| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے پاکستان میں آئی ڈی کارڈ پرنٹر کہاں سے اور کس قیمت میں مل سکتا ہے /
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
عبد القدوس،
آپ کو در اصل ایک فوٹو پرنٹر چاہئے۔۔ جیسا کہ یہ Epson - PictureMate Charm Compact Photo Printer تفصیل یہاں Epson - PictureMate Charm Compact Photo Printer - C11CA56203 آپ ایسے پرنٹر پر کسی بھی سوفٹویر سے اپنے مقصد کی پی ڈی ایف فائیل بنا کر پرنٹکرسکتے ہیں۔ اس پی ڈی ایف فائیل میں بندے کی تفصیل اور بندے کی تصویر دونوں شامل ہوں۔ اس فوٹو گراف کو جو کہ خاص قسم کے کاغذ پر چھپتا ہے ، اس کاغذکو آپ لیمی نیٹ کرسکتے ہیں۔ جو کہ کھولنے کی کوشش سے پھٹجائے گا۔ درج ذیل پتہ لاہور میں اورنگ زیب سیگل کا ہے جس کے پاس یا تو سٹاک میں ہوگا ورنہ منگوا دے گا۔ اورنگ زیب سیگل zebsaigal@gmail.com یہ صاحب لاہور میںہی ہوتے ہیں۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آئی ڈی کارڈ zebra پرنٹر سے پرنٹ ہوتے ہیں۔ دوبئی میں تقریبا پانچ ہزار درہم کا ہے ۔ اور پاکستان میں اسلام آباد میں zebra پرنٹرز کا برانچ آفس ہے جنہوں نے مجھے تقریبان پانچ سال پہلے سب سے کم قیمت زیبرا پرنٹر کا ڈیڑھ لاکھ کوٹ کیا تھا۔
مزید تفصیل کے لئے یہاں ملاحظہ فرمائیں
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سعودی عرب میںبھی یہ پرنٹر کچھ 5000 ریال کا تھا۔ ہم نے کمپنی کے ورکرز کے کارڈ بنانے تھے ، پھر پرنٹنگ پریس والوں سے رابطہ کیا تو کارڈ کچھ 800 ریال کے قریب بن گئے سارے ہی ، ورنہ پہلے ارادہ پرنٹر لینے کا تھا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,320
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا نمبر آئی ڈی کارڈز کا بزنس اسٹارٹ کرنا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| email, gmail, photo, فوٹو, ہوتے, کہاں, کوئی, کوشش, کارڈ, گا۔, پاکستان, پرنٹر, یا, قیمت, لاہور, مقصد, مل, آئی, اپنے, ایف, بنا, تصویر, جیسا, خاص, در |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:41 AM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |
| انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 07:25 AM |