واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-09, 02:59 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 824
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے

اردو یونی کوڈ میں ’’نیوز‘‘ ویب سائٹ کیسے بنائی جائے

محترم ساتھیو‘
مجھے ایسے کسی ساتھی کی مدد کی ضرورت ہے‘ جو اردو یونی کوڈ میں ویب سائٹ بنانے کا تجربہ رکھتے ہوں۔

درحقیقت میں ’’نیوز ویب سائٹ‘‘ بنانا چاہتا ہوں‘ تاکہ پشاور کی تاریخ و ثقافت اور مسائل کو یکجا رکھا جا سکے۔ دوئم اس ویب سائٹ کے ذریعے وہ تمام معلومات بھی فراہم کی جا سکیں‘ جو صحافیوں کو درکار ہوتی ہیں۔ جس کے درج ذیل حصے ہوں۔
1: پشاور کی خبریں
2: پشاور نامہ ”ہفتہ وار مجموعہ“
3: تصاویر
4: اداریہ
5: انتقال پر ملال
6: اعلانات
7: پشاور شناسی ”ماضی“
8: پشاور کے مسائل ”حال“
9: شخصیات ”بات چیت“
10: کھیل کھلاڑی
11: ضلعی حکومت اور پشاور
12: صوبائی حکومت اور پشاور
13: پشاور کے نام خطوط ”قارئین کی آرا“
14: بک شیلف ”کتابوں پر تبصرہ“
15:معلومات پشاور
16: برائے رابطہ

مجھے ذاتی طورپر بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی ویب سائٹ کی ساخت پسند ہے‘ کیا یہ ممکن ہے کہ ہم بی بی سی کی ویب سائٹ میں معمولی ردوبدل کر لیں؟

مشکور و ممنون
شبیر حسین اَمام
پشاور‘ پاکستان
دل پشاور آف لائن ہے   Reply With Quote
دل پشاور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (18-09-09)
پرانا 17-09-09, 04:44 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل پشاور مراسلہ دیکھیں

سب سے پہلے تو اس بات کا تعین کریں کہ آپ کو انوسمنٹ کتنی کرنا ہے
پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز| سرورق دیکھیں شاید آپ کو کچھ ایسا ہی چاہئے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (17-09-09), اخترحسین (18-09-09)
پرانا 17-09-09, 08:13 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 824
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ مجھے ویب سائٹ بنانے کی کم سے کم لاگت بتا سکتے ہیں؟
میں نے ڈومین نیم حاصل کر لیا ہے‘ صرف ویب سائٹ بنا کر اپ لوڈ کرنی ہے؟
ویب سائٹ کی دیکھ بھال یعنی مینٹنینس میں خود کر لوں گا۔
دل پشاور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے دل پشاور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-09-09), اخترحسین (18-09-09)
پرانا 17-09-09, 08:35 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل پشاور مراسلہ دیکھیں
کیا آپ مجھے ویب سائٹ بنانے کی کم سے کم لاگت بتا سکتے ہیں؟
میں نے ڈومین نیم حاصل کر لیا ہے‘ صرف ویب سائٹ بنا کر اپ لوڈ کرنی ہے؟
ویب سائٹ کی دیکھ بھال یعنی مینٹنینس میں خود کر لوں گا۔
بھائی کیا آپ نئ ڈومین کے ساتھ ہوسٹنگ بھی لی ہے ؟
اگر نہیں لی تو
ہوسٹنگ بھی لینا ہوگی
اور اس کے مختلف ریٹس / پیکیجز ہیں
ان کی تفصیل تو عبدالقدوس ہی بتائے گا کیونکہ وہ یہ کام کررہا ہے یا پھر آپ خلیل بھائی سے رابطہ کریں
اور ا س کے علاوہ رہ گئی بات ویب سائٹ بنانے کی تو اس کےلئے آپ نے ورڈپریس کا نام تو سنا ہی ہوگا ۔ ورڈ پریس میں یہ سائٹ بنائی جاسکتی ہے
نمونے کےلئے
پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز| یا IT Masti News چیک کریں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (17-09-09), اخترحسین (18-09-09)
پرانا 17-09-09, 11:30 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 824
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اردو ویب سائٹ کی تخلیق کرانی ہے

آپ کے جواب کا شکریہ۔
جی ہاں ڈومین اور ہوسٹنگ لے رکھی ہے۔
مسئلہ صرف یہ ہے کہ ویب سائٹ کی تخلیق کرانی ہے۔
آپ کی تجویز کردہ ویب سائٹس جامع نہیں‘جیسا کہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام۔

کیا ایسا ممکن ہے کہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی ہو بہو کاپی کر کے اپنی مرضی کی تبدیلیاں کر دی جائیں اور ویب سائٹ کے کچھ حصے نکال دیئے جائیں؟

کیا بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے ٹمپلیٹ کی کاپی کہیں سے دستیاب ہے؟
دل پشاور آف لائن ہے   Reply With Quote
دل پشاور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 12:11 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل پشاور مراسلہ دیکھیں
آپ کے جواب کا شکریہ۔
جی ہاں ڈومین اور ہوسٹنگ لے رکھی ہے۔
مسئلہ صرف یہ ہے کہ ویب سائٹ کی تخلیق کرانی ہے۔
آپ کی تجویز کردہ ویب سائٹس جامع نہیں‘جیسا کہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام۔

کیا ایسا ممکن ہے کہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی ہو بہو کاپی کر کے اپنی مرضی کی تبدیلیاں کر دی جائیں اور ویب سائٹ کے کچھ حصے نکال دیئے جائیں؟

کیا بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے ٹمپلیٹ کی کاپی کہیں سے دستیاب ہے؟
اردو کا تو نہیں لیکن انگریزی کی کاپی ہے اور مبلغ 30 ڈالر یکمشت ادائیگی پر دستیاب ہے
انگلش کاپی آپ
technowledge.info پر دیکھ سکتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 12:32 AM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 824
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی نقل نہیں کی جا سکتی؟
دل پشاور آف لائن ہے   Reply With Quote
دل پشاور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 12:33 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 824
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

30 ڈالرز کی قیمت مناسب ہے لیکن میں اردو میں ویب سائٹ تخلیق کرنا چاہتا ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ مقامی لوگ اس سے استفادہ کر سکیں۔
دل پشاور آف لائن ہے   Reply With Quote
دل پشاور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 12:36 AM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 824
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ہم TextPipe Pro سافٹ کے ذریعے کسی بھی ویب سائٹ کی مکمل نقل نہیں حاصل کر سکتے؟
یہ سافٹ ویر مفت بھی ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے‘ لیلن میں لنک بھیجنے کا مجاز نہیں۔

رہنمائی فرمایئے۔
دل پشاور آف لائن ہے   Reply With Quote
دل پشاور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 01:06 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل پشاور مراسلہ دیکھیں
30 ڈالرز کی قیمت مناسب ہے لیکن میں اردو میں ویب سائٹ تخلیق کرنا چاہتا ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ مقامی لوگ اس سے استفادہ کر سکیں۔
بھائی آپ انگلش تھیم لے لو اس کو اردو کرنا بہت آسان ہے
آپ اسمیں اردو میں نیوز ڈالتے جائو تو وہ خود بخود اردومیں ہوجائے گی
کیوں عبدالقدوس بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (18-09-09), عبدالقدوس (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 04:57 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ انگلش تھیم لے لو اس کو اردو کرنا بہت آسان ہے
آپ اسمیں اردو میں نیوز ڈالتے جائو تو وہ خود بخود اردومیں ہوجائے گی
کیوں عبدالقدوس بھائی
جی بھائی بجا فرمایا بس اس کے ساتھ css میں تھوڑی سی چھیڑ چھاڑ کرنا ہوگی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 04:59 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل پشاور مراسلہ دیکھیں
کیا ہم TextPipe Pro سافٹ کے ذریعے کسی بھی ویب سائٹ کی مکمل نقل نہیں حاصل کر سکتے؟
یہ سافٹ ویر مفت بھی ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے‘ لیلن میں لنک بھیجنے کا مجاز نہیں۔

رہنمائی فرمایئے۔
جی نہیں بھائی آپ کو ایک ایسی ویب سائٹ چاہیے جو خودکار نظام کے تحت بھی کام کرے جو ایسے سافٹ وئیرز سے ممکن نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 05:02 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل پشاور مراسلہ دیکھیں
کیا بی بی سی اردو ڈاٹ کام کی نقل نہیں کی جا سکتی؟
کیونکہ اردو کا سانچہ انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں اس لیے خود ہی تیار کروانا پڑے گا جو کافی قیمت طلب ہوگا

اس کے علاوہ آپ کو انٹرنیٹ پر کئی تھیمز مل سکتے ہیں۔۔ جیسا کہ

Last edited by عبدالقدوس; 18-09-09 at 09:13 PM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-09-09), اخترحسین (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 08:54 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Peshawar
مراسلات: 30
کمائي: 824
شکریہ: 1
23 مراسلہ میں 60 بارشکریہ ادا کیا گیا
دل پشاور کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں دل پشاور کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا ویب سائٹ تخلیق کرنے والے ساتھی سے رابطہ ممکن ہے؟

اب تک آپ کی تمام رہنمائی سے میں یہ سمجھ پایا ہوں کہ دستیاب آپشنز کی بجائے مجھے خصوصی ویب سائٹ تخلیق کرانی ہو گی۔
اس سلسلے میں کیا آپ کسی ایسے ساتھی کا نام دے سکتے ہیں‘ جو ویب سائٹ بنانے میں مہارت رکھتے ہوں۔ مجھے اُن کے موبائل نمبرز اور ذاتی ای میل کی ضرورت ہو گی۔
دل پشاور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 09:18 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دل پشاور مراسلہ دیکھیں
اب تک آپ کی تمام رہنمائی سے میں یہ سمجھ پایا ہوں کہ دستیاب آپشنز کی بجائے مجھے خصوصی ویب سائٹ تخلیق کرانی ہو گی۔
اس سلسلے میں کیا آپ کسی ایسے ساتھی کا نام دے سکتے ہیں‘ جو ویب سائٹ بنانے میں مہارت رکھتے ہوں۔ مجھے اُن کے موبائل نمبرز اور ذاتی ای میل کی ضرورت ہو گی۔
بہتر ہوگا کہ آپ اپنے علاقہ میں کسی سافٹ وئیر ہاوس سے رابطہ کریں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
masti, پاکستان, پسند, ویب, ڈاٹ, لوگ, نیوز, مفت, مکمل, موبائل, ممکن, مسائل, انگلش, انٹرنیٹ, اردو, اردو ویب سائٹ, بھائی, جواب, دل, سافٹ, عبدالقدوس, صوبائی, صحافیوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے دین محمد وطن پال پروگرامنگ 8 10-12-10 06:41 PM
لوڈ شیڈنگ سے نجات ممکن ہے .... مگر کیسے .... ؟؟؟ ALI-OAD سیاست 1 03-03-10 01:06 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
ویب سائٹس سے فائلز ڈاؤن لوڈ کیسے کروں مسٹر شیف Ask Experts ماہرین کی رائے 17 17-08-09 03:41 PM
یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ خود بنائیں (4( راجہ صاحب ویب ڈیزائینگ 4 11-04-08 08:55 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger