واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


اردو لکھنے میں مسئلہ ہے کیا کروں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-09, 08:37 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post اردو لکھنے میں مسئلہ ہے کیا کروں؟

اردو لکھنے میں مسئلہ ہے کیا کروں؟

ماہرین میری مدد کریں ۔
دارالافتاء دارالعلوم دیوبند کی سائٹ ہے جس میں سوال پوچھنے کے لئے ای میل کا باکس موجود ہے مجھے ایک سوال پوچھنا ہے اپنا سوال میں اردومیں لکھنا چاہتا ہوں مگر اردو حروف بگڑ جارہے ہیں۔ میں اس کا لنک دے رہا ہوں۔ کوئی صاحب میری مدد فرمائیں کہ آخر ایسا کیوں ہورہا ہے ۔
(۲) لنک کیسے دیا جاتا ہے مجھ سے نہیں ہوپارہا ہے ۔

ابوسعد قاسمی

Last edited by ابوسعدقاسمی; 12-10-09 at 08:43 PM.
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (09-11-09)
پرانا 12-10-09, 08:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب انکی سائٹ میں اردو فونٹ انسٹال نہیں ہے آپ ایسا کریں کہ انپیج میں لکھ کر وہ سوال اٹیچ کر دیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (08-11-09)
پرانا 12-10-09, 09:06 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں یہی ایک حل ہے،
یا پھر فورم کے جواب والے خانے میں اردو لکھ کر کاپی کریں اور وہاں‌پیسٹ کر دیں
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-10-09)
پرانا 12-10-09, 09:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں یاسر بھائی ایسا کرنے پر بھی وہ فونٹ الگ الگ نظر آئیں گے ۔ اور اگر ابو سعد بھائی اپناسوال پوسٹ کر بھی دیں تو انہیں سمجھ میں نہیں آئے گا بہتر یہی ہے کہ انپیج میں لکھ کر اٹیچ کر دیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-10-09)
پرانا 12-10-09, 09:38 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی
دارالافتاء دارالعلوم دیوبند کی سائٹ میں سوال پوچھنے کے لئے جو ای میل باکس دیا گیا ہے وہ بالکل سادہ ہے اس میں فائل اٹیچ کرنے کا آپشن نہیں‌۔ اس لئے ان پیج میں لکھ کر فائل کو اٹیچ بھی نہیں کیا جاسکتا۔
آپ ایک بار وہ سائٹ‌کھول کر دیکھ لیں اور پھر مجھے مشورہ دیں کہ میں کیا کروں ۔
میں آپ کا بہت شکر گزار ہونگا ۔ سائٹ کا ایڈریس درج ذیل ہے
darulifta-deoband.org
ابوسعد قاسمی
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 10:08 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جناب میں سمجھ گیا آپ اپنا سوال پوسٹ کر دیں الفاظ ٹوٹ رہیں ہیں لیکن وہ سمجھ جائے گے ۔آپ اردو اور رومن اردو دونوں میں اپنا سوال کر دیں زیادہ بہتر رہے گا ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 10:18 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی طرف سے میرے ای میل yahoo.in پر جو پیغامات آتے ہیں اس میں اردو کے حروف آخیر کے ٹوٹے ہوتے ہیں جس سے پڑھنے میں کافی دشواری ہوتی ہے ۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟ حالانکہ میں نے بہت سارے اردو فونٹ انسٹال کررکھے ہیں ۔
کوئی صاحب میرا مسئلہ حل کریں میں بہت شکرگزارہونگا ۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 10:23 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یاہو کی سائٹ پر اردو فونٹ انسٹال نہیں ہے اس پر فونٹ تو ٹوٹے ہوئے ہی نظر آئیں گے۔یہ سب کے ساتھ ایسا ہی نظر آتا ہے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 10:47 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں نے اس ویب سائٹ پر جا کر دیکھا ہے۔ اس میں تو صرف دو آپشن ہی ہو سکتے ہیں یا تو آپ انگلش میں سوال کرو یا پھر رومن اردو میں۔ کیونکہ اردو تو ٹائپ ہی نہیں ہو رہی۔ براہ راست انگلش حروف تہجی ہئ آ رہے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 11:14 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدرالزماں بھائی
ایسا نہیں ہے ۔ اگر آپ نے اردو کی بورڈ انسٹال کررکھا ہے تو ٹاسک بار سے اردو کا آپشن منتخب کریں اور پھر ٹائپ کریں ان شاء اللہ اردو ٹائپ ہوگی لیکن مسئلہ وہی ہوگا حروف آخیر کے ٹوٹیں گے ۔ اس کا کوئی حل ہو تو بتائیں ؟
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-09, 11:30 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب جو میں نے بتایا ہے وہی حل ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 08:54 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اہاں ۔ ٹھیک ہے انسٹال کر کے پھر ٹرائی کروں گا انشا اللہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-09, 10:02 AM   #13
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,301
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص باھائی ٹھیک کہہ رہے ہے!!!!یہئ ایک حل ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-09, 11:28 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کی طرف سے میرے ای میل yahoo.in پر جو پیغامات آتے ہیں اس میں اردو کے حروف آخیر کے ٹوٹے ہوتے ہیں جس سے پڑھنے میں کافی دشواری ہوتی ہے ۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟ حالانکہ میں نے بہت سارے اردو فونٹ انسٹال کررکھے ہیں ۔
کوئی صاحب میرا مسئلہ حل کریں میں بہت شکرگزارہونگا ۔
اپ جی میل کا اکاونٹ استعمال کریں اس میں یہ مسلہ نہیں ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, پاک, یاہو, ویب, نظر, اللہ, انگلش, انشا, اردو, بھائی, جواب, حل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں کیا کروں؟ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 22 15-05-10 01:53 AM
میں کیا کرُوں؟ حیدر گپ شپ 53 10-05-10 06:05 PM
کیامیں صحیح ہوں؟ مشال خان سیاست 1 04-03-09 01:36 AM
کیامیں صحیح ہوں؟ مشال خان سیاست 3 25-02-09 08:22 PM
میں انسان ہوں؟ خرم شہزاد خرم گپ شپ 8 02-11-08 07:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger