرا ہوا کیوں نہیں ہے۔ یہ کرنٹ ہے، جو کہ ایک نہ نطر آنے والی اور مادی وجود نہ رکھنے والی چیز ہے۔
يہ بات تو سمجھ ميں آ گئي۔۔‌كيا كيا فرماتے ہيں حضرات ماہرين اس بارے ميں كہ

اگر بيٹر فل چارج كر كے آپ ليپ ٹاپ كو بند كر ديں يا ہائبر نٹ كر ديں تو 24 گھنٹے يا 48 گھنٹے يا 72 گھنٹے بعد كھوليں تو كيا اس صحيح بيٹري كو چارج رہنا چاہے يا وہ ختم ہو جائے‌گي۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-02-12, 10:10 PM   #18
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے يارو بتاؤ تو سہي خالي شكريہ سے ميں‌كيا سمجھوں‌گا۔۔۔

مسئلہ يہ ہے كہ ايك ليپ ٹاپ ہے جس كو فل چارج كر كے ركھو تو 24 گھنٹے بعد بند بند ہي اس كي بيٹري ختم ہو جاتي ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-02-12, 11:00 PM   #19
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائبر نٹ میں ونڈو لوڈ رہتی ہے ، قلیل مقدار میں بیٹری خرچ ہوتی رہتی ہے ، اسی لئے 24 ، 36 یا 72گھنٹوں میں وہ تمام خرچ ہو جاتی ہے۔
البتہ سال چھ مہینے پرانی بیٹری پی سی شیٹ ڈاؤن ہونے کے باوجود بھی اپنی کچھ توانائی مجھ جیسے کسی بوڑھے شخص کی طرح کھو دیتی ہے، اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ چائنا میں بنانے والوں کو پتہ ہوتا ہے کہ یہ بیٹری پاکستان ایکسپورٹ ہونی ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ہادی (20-02-12), شمشاد احمد (20-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت کي يادگارتاج محل خطرے ميں، مينار 4 سينٹي ميٹر تک جھک گيا A Nawaz Khan خبریں 0 29-01-12 09:01 PM
ليپ ٹاپ كي دارزي عمر كے لئے كيا كيا اقدامات ناگزير ہيں۔ شمشاد احمد Ask Experts ماہرین کی رائے 35 27-11-11 02:46 PM
بنك كي نوكري۔۔۔‌غامدي صاحب كي نظر ميں شمشاد احمد عمومی بحث 5 09-09-11 05:43 PM
جن اور انسان كي باہمي شادي۔۔۔‌غامدي صاحب كي نظر ميں شمشاد احمد عمومی بحث 3 08-09-11 11:20 PM
عزيزي بطور ميٹر ريڈر شمشاد احمد سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 25-08-11 06:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger