واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

اردو یونی کوڈ تحریر کو کورل ڈرا میں‌امپوٹ کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-09, 10:36 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post اردو یونی کوڈ تحریر کو کورل ڈرا میں‌امپوٹ کرنا

اردو یونی کوڈ تحریر کو کورل ڈرا میں‌امپوٹ کرنا

السلام علیکم
(1)مجھے کورل ڈرا میں‌ٹائٹل ڈیزائننگ کرنا ہے MS World میں میں‌نے ایک اردو تحریر لکھی ہے جس کا رسم الخط Urdu Emaad Nastalique دیا ہے اس تحریر کو میں کورل ڈرا میں ڈیزائن کرنے کے لئے لے جانا چاہتا ہوں مگر کوئی شکل سمجھ میں‌ نہیں آرہی ہے کہ کیسے امپوٹ کروں ہر ترکیب آزما لیا لیکن کام نہیں چلا ۔
برائے مہربانی کوئی صاحب میری مدد فرمائیں ۔
(2) کیا ان پیج کے کسی ورژن میں‌ اردو یونی کوڈ فونٹس میں‌ تحریر لکھی جاسکتی ہے ؟
اگر ایسا ہے تو براہ کرم کوئی صاحب وہ ان پیج میرے لئے یہاں اپ لوڈ کردیں اور بہت ساری نیک دعاؤں‌کے مستحق ہوں‌۔
ابوسعدقاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 07:40 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قاسمی بھائی السلام علیکم،
آپ مجھ سے یاہو پر رابطہ کیجیئے میں‌آپ کو بتا دوں گا!
ابھی آفس میں‌ہوں ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-09, 08:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ یہاں پر بھی شیئر کر دیں تاکہ سب ممبران کو فائدہ ہو
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-11-09), stranger007 (18-11-09), گلز (15-12-09), wajee (15-11-09), احمد بلال (15-11-09)
پرانا 15-11-09, 10:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں شاہد بھائی تاکہ سب کو فائدہ ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-11-09, 08:27 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ یہاں پر بھی شیئر کر دیں۔شکریہ
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 09:44 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 53
کمائي: 698
شکریہ: 17
22 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں پر بھی ضرور شیئر ہونا چاہئے
stranger007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-11-09, 06:50 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
حیا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 1
کمائي: 176
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم کو بتا دیں تاکہ ہم بھی فائدہ اُٹھا سکھیں
شکریہ
حیا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 07:52 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 53
کمائي: 698
شکریہ: 17
22 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی اب تو شیئر کردو
stranger007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-09, 10:54 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
(1)مجھے کورل ڈرا میں‌ٹائٹل ڈیزائننگ کرنا ہے MS World میں میں‌نے ایک اردو تحریر لکھی ہے جس کا رسم الخط Urdu Emaad Nastalique دیا ہے اس تحریر کو میں کورل ڈرا میں ڈیزائن کرنے کے لئے لے جانا چاہتا ہوں مگر کوئی شکل سمجھ میں‌ نہیں آرہی ہے کہ کیسے امپوٹ کروں ہر ترکیب آزما لیا لیکن کام نہیں چلا ۔
برائے مہربانی کوئی صاحب میری مدد فرمائیں ۔
(2) کیا ان پیج کے کسی ورژن میں‌ اردو یونی کوڈ فونٹس میں‌ تحریر لکھی جاسکتی ہے ؟
اگر ایسا ہے تو براہ کرم کوئی صاحب وہ ان پیج میرے لئے یہاں اپ لوڈ کردیں اور بہت ساری نیک دعاؤں‌کے مستحق ہوں‌۔
آپ یہ لنک دیکھ لیں انشاء اللہ افاقہ ہو گا۔
یونیکوڈ ٹیکسٹ کورل میں امپورٹ کرنا سیکھیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-12-09)
پرانا 10-12-09, 11:06 PM   #10
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,301
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
(1)مجھے کورل ڈرا میں‌ٹائٹل ڈیزائننگ کرنا ہے MS World میں میں‌نے ایک اردو تحریر لکھی ہے جس کا رسم الخط Urdu Emaad Nastalique دیا ہے اس تحریر کو میں کورل ڈرا میں ڈیزائن کرنے کے لئے لے جانا چاہتا ہوں مگر کوئی شکل سمجھ میں‌ نہیں آرہی ہے کہ کیسے امپوٹ کروں ہر ترکیب آزما لیا لیکن کام نہیں چلا ۔
برائے مہربانی کوئی صاحب میری مدد فرمائیں ۔
(2) کیا ان پیج کے کسی ورژن میں‌ اردو یونی کوڈ فونٹس میں‌ تحریر لکھی جاسکتی ہے ؟
اگر ایسا ہے تو براہ کرم کوئی صاحب وہ ان پیج میرے لئے یہاں اپ لوڈ کردیں اور بہت ساری نیک دعاؤں‌کے مستحق ہوں‌۔
قسم بھائی میرے پاس ایک کنورٹر سافٹ وئیر ہے
جس میں آپ یونی کوڈ کی لکھائی ان پیج میں کنورٹ
کرسکتے ہیں اور ان پیج کی لکھائی یونی کوڈ میں۔۔
میں لنک دے رہا ہوں۔۔۔انشااللہ اس سے کام بن جائے گا۔۔
4shared.com - online file sharing and storage - download Urdu Unicode Solution ittaleem.zip
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-12-09, 11:13 PM   #11
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,301
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی ابھی عمر بھائی کا ایک ٹیٹوریل دیکھا
جس میں یونی کوڈ کو کورل ڈرا میں لانے کا کام
سکھایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اس دھاگے کا لنک یہاں دے رہا ہوں۔۔
امید ہے کچھ سمجھ آجائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
http://pak.net/کورل-ڈرا/کورل-ڈرا-امپ...96/#post247993
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-12-09)
پرانا 15-12-09, 09:30 AM   #12
Senior Member
مقبول
 
گلز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی شکریہ------
گلز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 02:17 PM   #13
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,301
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
unicode, کوئی, کورل, ٹیکسٹ, یونی, یاہو, ویلکم, ورژن, لیا, لوڈ, لے, لنک, چاہتا, مدد, world, آزما, اللہ, السلام, اردو, بھائی, تحریر, دیکھ, ساری, شکل, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوٹیوب سے ڈونلوڈ اتنا آسان جتنا کوئی جھوٹ بولے محمدخلیل کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 4 01-05-10 03:28 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
کہ جھوٹ بولنا نہیں‌چاہتی سچ بتا نہیں‌سکتی The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:04 AM
بڑے شہروں میں‌لوڈ شیڈنگ مکمل ختم محمدعدنان خبریں 3 02-11-08 07:33 PM
یونئ کوڈ اردو میں‌ویب سائٹ خود بنائیں (1( راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 4 30-10-08 02:23 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger