واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


آن لائن فری ڈیٹا سٹوریج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-11, 03:58 PM   #1
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آن لائن فری ڈیٹا سٹوریج

آن لائن فری ڈیٹا سٹوریج

اسلام و علیکم
میرے پاس 500 جی بی سے زیادہ ڈیٹا MP3 فائلز کی صورت میں‌موجود ہے میں‌اس کو آن لائن سٹور کرنا چاہتا ہوں جس کو شیئر بھی کیا جا سکے یہ سہولت کہاں‌ملے گی
مفت ہو یا مفت جیسی ہو
اور میگا اپلوڈ کے بارے میں کیا رائے ہے؟وہاں فری اکاؤنٹ والا ڈیٹا کس حد تک محفوظ ہے
مزید مزید مزید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-11), یاسر عمران مرزا (22-01-11), محمد عاصم (21-01-11), محمدعدنان (20-01-11), عبداللہ آدم (21-01-11)
پرانا 20-01-11, 03:59 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس ان لیمیٹٰڈ سپیس ہے اس مین سے 10 جی آپ لے لیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-11), محمد عاصم (21-01-11), محمدعدنان (20-01-11), طارق راحیل (30-01-11), عبداللہ آدم (21-01-11)
پرانا 20-01-11, 06:18 PM   #3
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی آفر کرنے کا شکریہ
آپ کے پاس انلیمیٹڈ سپیس کس سرور پہ ہے؟
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 06:47 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ کا کوئی ہے ۔/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-01-11)
پرانا 20-01-11, 09:27 PM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

mediafire دیکھ لیں، یہ ان لیمیٹڈ جگہ دیتے ہیں، اور فائیل ڈیلیٹ بھی نہیں ہوتی، بس فائیل کو پاسورڈ نہ لگاہواہو
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-11), یاسر عمران مرزا (22-01-11), محمد عاصم (21-01-11), ابن آدم (20-01-11), عبداللہ آدم (21-01-11)
پرانا 20-01-11, 11:38 PM   #6
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
mediafire دیکھ لیں، یہ ان لیمیٹڈ جگہ دیتے ہیں، اور فائیل ڈیلیٹ بھی نہیں ہوتی، بس فائیل کو پاسورڈ نہ لگاہواہو
شکریہ بھائی میں‌اس کو دیکھتا ہوں
ویسے میگا اپلوڈ کے متعلق کیا رائے ہے؟
میں اس کو زیادہ ترجیح اس لیئے دے رہا ہوں کہ اس کا اپلوڈنگ بوکس وی بلیٹن میں بھی ایڈ ہو جاتا ہے
مثال کے طور پہ یہ دیکھیں

Last edited by ابن آدم; 21-01-11 at 01:57 AM.
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 03:07 AM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی میگا اپلوڈ کے بارہ میں کچھ نہیں کہ سکتا،یہ بھی ٹھیک ہی لگتی ہے، میں نے ٹرائی کے طور پر اکاؤنٹ بنا کر ایک رجسٹری فائیل اپلوڈ کی ہے ، 5منٹ ہونے کو ہیں اور اس کی ویریفیکیشن ہی کمپلیٹ نہیں ہو رہی اپلوڈ ہونے کے بعد

ویسے میڈیافائیر میں کوئی ویٹنگ ٹائم نہیں ہوتا نیز سپیڈ بھی اچھی آتی ہے میرے حساب سے اور آپ پرالل فائیلز بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہو ایک ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-01-11), محمد عاصم (21-01-11), محمدخلیل (21-01-11), ابن آدم (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 06:09 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو آپ کو ذاتی سرور لینے کی تجویزدوں گا۔۔۔
ویسے میڈیا فائر سب فائل ہوسٹنگ سائٹس سے اچھی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 21-01-11 at 12:32 PM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (21-01-11), ابن آدم (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 09:57 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میڈیافائر میرے تجربے میں بھی اچھی ہے اس پر میں نے اپنا کافی ڈیٹا رکھاہے اور ابھی تک کچھ نہیں ہوا
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 12:21 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی کہوںگا کہ میڈیا فائر سب سے بہترین ہے۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 03:18 PM   #11
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب دوستوں کا شکریہ
عبدالقدوس بھائی یہ ذاتی سرور والا نسخہ کتنے کا ہو گا؟
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 04:29 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
سب دوستوں کا شکریہ
عبدالقدوس بھائی یہ ذاتی سرور والا نسخہ کتنے کا ہو گا؟
کم از کم 200 ڈالر ماہانہ میں آپ کو 1 ہزار جی بی تک سپیس مل سکے گی۔۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (21-01-11), ابن آدم (22-01-11)
پرانا 21-01-11, 06:10 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کچھ زیادہ ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (22-01-11)
پرانا 21-01-11, 06:36 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ کچھ زیادہ ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی سستا روئے بار بار مہنگا روے ایک ہی بار
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (22-01-11)
پرانا 21-01-11, 06:49 PM   #15
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ کچھ زیادہ ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں۔ آپ سرورز کی لائن میں آکر دیکھیں پھر آپکو پتہ چلے گا کہ کس بھاؤ بکتی ہے
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (22-01-11), عبدالقدوس (21-01-11)
جواب

Tags
فائلز, فری, کس, پاس, ڈیٹا, والا, لیں, لے, چاہتا, میگا, میں‌اس, محفوظ, اکاؤنٹ, اپلوڈ, اسلام, بھائی, بی, جیسی, حد, زیادہ, سہولت, سکے, سٹور, سٹوریج, شیئر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لامحدود آن لائن سٹوریج بالکل مفت یاسر عمران مرزا ویب سائٹس کا جائزہ 8 08-03-10 04:41 PM
ایک سردار جی جنرل سٹور سے شاپنگ کرتے ہوئے The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 01:42 PM
خاوند سٹور وسیم قہقہے ہی قہقے 0 02-12-08 01:33 PM
ٹماٹر اسٹوری طاھر دلچسپ اور عجیب 3 28-08-08 12:05 PM
یاہو! میل ۔۔۔۔۔۔ اسٹوریج بار کا خاتمہ محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 2 05-10-07 12:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger