| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
مہنگائی ، بے روزگار ی اور غربت نے بیشترپاکستانیوں کی مت مار دی ہے . سمجھ نہیں آتی بندہ کرے تو کیا کرے ؟ سوچ سوچ کر جب مذکورہ بالا مسائل کا کوئی حل نہیں نکلتا تو پھر دماغ میں "شیطانی شارٹ کٹ" گھومنے لگتے ہیں.اور کچھ لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی ان پر عمل کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں . میں چھے سال سے انٹر نیٹ استعمال کر رہا ہوں . سچ کہوں تو سوائے وقت کے ضیاع کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا .اور بیشتر پاکستانی یہی کر رہے ہیں . یارو میں ایویں اتنی لمبی تمہید باندھ رہا ہوں .مطلب کی بات پہ آتا ہوں .کوئی میری راہنمائی کرے گا کہ میں آن لائن کوئی کام کر کے کچھ جیب خرچ نکال سکوں . کوئی بھائی جانتا ہو اس بارے میں تو التماس ہے کہ میری راہنمائی کرے . پلیز مجھ سے تجربے نہ کروایئے گا کہ یہ کریں وہ کریں . بلکہ جس بھائی نے کوئی آن لائن کام کر کے کچھ کمایا ہو وہی مجھے بتائے . یا جس کو 100% یقین ہو کہ اس طریقے سے کمائی ہو سکتی ہے وہی بتائے . پیشگی شکریہ ادا کرتا ہوں . بعد میں مزید شکریہ بھی ادا کروں گا . و السلام علیکم
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (17-11-11), محمدمبشرعلی (17-11-11), محمدعدنان (17-11-11), wajee (16-11-11), حیدر (16-11-11), رفیع انجم (17-11-11), راجہ اکرام (18-11-11), شمشاد احمد (16-11-11), طارق راحیل (18-11-11), عبدالقدوس (17-11-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ففٹی ففٹی ہے بھائی۔
18 ہزار لگایا تھا۔ لگ بھگ 88 ہزار کما لیا۔ لیکن 50 ملا ، باقی گڑدم گھٹالے میں پھنس گیا۔ پاک نیٹ پر میرے ایک بھائی ہیں۔ انہوں نے 7500 لگایا ۔۔۔اور سارا ہی اُڑایا۔ مکس ہی کہانی ہے۔ کبھی کبھی نادانی ہے۔ بس یہی زندگانی ہے۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (17-11-11), wajee (16-11-11), ایکسٹو (16-11-11), رفیع انجم (17-11-11), راجہ اکرام (18-11-11), شمشاد احمد (16-11-11), طارق راحیل (18-11-11), عبدالقدوس (17-11-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (16-11-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے کس پروجیکٹ پر اٹھارہ ہزار لگایا تھا . کچھ وضاحت فرمائیں گے؟ ؎ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی اور میرے پاک نیٹی بھائی نے بھی یہی کام کیا تھا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (16-11-11), ایکسٹو (17-11-11), رفیع انجم (17-11-11), شمشاد احمد (16-11-11), عبدالقدوس (17-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسي حوالے سے بعض خاندان كے بے روزگار جوانوں كے لئے فكر اور معلومات كرتے ہوئے ميں بھي آج كل اسي راہ كا راہي بنا ہوا ہوں۔۔ سوچ رہا ہوں۔۔ في الحال ميں كيش لائن جابز تك چند باوثوق رائے سے پہنچا ہوں۔۔ اور اب تك كي حاصل كردہ معلومات اور ذرائع قابل اطمينان ہيں۔۔۔ اصل روح رواں۔ 23 تاريخ كو حج سے واپس آ رہے ہيں۔۔ ان سے مشاورت كے بعد ہي اس بارے ميں كوئي فيصلہ كريں گے۔۔۔ في الحال آپ حضرات سائٹ سے اگر گچھ اخذ كر سكيں تو ضرور بتائيں۔۔۔
http://cashlinejobs.com/pack.html
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (17-11-11), ایکسٹو (17-11-11), حیدر (17-11-11), رفیع انجم (17-11-11), طارق راحیل (18-11-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او شکر میں بچ گیا مجھے سے بھی دوست کہہ رہا تھا ۱۰ ہزار لگانے کا پھر میرے پاس اتنے پیسے ہی نہیں تھے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اگر آپ کو گرافکس پر عبور ہے تو لوگوز بنا یا بروشرز بنا کر اچھا خاصا پیسہ کما سکتے ہیں
اگر آپ کو لکھنے پر عبور ہے تو کنٹنٹ رائیٹر بن کر اچھا خاصا پیسہ کما سکتے ہیں اگر آپ کو مختلف زبانیں سمجھنے اور لکھنے پر عبور ہے تو آپ مترجم بن کر پیسہ کما سکتے ہیں اگر آپ کو پروگرامنگ پر عبور ہے تو سافٹ وئیر بنا کس پیسہ کما سکتے ہیں اگر آپ کو ویب ڈیزائنگ پر عبور ہے تو سائیٹس بنا کو پیسہ کما سکتے ہیں اگر آپ کا حلقہ احباب بہت وسیع ہے تو آپ آن لائن چیزیں بیچ کر پیسہ کما سکتے ہیں باقی سب تقریبا فراڈ ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (17-11-11), محمدخلیل (17-11-11), محمدعدنان (17-11-11), ایکسٹو (17-11-11), حیدر (17-11-11), رفیع انجم (17-11-11), راجہ اکرام (18-11-11), رضی (17-11-11), عبیداللہ عبید (17-11-11), صبیحہ (17-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ایڈ پوسٹنگ لگتا بہت آسان ہے لیکن کرنا بہت مشکل ہروقت ایک ہی کام کاپی پیسٹ کاپی پیسٹ
عبدالقدوس بھائی نے جو کام بتائے ہیں وہ بہت ٹھیک ہیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب آپ بتا ئیں کیا ہو سکتا ہے؟ |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور فری میں ان کی جان چھوڑ دیتا تو ایکسٹو کیسے کہلاتا !!! بہر حال رو دھو کر انہوں نے 5000 واپس کیئے ۔ اور میں ان پر چار لفظ بھیج آیا۔تین ہزار "پلے" سے نقصان کیا ۔ اور 6/6 گھنٹے مسلسل کمپیوٹر پر بیٹھ کر ذہنی ٹینشن، اور کمر درد بونس میں ملے ۔ |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-11-11), محمد یاسرعلی (17-11-11), wajee (18-11-11), حیدر (17-11-11), رفیع انجم (17-11-11), راجہ اکرام (18-11-11), عبدالقدوس (17-11-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار پھر وی ورکر یا فری لانسر ر یا او ڈیسک پر محنت کرو۔ میرے شہر میں ایک بندے نے فری لانس کام کر کے بھی خوب کمایا ہے۔ میں بھی ایک مثال ہوں کہ ایڈ پوسٹنگ کر کے کمایا ہے۔ فری لانس میں ایک اور آدمی نے کمایا ہے۔ آپ کے پاس مہارت ہے تو پھر کوشش کیوں نہیں کرتے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دو ہفتے پہلے میرے پڑوسی نے ایڈسینس سے 7500 روپے کمائے ہیں چیک گھر پر آیا تھا بائی پوسٹ۔کسی کی مدد یا کوئی خرچہ کئے بغیر۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 17-11-11 at 07:08 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کی مہارتیں دیکھ کر یہ اندازہ ہوتا ہے کہ آپ نے سب چیزوں میں سے کچھ کچھ اخذ کیا ہے مکمل مہارت / عبور کسی ایک پر بھی نہیں ( یہ میری رائے ہے ، غلط ہو تو ناراض نہ ہونا ) ۔
آپ ڈیزائننگ کے شعبے میں بھی جاسکتے ہیں اور ان پیج اور ایم ایس ورڈ کے حوالے سے ڈرافٹنگ بھی کرسکتے ہیں ۔ ڈرافٹنگ میں کمائی زیادہ ہے ، ابھی چند دن پہلے ایک ایسے لڑکے کی راہنمائی کی ہے جو صرف ورڈ ، ان پیج اور کورل ڈرا 9 جانتا تھا اسے لیگل ڈرافٹنگ کے کچھ گر بتا کر بیس پچیس ہزار ماہانہ کے قابل بنایا ہے ۔ لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے علاقے کی کچہری والوں سے روابط قائم کرلیں ۔ آن لائن جابز کے لیے پاکستان میں تلاش اپنا وقت / سرمایہ / صلاحیت ضائع کرنے کے مترادف ہے کیونکہ پاکستان میں اس کی وصولی کا کوئی قابلِ اعتماد طریقہ نہیں ہے اور اگر کوئی مکر جائے تو آپ قانونی چارہ جوئی کے ذریعے اس سے اپنا حق الخدمت وصول نہیں کرسکتے ۔ یورپی ملکوں میں جو طریقہ کار رائج ہے اس میں بھی خامیاں ہیں ۔ اس لیے میرا برادرانہ مشورہ یہ ہے کہ آن لائن جاب کی تلاش میں اپنا وقت ضائع نہ کریں اور مقامی طور پر اپنے لیے کام ڈھونڈلیں ۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (17-11-11), wajee (18-11-11), ایکسٹو (18-11-11), حیدر (17-11-11), رفیع انجم (17-11-11), راجہ اکرام (18-11-11) |
![]() |
| Tags |
| کٹ, کوئی, کرے, پہ, یقین, وقت, لوگ, مسائل, آتی, آتا, السلام, انٹر, اتنی, ادا, استعمال, بھائی, بے, حل, دی, سوچ, سچ, سال, شکریہ, شارٹ, غربت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|