واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

آن لائن جابز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 09:11 PM   #46
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اگر انگلش بہتر بنانے کا ارادہ ہے تو میری ایک جاننے والی صاحبہ نے مجھے کہا ہوا ہے کہ اگر کوئی اس میں دلچسپی رکھتا ہو تو وہ ان لائن انگلش کورس کرواتی ہیں۔ فیس بھی مناسب ہے ماہانہ ایک ہزار روپے۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہوں تو بات کی جا سکتی ہے۔
(ویسے وہ محترمہ بھی اپنی ایک skillاستعمال کر کے آن لائن پیسہ ہی کما رہی ہیں۔آپ کے لیے اشارہ ہے یہ)

چونکہ انٹرنیٹ پر کافی احباب اکثر ہی مقصدیت کا شکار ہوتے ہیں تو اس سے پہلے کوئی میری اس پوسٹ کا کوئی مقصد تلاش کرے تو میں بتا دوں کہ میرا مقصد محض انکی مدد کرنا ہے۔ میرا کسی قسم کا کوئی مفاد پوشیدہ نہ ہے۔
يار يہ تو بہت اچھا ہے۔۔۔ اگر واقعي وہ سكھا سكتي ہيں تو ميں كم از كم بولنے كي حد تك سيكھنا چاہتا ہوں۔۔ كئي مرتبہ ارادہ كيا۔۔۔ كئي مرتبہ داخلوں كا سوچا ليكن ممكن نہ ہو پايا۔۔۔
ان كے كورس كے بارےميں اگر كچھ ابتدائي معلومات ليني ہوں تو اسكا كيا طريقہ ہو گا۔

مثلا
(1)۔۔۔۔ كلاس ہفتے ميں كتنے دن اور كس وقت ہو گي۔
(2)۔۔۔ كوئي سليبس بھي ہے يا الہامي كلام پڑھائيں گي۔
(3)۔۔۔ كتنے عرصے كاكورس ہے ان كا۔
(4)۔۔۔ آن لائن وہ كلاس كي صورت ميں سكھاتي ہيں يا ايك ايك سٹودنٹ كو۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-11-11 حیدر (2)۔۔۔ كوئي سليبس بھي ہے يا الہامي كلام پڑھائيں گي۔ hahahahhaaa 50
پرانا 19-11-11, 09:18 PM   #47
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
يار يہ تو بہت اچھا ہے۔۔۔ اگر واقعي وہ سكھا سكتي ہيں تو ميں كم از كم بولنے كي حد تك سيكھنا چاہتا ہوں۔۔ كئي مرتبہ ارادہ كيا۔۔۔ كئي مرتبہ داخلوں كا سوچا ليكن ممكن نہ ہو پايا۔۔۔
ان كے كورس كے بارےميں اگر كچھ ابتدائي معلومات ليني ہوں تو اسكا كيا طريقہ ہو گا۔

مثلا
(1)۔۔۔۔ كلاس ہفتے ميں كتنے دن اور كس وقت ہو گي۔
(2)۔۔۔ كوئي سليبس بھي ہے يا الہامي كلام پڑھائيں گي۔
(3)۔۔۔ كتنے عرصے كاكورس ہے ان كا۔
(4)۔۔۔ آن لائن وہ كلاس كي صورت ميں سكھاتي ہيں يا ايك ايك سٹودنٹ كو۔
ہم سے پوچھ لیں، پوری تفصیل مہیا کر دیں گے ۔ بس ایک کال کی دوری پر ہے ساری تفصیل
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (19-11-11), شمشاد احمد (19-11-11), عبیداللہ عبید (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:22 PM   #48
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ہم سے پوچھ لیں، پوری تفصیل مہیا کر دیں گے ۔ بس ایک کال کی دوری پر ہے ساری تفصیل
مس کال کروں یا کال ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
حیدر (19-11-11), شمشاد احمد (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:33 PM   #49
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
مس کال کروں یا کال ؟؟
نہیں جناب ۔۔ ایک مکمل کال
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (19-11-11), شمشاد احمد (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:40 PM   #50
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ صاحب آپ خود آج انکی لسٹ سے ڈیلیٹ ہوتے ہوتے بچے ہیں۔ براہ مہربانی ان لائن آ جائیں تاکہ آپ کی گوشمالی کی جا سکے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:45 PM   #51
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
راجہ صاحب آپ خود آج انکی لسٹ سے ڈیلیٹ ہوتے ہوتے بچے ہیں۔ براہ مہربانی ان لائن آ جائیں تاکہ آپ کی گوشمالی کی جا سکے۔
ہم کسی اور حوالے سے آ جائیں گے ۔ اس لیے ڈیلیٹ ہونے کی فکر ناٹ، ہم شہیدوں میں اپنا نام لکھوا چکے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:50 PM   #52
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پير جي كل ہي تو اتني لمبي كال كي ہے۔۔۔ كرامت كا ظہور كرتے ہوئے كل ہي كچھ تفصيل ہو جاتي تو۔۔۔چلو جب پير ہي خرچہ كرانے پر تلے ہيں تو كر ہي ليں گے۔۔۔۔۔۔كہيں تو ابھي كر لوں
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 09:56 PM   #53
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے در اور ہمارے دل ہمہ وقت متلاشیان حق کے لیے کھلے ہیں۔ اس لیے وقت کی کوئی قید نہیں جب چاہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-11-11, 07:34 AM   #54
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ہمارے در اور ہمارے دل ہمہ وقت متلاشیان حق کے لیے کھلے ہیں۔ اس لیے وقت کی کوئی قید نہیں جب چاہیں

لیکن کال کی پیشکش تو متلاشئی انگلش کے لیے تھی ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-11-11, 12:33 PM   #55
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
لیکن کال کی پیشکش تو متلاشئی انگلش کے لیے تھی ؟؟
انگلش بھی حق تک پہنچنے کے ایک ذریعے کے طور پر استعمال کرنے کا ارادہ رکھنے والے بھی متلاشیان حق ہی کے زمرے میں آتے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کٹ, کوئی, کرے, پہ, یقین, وقت, لوگ, مسائل, آتی, آتا, السلام, انٹر, اتنی, ادا, استعمال, بھائی, بے, حل, دی, سوچ, سچ, سال, شکریہ, شارٹ, غربت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger