واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


اس کا کوئی حل ہے آپ کے پاس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-11, 10:16 PM   #1
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس کا کوئی حل ہے آپ کے پاس

اس کا کوئی حل ہے آپ کے پاس

اسلام علیکم
محترم جناب تمام استاد صاحبوں
میرے پاس ونڈو آپ ڈیٹ کا ایک آیئکون آرہا ہے
جب کمپیوٹر آن کریں تو یہ موزیلا کو اوپن کر دیتا ہے
پلیز اس کا کوئی حل
Attached Thumbnails
.jpg  
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-11-11), ایکسٹو (22-11-11), حیدر (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 10:26 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈوز نہيں تو كمپيوٹر ہي تبديل كر ليں۔۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے كي بانسري
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (23-11-11), نبیل خان (23-11-11), ایکسٹو (22-11-11), ابو اسد (23-11-11), حیدر (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 11:24 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ فوراً ہی "ونڈوز جینوئن ایڈوانٹیج" حاصل کریں۔

اگر آپ انہی الفاظ کو گوگل کریں گے تو آپ کو اس کا حل بھی مل جائے گا انشا اللہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 01:00 AM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کبھی کبھی کمپیوٹر کو چکر آ جاتا عام طور پر یہ ریسٹارٹ کرنے پر ، ٹھیک ہو جاتا ہے، لیکن آپکا مسئلہ مستقل نویت کا ہو گا، یقینا آپ نے کوئی ایسی حرکت کی ہو گی، جیسے تھیمز یا کوئی سافٹویر۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (23-11-11), حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:00 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ ونڈوز اپڈیٹ کے کسی میسج کو کلک کرنے کی صورت میں یہ پھٹیک مستقل طور پر آ جاتی ہے، میرے ساتھ بھی کچھ دن پہلے ونڈوز ایکس پی میں ایسا ہو گیا تھا
پھر مجھے آگیا غصہ، میں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور فورا ونڈوز سیون کی سی ڈی لینے چلا گیا
ڈی وی ڈی میں ملی اور اوریجنل سے رائٹ کی ہوئی تھی شاید ۔۔ اب تو اپڈیٹس سے تنگ آ گیا ہوں،
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 10:14 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ونڈوز نہيں تو كمپيوٹر ہي تبديل كر ليں۔۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے كي بانسري
میں شمشاد بھائی سے ایک سوایک فیصد اتفاق کرتا ہوں ۔اور آپ ؟؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (23-11-11), حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 11:40 AM   #7
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,217
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مر گے ہم تو
ایک ونڈو تبدیل کی نہیں جا سکتی
اور آپ کہہ رہے ہو کمپیوٹر بدل لو
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Attached Thumbnails
b.jpg  
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 11:52 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے بھائی وینڈوز اپڈیٹس ، ڈس ایبل کردو نا کیوں اتنے لمبے چکر میں پڑے ہو کہ کوئی وینڈوز اور کوئی کمپیوٹر تبدیل کرنے کا مشورہ دے رہا ہے ۔

کنٹرول پینل میں چلے جاؤ وہاں پر سیکیوریٹی سنٹر کے نام سے آئیکن پر ڈبل کلک کرو ، اس کے نتیجے میں ظاہر ہونے والے وینڈو کے آخر میں تین آپشن ہوتے ہیں آپ آٹومیٹک اپڈیٹس پر کلک کرکے سب سے آخر میں ریڈیو بٹن " ٹرن آف آٹو میٹک اپڈیٹس " کو چیک کرکے اوکے کرلیں ،

لو جان چھوٹ گئی اپڈیٹس سے

لوگ اس کام کے لیے اپنا کمپیوٹر بڑے بڑے مستریوں کے پاس لے جاتے ہیں ہم نے چٹکی بجاتے ہی آپ کا مسئلہ حل کر دیا ، ٹپ نہیں دے سکتے تو ایک دفعہ دعائے خیر ضرور کرنا ہمارے لیے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 12:14 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو نئی ونڈو انسٹال کرنی ہوگی یا پھر "ونڈوز جینوئن ایڈوانٹیج" نامی پیچ چلا کر کام چلا لیں۔

نئی ونڈو کے بعد عبید بھائی کی بات پر عمل کریں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 01:34 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رجسڑی میں مرج کر دیں آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا ونڈوز جینن کا مسئلہ ہے اور پھر کنٹرول پینل میں جا کر ونڈوز اپڈڈ کو ڈس ایبل کر دیں
Attached Files
File Type: rar Windows Ginune.rar (299.8 KB, 23 views)
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 03:19 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تاں ایہوئی آکھیا ہا۔ بھرا نے تھجوں لفٹ نہ کرائی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 03:27 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,188
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
مر گے ہم تو
ایک ونڈو تبدیل کی نہیں جا سکتی
اور آپ کہہ رہے ہو کمپیوٹر بدل لو
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی جب ہم کہ رہے ھیں کہ کمپیوٹر تبدیل کروادو تو کروادو نا پلیز
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 03:46 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,303
کمائي: 26,690
شکریہ: 8,552
1,596 مراسلہ میں 3,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی صبر کریں ۔
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 04:29 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو اسد مراسلہ دیکھیں
بھائی جب ہم کہ رہے ھیں کہ کمپیوٹر تبدیل کروادو تو کروادو نا پلیز

کیوں اس بیچارے کا کمپیوٹر تبدیل کرانے پر تلے ہوئے ہو ؟؟

کمپیوٹر مارکیٹ سے کمیشن ملتی ہے تمہیں کچھ ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-11-11, 05:38 PM   #15
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لیں جناب
انشاء اللہ مسئلہ حل ہوجائے گا
ونڈو جینئن ایڈوانٹیج مسئلے کا حل
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (11-12-11), عبیداللہ عبید (23-11-11)
جواب

Tags
کوئی, کمپیوٹر, کریں۔, کرائی, گوگل, پاس, یا, كي, كر, ڈیٹ, ونڈو, ونڈوز, نہيں, آرہا, اوپن, اللہ, انشا, اسلام, استاد, بانس, بجے, تمام, جائے, حل, دیتا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:10 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger