واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


آفس2007میں رائٹ ٹو لیفٹ لینگویج کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-11, 10:00 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آفس2007میں رائٹ ٹو لیفٹ لینگویج کا مسئلہ

آفس2007میں رائٹ ٹو لیفٹ لینگویج کا مسئلہ

آفس2007میں رائٹ ٹو لیفٹ یعنی اردو لکھنا مسئلہ بن گیا ہے۔ تصویر دیکھیں اور حل بتائیں
نوٹ: رائٹ ٹو لیفٹ کا آپشن سلیکٹڈ ہے پھر بھی مسئلہ آ رہا ہے
Name:  prob.JPG
Views: 66
Size:  20.9 KB
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 10:09 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی امیج میں‌ٹیکسٹ بھی تو دیکھائیں!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 11:49 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ نے ٹیکسٹ ٹائپ کیا ہے ؟ یا کاپی پیسٹ کیا ہے ؟
کیا آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ درست طریقے سے انسٹال کی گئی ہے ؟
آپ ایم بلال کا اردو انسٹالر استعمال کریں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 05:56 AM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا ساتھ دوسرا مسئلہ ہے.
بھائی میں یہ طریقہ استعمال کیا لیکن کوئی فرق نہیں پایا.
دراصل ”دائیں“ طرف کا Ctrl+Shift تحریر کی سمت دائیں سے بائیں کرتا ہے اور اسی طرح ”بائیں“ طرف کا Ctrl+Shift سمت کو دوسری طرف یعنی بائیں سے دائیں کرتا ہے۔
Alt+Shift میں استعمال کر تا ہو اور الائنمٹ بھی تحر ر لکھنے کے وقت درست کر لتا ہو.لیکن جب اردو کے ساتھ انگلش لکھتا ہو تو تحرر ادھر ادھر ہوجاتی ہےِ.کیوں؟
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-11, 10:08 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی امیج میں‌ٹیکسٹ بھی تو دیکھائیں!!!!
بھائی ٹیکسٹ لکھا تو ہوا ہے"پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز"
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
کیا آپ نے ٹیکسٹ ٹائپ کیا ہے ؟ یا کاپی پیسٹ کیا ہے ؟
کیا آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ درست طریقے سے انسٹال کی گئی ہے ؟
آپ ایم بلال کا اردو انسٹالر استعمال کریں۔
سب کچھ بالکل ٹھیک ہے۔ آفس2003میں سب کچھ بالکل ٹھیک کام کرتا تھا۔ لیکن اس ورژن میں یہ مسئلہ آ رہا ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کمپیوٹر, کریں۔, گئی, ٹیکسٹ, ٹو, پاکستان, یعنی, لکھنا, لینگویج, مسئلہ, آفس, آپشن, امیج, اردو, استعمال, بھائی, بلال, تصویر, حل, دیکھیں, دیکھائیں, درست, رائٹ, طریقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آبی ٹو کول۔۔خوش آمدید کہیں آبی ٹوکول تعارف 81 29-08-11 10:12 PM
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
کے۔اوبنٹو کی ایک اچھی ویب سائٹ اکرام لائینکس کارنر 0 28-04-08 05:09 AM
بےنظیر بھٹو تصاویر میں !!! پارٹ ٹو شیخ ہمدان خبریں 0 29-12-07 08:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger