واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


آئی فائیو؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-07-11, 11:31 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,111
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئی فائیو؟؟؟

آئی فائیو؟؟؟

السلام علیکم::

کل لیب ٹاپ کے بارے میں ایک نام سنا ہے، ائی فائیو اور آئی سیون۔۔۔۔۔ ماہرین بتائیں کہ ایہہ کی شے اے؟؟

رب راکھا
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-07-11), حیدر Rehan (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:36 AM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,301
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ پروسیسرز کے نام ہے ہیں، اب تک مارکیٹ میں i7 تک کے پروسیسر آچکے ہیں
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-07-11), حیدر (21-07-11), رضی (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:40 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے کور آئی فائیو اور کور آئی سیون سنا ہوگا
یہ لیپ ٹاپ کے پروسیسر کی پاورز ہیں جیسے پینٹئیم 3 - 4 یا ڈیول کور یا کور 2 ڈیو
یہ کور سیرئیز لیٹسٹ سیرئیز ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:45 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,111
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور قیمت؟؟؟ کتنی ہے کوئی اندازہ

آج کل موڈ بن رہا ہے ایک عدد خرید فرمانے کا
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:48 AM   #5
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,301
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس Sony Vaio core i5 ہے، میں نے چار ہزاد درہم کا لیا ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-07-11), حیدر (21-07-11), طاھر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:51 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اور قیمت؟؟؟ کتنی ہے کوئی اندازہ

آج کل موڈ بن رہا ہے ایک عدد خرید فرمانے کا
کونسا خرید فرمانا چاہتے ہیں

رکیں میں زرا پیر ساب کو مطلع کر دوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (21-07-11), حیدر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 12:10 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کونسا خرید فرمانا چاہتے ہیں

رکیں میں زرا پیر ساب کو مطلع کر دوں
مجھے لگتا ہے کہ بغاوت کو عام کرنے کے لیے مُرید خاص کو خفیہ طور پر بیرونی امداد مل رہی ہے ، تبھی تو کور سیریز کے لیپ ٹاپ خرید فرمانے کا ارادہ کر رہے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (22-07-11), احمد نذیر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:39 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,111
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے سادیاں آپس دیاں رمزاں نئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تسی تینشن نئیں لینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (21-07-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 02:43 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Galaxy .... HP Laptops in Pakistan - Hp mini - HP G62 - Hp Gaming Laptops
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 08-08-11, 08:06 PM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میرا مشورہ ہے آئی سیریز کے لیپ ٹاپ یعنی i3,i5,i7 بلا وجہ نہ خریدے جائیں کیوں کہ وہ ہیوی کام کے دوران ہیٹ اپ ہو جاتے ہیں اور اگر آپ کوئی ہیوی کام نہیں کرنا چاہتے تو پھر خوامخواہ خریدنے کا فائدہ ؟ ۔ ویسے بھی مجھے کور آئی سیریز کے لیپ ٹاپ ایک آنکھ نہیں بھائے کیونکہ ان کے ڈسپلے سکرین مجھے مناسب نہیں لگے، یعنی ان کے پکسلز بڑے بڑے تھے، مطلب لو کوالٹی، یہ چیز میں نے ڈیل کے سسٹم میں دیکھی ہے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-08-11, 08:09 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
ویسے میرا مشورہ ہے آئی سیریز کے لیپ ٹاپ یعنی i3,i5,i7 بلا وجہ نہ خریدے جائیں کیوں کہ وہ ہیوی کام کے دوران ہیٹ اپ ہو جاتے ہیں اور اگر آپ کوئی ہیوی کام نہیں کرنا چاہتے تو پھر خوامخواہ خریدنے کا فائدہ ؟ ۔ ویسے بھی مجھے کور آئی سیریز کے لیپ ٹاپ ایک آنکھ نہیں بھائے کیونکہ ان کے ڈسپلے سکرین مجھے مناسب نہیں لگے، یعنی ان کے پکسلز بڑے بڑے تھے، مطلب لو کوالٹی، یہ چیز میں نے ڈیل کے سسٹم میں دیکھی ہے۔ ۔ ۔

LED استعمال ہورہی ہے شاید آنکھوں کے لئے نیا تھا اسلئے۔
ویسے میں نے i5 اچھا خاصہ استعمال کیا ہے مجھے تو نہیں کوئی فرق محسوس ہوا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (24-10-11)
جواب

Tags
ہیں،, ہے،, فائیو, کوئی, کتنی, ٹاپ, پروسیسر, پروسیسرز, یا, لیپ, لیب, نام, موڈ, ماہرین, مارکیٹ, آچکے, آئی, ایہہ, السلام, ائی, جیسے, خرید, سیون, سنا, شے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:09 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger