واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


مسلئہ کچھ یہ ہیں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-07, 10:28 AM   #31
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

انشاءاللہ ایک دو دن میں اسکی تفصیل کے ساتھ حاضر ہوں گے۔۔۔
تصاویر کا میں کچھ نہیں‌کر سکتا لیکن لنک تو ایک کافی کم ہوتا ہے۔۔ میں ان کو کم از کم پانچ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔ جیسے ہی ہو جائے گا میں‌اپکو مطلع کرتا ہوں۔

اپکا شکریہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 12:43 PM   #32
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

سلام،
میربا نی ہوگی۔
شکریہ
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 03:00 PM   #33
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5
کمائي: 12
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایک خفیہ پروجیکٹ پر کام ہو رہا ہے
Credits کیسے حاصل کیئے جاتے ہیں۔
وھاب خان آف لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 03:12 PM   #34
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,891
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

عرفان بھائی
میرے خیال میں، جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے، آپ اپنا ٹیوٹوریئل Ms Word میں بنا کر چپکا سکتے ہیں۔ لنکس اور تصاویر کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 03:30 PM   #35
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وھاب خان مراسلہ دیکھیں
Credits کیسے حاصل کیئے جاتے ہیں۔
کریڈٹ کی تفصیل بھی ساتھ ہی بتائیں گے۔۔۔ لیکن ایک خوشخبری یہ ہو گی کہ یہ کریڈٹ پیسوں میں تبدیل کیا جا سکے گا:D
منتظمین آف لائن ہے  
پرانا 12-12-07, 06:10 PM   #36
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
عرفان بھائی
میرے خیال میں، جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے، آپ اپنا ٹیوٹوریئل Ms Word میں بنا کر چپکا سکتے ہیں۔ لنکس اور تصاویر کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔
آپ کی بات درست ہے میں نے کوشش کی تھی مگر مسئلہ اردو اور اسکے فونٹس کا ہے، لکھتے وقت میں نے ہر ممکن کو شش کی ہے کہ ہر ایک کو انتہا ئی واضع طور پر سمجھ میں آجائے اسکے لئے یہ فورم ہی بہتر رہے گا کیونکہ ہر ایک پا س آفس ہو تا بھی نہیں۔اور پھر اس سے ایک مسقل حل بھی نکل آئے گا۔
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 13-12-07, 04:09 PM   #37
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں





Last edited by عرفان حیدر; 17-12-07 at 01:19 AM. وجہ: لنکس
عرفان حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
مزمل فاروق (06-08-08), ابو کاشان (17-12-07)
کمائي نے عرفان حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-12-07 منتظمین قابل قدر موضوع 25
پرانا 17-12-07, 02:09 PM   #38
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

سلام،
مکمل ٹیوٹوریئل کیلے صفحہ نمبر 4 ملاحظہ کریں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 28-12-07, 06:22 AM   #39
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

سلام،
مذکورہ دھاگے میں اگر ایک ہفتہ تک کو ئی نیا مراسلہ نہ ڈالا گیاتو اسکو بند کردیا جا ئے گا۔
تما م پوسٹنگ کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 15-02-08, 03:26 AM   #40
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مسلئہ کچھ یہ ہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
آپکے مسئلے کا حل حاضر ہے۔
آفس کا کو ئی بھی ورژن انسٹال کرلیں بہتر ہے کہ Office XPیا Office 2003کو انسٹال کریں اور جب بھی کسی فورم میں کوئی بڑا مضمون(مثال کطور پر)لکھنا چاہیں اسکو Microsoft Wordمیں لکھیں۔ اسکا فائدہ یہ ہو تا ہے کہ اگر خدانخواستہ بجلی چلی جائے اور کام ادھورا ہوتو Microsoft Word کی یہ خوبی ہے کہ کو ئی بھی فا ئل جو بجلی جانے سے پہلے کھلی ہو ئی تھی اسکا Backup بنا کر رکھتا ہے۔
اسکے کچھ steps ہیں انکو دیکھیں اور پریشانی سے چھٹکارا پائیں۔
1۔سب سے پہلے (Mircosoft Office (Word, Excel, PowerPoint کو انسٹال کریں
2۔Microsoft Word کھولیں۔
3۔Toolsکے مینو میں سے Optionsکو سلیکٹ کریں۔

4۔اسکے بعدSave کے Tabپر کلک کریں گے
5۔Save AutoRecover info everyپر چیک لگائیں اور مطلوبہ وقت دیں،"میں ایک منٹ استعمال کرتا ہوں"۔

6۔اب آخر میںOKکا بٹن دبائیں۔
لیجئے آپ کا مسئلہ حل ہو گیا اب جب بھی آپ کام کریں گے لائٹ جانے کی کوئی فکر نہیں:D

بہت عمدہ انداز میں بیان کیا ہے آپ نے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
backup, color, com, credits, excel, firefox, فوٹو, فورم, فورمز, ٹیک, پوسٹ, پاکستانی, نظر, مسائل, معلوم, آج, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, تصاویر, جواب, حل, خان, عدنان, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger