| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے تھوڑا عرصہ پہلے آفس 2010 اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کیا ہے لیکن دو تین دن سے اس میں ایک وینڈو ظاہر ہوتی ہے کہ اس کا پروڈکٹ ایکٹیویشن فیل ہوگیا ہے ۔
![]() میں زیادہ کام اردو عربی اور انگریزی میں کرتا ہوں ۔اور اپنا کام 97-2003 ورڈ کمپیٹی بیلیٹی موڈ میں سیو کرتا ہوں لیکن ڈرتا ہوں کسی وقت یہ فائلیں کرپٹ نہ ہوجائیں ۔سافٹ ویر کام کرنا چھوڑ دے تو کوئی دوسرا ورژن انسٹال کروں گا لیکن فائل کرپٹ ہوجائے تو مسئلہ بن جائے گا میرے لیے ۔ اس لیے آپ میں سے کسی کو یہ مسئلہ پیش آیا ہو تو وہ اپنا تجربہ شیر کرے Last edited by عبیداللہ عبید; 30-03-11 at 04:34 PM. |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
آپ ضروری ضروری فائلزکا احتیاطاً بیک اپ لے لیا کریں۔ میں بھی یہی استعمال کر رہی ہوں۔ آپ سمپلی اس باکس کلوزکر دیا کریں۔ کیونکہ میں نے ایک کی فائنڈر سے اسکی کی ایکٹیویٹ کی لیکن کچھ عرصہ بعد پھر سے کرنا پڑتا ہے۔ اس طرح بھی یہ ٹھیک کام کرے گا انشااللہ تعالیٰ۔ Last edited by زارا; 29-03-11 at 01:11 PM. |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی میں بھی یہی استعمال کر رہی ہوں۔ پی ڈی ایف بنانے کیلئے آپ 2007 بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-03-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن ذیادہ سے ذیادہ 3 منٹ میں 2007 انسٹال ہوجاتا ہے۔ جی آپ پوچھ سکتے ہیں جو پوچھنا ہے،
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (29-03-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی مل گیا اورآپکو جواب ارسال کر دیا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (29-03-11), عبیداللہ عبید (30-03-11) |
![]() |
| Tags |
| com, failed, ہوتی, کوئی, کمپیوٹر, کرے, پہلے, پیش, ویر, وقت, ورڈ, ورژن, چھوڑ, مسئلہ, آیا, اپنے, انگریزی, اردو, تین, تجربہ, دوسرا, دے, شیر, عربی, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیلک 2010 میں کیلی گرافی | dxbgraphics | گرافک ڈیزائننگ | 7 | 05-12-11 10:58 PM |
| کیلک 2010 میں کیلی گرافی | زارا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 3 | 16-02-11 09:20 AM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| مائکرو سوفٹ ونڈوز ایکس پی کے ایکٹیویشن کا طریقہ کا ر | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 07-01-10 07:34 PM |