واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

اردو ترجمہ میں مدد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-12-10, 04:00 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 66,998
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اردو ترجمہ میں مدد

اردو ترجمہ میں مدد

السلام علیکم!

ایک بار پھر آپ احباب کی خدمت میں گزارش لے کر حاضر ہوں۔ ویب کا فونٹ اور سیٹنگ تو ٹھیک ہو گئی، اب معاملہ ہے ترجمہ کا۔ میری اردو اتنی اچھی نہیں ہے پھر بھی اپنی سمجھ اور انگریزی سے
اردو ترجمہ کی مدد سے کوشش جاری رکھی ہوئی ہے۔ میں یہاں انگریزی اور اردو دونوں پیش کر رہا ہوں، کوئی دوست اسے پروف ریڈ اور اصلاح کر دے۔

آپ کا ممنون ہوں گا۔

اقتباس:
World Center for Materials Joining Technology

TWI Ltd, the operating arm of The Welding Institute, is one of the world's foremost independent research and technology organisations. Based at Great Abington near Cambridge since 1946, TWI provides industry with engineering solutions in structures incorporating welding and associated technologies (surfacing, coating, cutting, etc.) through -

Information
Advice and technology transfer
Consultancy and project support
Contract R&D
Training and qualification
Personal membership

It is the only single source of expertise in every aspect of joining technology for engineering materials - metals, plastics, ceramics and composites.

TWI is a non-profit distributing company, limited by guarantee and owned by its Members; it is therefore able to offer independent advice. It is internationally renowned for bringing together multidisciplinary teams to implement established or advanced joining technology or to solve problems arising at any stage - from initial design, materials selection, production and quality assurance, through to service performance and repair.

Over 450 skilled staff are dedicated to helping industry apply all forms of joining technology safely and efficiently. Some 3200 companies and organisations - representing virtually all sectors of manufacturing industry from over 60 countries around the globe - benefit from TWI services.

TWI undertakes contract R & D in confidence for both industry and governments. As a consultant it can offer individual experts or teams able to help solve problems of all kinds related to materials joining. It will send its specialists anywhere in the world at short notice on troubleshooting missions.

اقتباس:
عالمي مركز برائے اتصال ماده تكنيك ﴿ ميٹيريل جوائننگ ٹيكنالوجي﴾

TWI Ltd. دنيا ميں آزاد تحقيق اور ٹيكنالوجي كي صف اول كي تنظيموں ميں سے هے جو 1946 سے كيمبرج كے قريب Great Abington ميں قائم هے. TWI صنعت كو ويلڈنگ اور اس سے متعلقه تكنيك جيسے سطح ، ملعمع کاری ، کاٹنے ، وغیرہ كے انجينئرنگ حل درج ذيل طريقوں سے فراهم كرتي هے:

* معلومات
* مشورے اور ٹیکنالوجی کی منتقلی
* مشاورت اور منصوبہ سے متعلق اعانت
* معاہدہ تحقیق اور ترقی
* تربیت اور اہلیت
* ذاتی رکنیت

يه اتصال ماده ﴿دھات، پلاسٹك، چيني سے بني اشياء اور مركبات﴾ كے هر پهلو ميں مهارت حاصل كرنے كا واحد ذريعه هے.TWI منافع تقسيم نا كرنے والي اور اس كے اركان كي ملكيت كمپني هے اور اس وجه سے آزاد مشوره فراهم كرتي هے. يه بين الاقوامي سطح پر انضباطي جماعتوں كو ايك ساتھ لانے ، قائم يا جديد ٹيكنالوجي ميں شامل هونے يا كسي بھي سطح پر پيدا هونے والے مسائل جيسے ابتدائي ڈيزائن، مواد كا انتخاب، پيداوار، كوالٹي كي تحقيق سے پرفارمنس اور مرمت تك ميں اعليٰ كاركردگي پر مشهور هے.
450 سے زائد هنر مند عمله اتصالي تكنيك﴿جوائننگ ٹيكنالوجي﴾ كي تمام اقسام كو محفوظ اور موثر طريقے سے لاگو كرنے كي هر ممكن كوشش كر رهے هيں. دنيا كي 3600 سے زائد كمپنياں اور تنظيميں جو كه 60 سے زياده ممالك كے صنعتي شعبوں كي نمائندگي كرتي هيں TWI كي خدمات سے فائده حاصل كر رهي هيں.TWI صنعت اور حكومت دونوں سے تحقيقي معاهدے كرتي هے. ايك مشير كي حيثيت سے اس كے ماهرين اتصال ماده ﴿ميٹيريل جوائننگ ٹيكنالوجي﴾سے متعلق كسي بھي قسم كے مسائل كو حل كرنے كي صلاحيت ركھتے هيں. اس كے ماهرين پوري دنيا ميں كهيں بھي خرابيوں كا سراغ لگانے مختصر وقت ميں بھيجے جاتے هيں.
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (12-12-10), فرحان دانش (11-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), ناصحی (12-12-10), محمدخلیل (11-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 05:30 PM   #2
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 66,998
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خالی شکریہ دبانا تھا میاں صاحب ؟؟ کوئی غلطی نکال دیتے کوئی اصلاح کر دیتے۔ یا پڑھنے کا ٹے م نہیں تھا
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ALI-OAD (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:14 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
خالی شکریہ دبانا تھا میاں صاحب ؟؟ کوئی غلطی نکال دیتے کوئی اصلاح کر دیتے۔ یا پڑھنے کا ٹے م نہیں تھا
مجھے تو تقریباًہی لگا کچھ الفاظ لکھنے میں ذرا سے غلط تھے جیسے

كرتي، اتصالي باقی تو ٹھیک ہے سب
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:16 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنی انگریزی نہیں آتی بھائی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:24 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 66,998
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
مجھے تو تقریباًہی لگا کچھ الفاظ لکھنے میں ذرا سے غلط تھے جیسے

كرتي، اتصالي باقی تو ٹھیک ہے سب

شکریہ زارا۔۔ اتصالی تو joining کو لکھا ، اور کمپنی کے لیے "کرتی" نہیں آئے گا؟؟
غلطیوں کی نشاندہی کے ساتھ تصیح بھی کر دیں۔

شکریہ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-10, 06:28 PM   #6
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 66,998
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اتنی انگریزی نہیں آتی بھائی
اسی کیڑا پی ایچ ڈی انگریزی کتی ہوئی اے پائی جان۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-12-10, 06:31 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
شکریہ زارا۔۔ اتصالی تو joining کو لکھا ، اور کمپنی کے لیے "کرتی" نہیں آئے گا؟؟
غلطیوں کی نشاندہی کے ساتھ تصیح بھی کر دیں۔

شکریہ
ویلکم، کرتی ہی آئے گا بھائی کرتیی نہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:32 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
اسی کیڑا پی ایچ ڈی انگریزی کتی ہوئی اے پائی جان۔۔
بندے دا کوئی پتا لگدا ایہہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (12-12-10)
پرانا 11-12-10, 06:51 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معظم بھائی زیادہ تر لفظی ترجمہ ہے آزاد ترجمہ ہونا چاہیے ۔اپنے ساتھ پرنٹ کرکے لے جاتاہوں کل آپ کو بتادوں گا ۔ویسے میرے خیال میں اس کے اصطلاحات/مخففات کا مسئلہ ہوگا۔باقی الفاظ کا ترجمہ تو آسان ہے ۔
کیا آپ اس کی تایید کرتے ہیں کہ یہ اصطلاحات / مخففات مکینیکل انجنیرنگ سے تعلق رکھتی ہیں ؟؟ تاکہ اس کے لیے چھوٹے بھائی سے پوچھ سکوں یا نیٹ پر سرچ کرسکوں ۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 11-12-10 at 07:11 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
معظم (12-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10)
پرانا 12-12-10, 03:48 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,111
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,721 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

""عالمي مركز برائے اتصال ماده تكنيك ﴿ ميٹيريل جوائننگ ٹيكنالوجي﴾

TWI Ltd. دنيا ميں آزاد تحقيق اور ٹيكنالوجي كي صف اول کے اداروں ميں سے هے جو 1946 سے كيمبرج كے قريب Great Abington ميں قائم هے. TWI اس صنعت میں ويلڈنگ اور اس سے متعلقه تكنيكات جيسے سطح ، ملمع کاری ، کاٹنے ، وغیرہ كے انجينئرنگ حل درج ذيل طريقوں سے فراهم كرتي هے:

* معلومات
* مشورے اور ٹیکنالوجی کی منتقلی
* مشاورت اور منصوبہ سے متعلق اعانت
* معاہدہ تحقیق اور ترقی
* تربیت اور اہلیت
* ذاتی رکنیت

يه اتصال ماده ﴿دھات، پلاسٹك، چيني سے بني اشياء اور مركبات﴾ كے هر پهلو ميں مهارت حاصل كرنے كا واحد ذريعه هے.TWI منافع تقسيم نہ كرنے والي اور اركان كي ملكيت كمپني هے اور اس وجه سے آزاد مشوره فراهم كرتي هے. يه بين الاقوامي سطح پر انضباطي جماعتوں كو پہلے سے موجود يا جديد ٹيكنالوجي ميں شامل هونے کی شہرت رکھتی ہے. اسی طرح كسي بھي سطح پر پيدا هونے والے مسائل جيسے ابتدائي ڈيزائن، مواد كا انتخاب، پيداوار، میعار كي تحقيق سے کارگردگی اور مرمت تك ميں اعليٰ كاركردگي کے لیے مشهور هے.
450 سے زائد هنر مند عمله اتصالي تكنيك﴿جوائننگ ٹيكنالوجي﴾ كي تمام اقسام كو محفوظ بنانے سے لیکر موثر طريقے سے لاگو كرنے تک هر ممكن كوشش كر رهے هيں. دنيا كي 3600 سے زائد كمپنياں اور تنظيميں جو كه 60 سے زياده ممالك كے صنعتي شعبوں كي نمائندگي كرتي هيں TWI كي خدمات سے فائده حاصل كر رهي هيں.TWI صنعت اور حكومت دونوں سے تحقيقي معاهدے كرتي هے. ايك مشير كي حيثيت سے اس كے ماهرين اتصال ماده ﴿ميٹيريل جوائننگ ٹيكنالوجي﴾سے متعلق كسي بھي قسم كے مسائل كو حل كرنے كي صلاحيت ركھتے هيں. یہ ماهرين پوري دنيا ميں خرابیوں ا پتہ چلانے کے لیے بھیجے جاتے ہیں .""

السلام علیکم::

کچھ کوشش کی ہے جس کی تفصیل اس طرح ہے::

1::درستگی کی گئی ہے
یا
2::الفاظ کی جگہ دوسرے الفاظ لائے گئے ہیں.

3::کچھ ایسے الفاظ بھی رنگیں پائے جائیں گے جن میں تبدیکی نہیں کی گئے...........یہ وہ الفاظ ہیں جو میری راے میں صحیح سینس نہیں دے پا رہے لیکن ان کا متبادل مجھے سمجھ نہیں آسکا.

یہ بتائیں کہ یہ ترجمہ کسی سافٹ ویر کامرہون منت ہے؟؟

ایسے جتنے بھی سافٹ ویر ہیں تو ضرور شیر کریں............میں دلچسپی رکھتا ہوں

والسلام
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (12-12-10)
پرانا 12-12-10, 04:40 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 66,998
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
معظم بھائی زیادہ تر لفظی ترجمہ ہے آزاد ترجمہ ہونا چاہیے ۔اپنے ساتھ پرنٹ کرکے لے جاتاہوں کل آپ کو بتادوں گا ۔ویسے میرے خیال میں اس کے اصطلاحات/مخففات کا مسئلہ ہوگا۔باقی الفاظ کا ترجمہ تو آسان ہے ۔
کیا آپ اس کی تایید کرتے ہیں کہ یہ اصطلاحات / مخففات مکینیکل انجنیرنگ سے تعلق رکھتی ہیں ؟؟ تاکہ اس کے لیے چھوٹے بھائی سے پوچھ سکوں یا نیٹ پر سرچ کرسکوں ۔
السلام علیکم!
شکریہ عبید بھائی، مکینیکل کا تو معلوم نہیں کیوں‌کہ میں اس فیلڈ میں کورا ہوں ۔ یہ انجینئرنگ کی کوئی نسل ہے جس میں ویلڈنگ اور مادہ اور پتا نہیں کیا کیا۔۔
مخففات تو کوئی نہیں ہیں، اگر تھیں تو انہیں‌میں نے مکمل لفظ میں لکھا ہے۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-10, 04:43 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 66,998
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
ویلکم، کرتی ہی آئے گا بھائی کرتیی نہیں۔
میرے پاس تو ایسا کوئی لفظ نہیں آ رہا۔ شاہد فونٹ کا مسئلہ ہو آپ کے پاس۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-10, 04:57 PM   #13
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 66,998
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
""عالمي مركز برائے اتصال ماده تكنيك ﴿ ميٹيريل جوائننگ ٹيكنالوجي﴾

TWI Ltd. دنيا ميں آزاد تحقيق اور ٹيكنالوجي كي صف اول کے اداروں ميں سے هے جو 1946 سے كيمبرج كے قريب Great Abington ميں قائم هے. TWI اس صنعت میں ويلڈنگ اور اس سے متعلقه تكنيكات جيسے سطح ، ملمع کاری ، کاٹنے ، وغیرہ كے انجينئرنگ حل درج ذيل طريقوں سے فراهم كرتي هے:

* معلومات
* مشورے اور ٹیکنالوجی کی منتقلی
* مشاورت اور منصوبہ سے متعلق اعانت
* معاہدہ تحقیق اور ترقی
* تربیت اور اہلیت
* ذاتی رکنیت

يه اتصال ماده ﴿دھات، پلاسٹك، چيني سے بني اشياء اور مركبات﴾ كے هر پهلو ميں مهارت حاصل كرنے كا واحد ذريعه هے.TWI منافع تقسيم نہ كرنے والي اور اركان كي ملكيت كمپني هے اور اس وجه سے آزاد مشوره فراهم كرتي هے. يه بين الاقوامي سطح پر انضباطي جماعتوں كو پہلے سے موجود يا جديد ٹيكنالوجي ميں شامل هونے کی شہرت رکھتی ہے. اسی طرح كسي بھي سطح پر پيدا هونے والے مسائل جيسے ابتدائي ڈيزائن، مواد كا انتخاب، پيداوار، میعار كي تحقيق سے کارگردگی اور مرمت تك ميں اعليٰ كاركردگي کے لیے مشهور هے.
450 سے زائد هنر مند عمله اتصالي تكنيك﴿جوائننگ ٹيكنالوجي﴾ كي تمام اقسام كو محفوظ بنانے سے لیکر موثر طريقے سے لاگو كرنے تک هر ممكن كوشش كر رهے هيں. دنيا كي 3600 سے زائد كمپنياں اور تنظيميں جو كه 60 سے زياده ممالك كے صنعتي شعبوں كي نمائندگي كرتي هيں TWI كي خدمات سے فائده حاصل كر رهي هيں.TWI صنعت اور حكومت دونوں سے تحقيقي معاهدے كرتي هے. ايك مشير كي حيثيت سے اس كے ماهرين اتصال ماده ﴿ميٹيريل جوائننگ ٹيكنالوجي﴾سے متعلق كسي بھي قسم كے مسائل كو حل كرنے كي صلاحيت ركھتے هيں. یہ ماهرين پوري دنيا ميں خرابیوں ا پتہ چلانے کے لیے بھیجے جاتے ہیں .""

السلام علیکم::

کچھ کوشش کی ہے جس کی تفصیل اس طرح ہے::

1::درستگی کی گئی ہے
یا
2::الفاظ کی جگہ دوسرے الفاظ لائے گئے ہیں.

3::کچھ ایسے الفاظ بھی رنگیں پائے جائیں گے جن میں تبدیکی نہیں کی گئے...........یہ وہ الفاظ ہیں جو میری راے میں صحیح سینس نہیں دے پا رہے لیکن ان کا متبادل مجھے سمجھ نہیں آسکا.

یہ بتائیں کہ یہ ترجمہ کسی سافٹ ویر کامرہون منت ہے؟؟

ایسے جتنے بھی سافٹ ویر ہیں تو ضرور شیر کریں............میں دلچسپی رکھتا ہوں

والسلام
السلام علیکم!

عبداللہ بھائی آپ کی راہنمائی کا بہت بہت شکریہ۔
جن الفاظ پر آپ نے رائے دی میں ان کو مزید درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اور میں نے ترجمہ کرتے وقت دو باتیں ذہن نشین رکھی ہیں۔
1۔ اہم الفاظ حذف نا ہوں۔
2۔ فقرہ معنی خیز ہو۔

اس میں اپنی ناقص عقل جہاں تک استعمال کر سکا اور الفاظ کے ترجمہ کے لیے درج ذیل ڈکشنری کو استعمال کیا ہے۔
joining - Urdu Meaning of joining - English to Urdu Dictionary

گوگل ٹرانسلیٹر سے مدد لینے کی کوشش کی تھی لیکن اس کا ترجمہ انتہائی ناقص تھا۔

شکریہ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-12-10, 05:02 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں "جائننگ مٹیریل ٹیکنالوجی" کا ترجمہ نہیں ہونا چاہیے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا اردو متبادل اتنا عام نہیں کہ کسی کا ذہن اس سے فورا، اصل انگریزی ترجمہ کی طرف منتقل ہوجائے اور اس کا آخری حصہ ٹیکنالوجی تو اردو میں بھی مستعمل ہے اگر چہ بعض اردو مترجمین نے اس کا ترجمہ فنیات کے نام سے کیا ہے لیکن اس کو قبولِ عام حاصل نہیں ہوا ۔

سطح کی جگہ تسطیح ہونا چاہیے۔

Advice کا ترجمہ آگاہی / اطلاع ہونا چاہیے کیونکہ آگے Consultancy کے لیے ہم مشاورت برتیں گے ۔

cutting کا ترجمہ "کاٹنے " کی بجائے " کٹائی " ہونا چاہیے

درجہ ذیل کلاز کو تو میں صحیح طور نہیں سمجھ سکا یا اس کا ترجمہ چھوٹ گیا ہے :
TWI Ltd, the operating arm of The Welding Institute,

اور ایسا محسوس ہوتا ہے یہ TWI Ltd کسی The Welding Institute کا حصہ ہے کیونکہ اس کے سارے ابتدائی حروف بڑے ہیں ۔

اگر ٹیکنالوجی کو لازمی طور پر ترجمہ نگاری کے عمل سے گزارنا ہے تو تکنیک / تیکنیکات کی جگہ فنیات اس کا بہتر متبادل ہے ۔

تعلیم واہلیت کی جگہ تعلیم و تربیت زیادہ موزون ہے کیونکہ اہلیت جانچی جاتی ہے جبکہ تربیت دی جاتی ہے ۔یہاں کمپنی اپنی خدمات پیش کرتی ہے اور وہ بھی تربیت کے شکل میں ۔

اس لیے میرے ناقص خیال میں تربیت ہی موزون لفظ ہے ۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 12-12-10 at 05:08 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
معظم (12-12-10), عبداللہ آدم (12-12-10)
پرانا 12-12-10, 05:13 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ceramics کا ترجمہ اگر چہ "چینی سے بنی اشیا" بھی ٹھیک ہے لیکن یہاں زیادہ استعمال دھات سے بنے ہوئے برتنوں کے لیے اس " جائننگ ٹیکنالوجی " کا ہورہاہے اس لیے میرے خیال میں سب سے زیادہ جامع ترجمہ " ظروف / ظرف سازی" ہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
engineering, experts, forms, great, individual, isa, ہے۔, کوئی, کوشش, ویب, وقت, منصوبہ, مسائل, معاملہ, with, انگریزی, اتنی, اردو, بار, ترجمہ, حل, خدمت, دوست, صف, صنعت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger