واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


اسکینر کے بارے میں بتائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-10, 12:37 AM   #1
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,871
شکریہ: 1,514
1,089 مراسلہ میں 3,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسکینر کے بارے میں بتائیں

اسکینر کے بارے میں بتائیں

مجھے ایک عدد صرف اسکینر لینا ہے مگر میں اسکے بارے میں میری معلومات کم ہیں برائے مھربانی مجھے بتایا جائے کہ کراچی میں یہ صدر کی کون سی مارکیٹ سے بہتر اور سستا مل سکتا ہے اور اسکی قیمت نئے اور پرانے کی کتنی ہے
بہتر اور مقبول کون سی برانڈ کا ہے اور اسکی کنفیگریشن معلوم کرنے کا کلیہ کیا ہے
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ.
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 02:22 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے لئے بہتر ہے
صدر کے بجائے یونی سینڑ آئی آئی چندریگر روڈ پر وزٹ کرلیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 02:22 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرانا لینا فضول ہے نیا بھی زیادہ مہنگا نہیں ہوگا
برانڈ کی کوئی قید نہیں کوئی بھی مشہور برانڈ لے لیں
dpi چیک کرلیں جتنی زیادہ ہوگی اتنا اچھا ہوگا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 04-02-10 at 02:27 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 11:12 PM   #4
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,871
شکریہ: 1,514
1,089 مراسلہ میں 3,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انداز قیمت کیا ہو گی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،،
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-02-10, 06:12 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1200 سو روپے کا بھی مل جائے گا اور ویسے تو منتظمین بھائی کے پاس 50000 ڈالرز والا بھی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-02-10)
جواب

Tags
کلیہ, کم, کتنی, کراچی, پرانے, یونی, قیمت, لینا, مگر, مھربانی, مقبول, مل, مارکیٹ, معلومات, آئی, انداز, اسکینر, اسکینر کے بارے میں بتائیں, اسکے, بہتر, بتایا, جائے, سستا, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger