| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم دوستوں
میں نے اپنے ایک بلاگ سے تین بلاگ بنا لیے تھے مگر تینوں کو ایک ساتھ چلانا مشکل ہو رہا ہے۔ اب میرا ارادہ ہے کہ تینوں کو پھر ایک جگہ اکٹھا کر لوں کیونکہ میرا ایک بلاگ اردو سیارہ میں بھی شامل ہے اب جب میں اس بلاگ پہ تحریروں کو امپورٹ کروں گا تو امپورٹ شدہ تحاریر سیارہ پہ بھی شائع ہو جائیں گئی، جو میں نہیں چاہتا اس کا حل یہ ہے کہ میں فیڈ کو بند کر کے تحاریر امپورٹ کر لوں۔ کتنی دیر تک فیڈ کو بند رکھوں کہ وہ تحاریر پھر شائع نہ ہوں۔ کیونکہ میں نے پھر نئی تحاریر پوسٹ کرنی ہیں جن کو میں سیارہ پہ شائع کرنا چاہتا ہوں۔ آپ کا مشورہ درکار ہے۔ نیز تحریر امپورٹ شدہ تحاریر کی فارمیٹنگ کیوں تبدیل ہو جاتی ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (17-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا مشورہ چاہیے ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو بلاگنگ کرنے والا کوئی بندہ ہی بتائے گا۔ یاسر بھائی، عدنان بھائی یا اے کیو کو لنک پی ایم کر دیں۔ اُمید ہے کوئی نہ کوئی مشورہ مل جائے گا۔انشا اللہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (16-11-11), رضی (17-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ حیدر بھائی ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ھمم کوئی تجربہ نہیںکیا ایسا کبھی
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ عبدالقدوس بھائی چلیں پھر اب دیکھتے ہیں جو ہوتا ہے 24 گھنٹے بعد فیڈ کو اوپن کریں گئے دیکھتے ہیں شاید نا ہی شائع ہواگر شائع ہوئی تو بہت برا ہوگا۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یاسر بھائی آج تک ایسا کوئی پنگا کیا نہیںہے، اس لئے فی الحال معذرت باقی میں کوشش کرتا ہوں کہ اس کا کوئی حل مل جائے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ عدنان بھائی اصل میں دوسرے دونوں بلاگ کو واپس اپنے پرانے بلاگ پہ امپورٹ کیا ہے مل ملاکے صرف 120 مراسلات ہیں اندازہ کریں اگر اردو سیارہ پہ شائع ہوجائیں تو کیا ہوگا۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,303
کمائي: 26,690
شکریہ: 8,552
1,596 مراسلہ میں 3,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر بھائی ہمت کرو اللہ سوہنا خیر کر سی
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (17-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے خیال سے اگر مراسلات کی تاریخیں وہی پرانی رہیں تو فیڈ میں ظاہر نہیںہوں گے۔ ویسے آپ گھبرائیے نہیں سیارہ پر ماڈریشن والا بندہ ضرور بیٹھا ہو گا، وہ اسے ٹھیک کر لے گا۔ آپ فی الوقت اپنا کام چلا لیں یا پھر سیارہ والوں کو میسج کر دیں کہ آپ کی فیڈ کی سینڈی کیشن عارضی طور پر روک دیں، ایک دو دن کے لیے
ویسے مجھے امید ہے یہ آپکا بلاگنگ کے ساتھ آخری پنگا ہو گا۔ اس کے بعد آپ مستقل مزاجی سے بلاگنگ کریں گے۔ کئی بلاگ بنانا کوئی بڑی بات نہیں۔ فقط ایک بلاگ کو سنبھالنا اور اسے کامیاب بلاگ بنانا مشکل بات ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 29
کمائي: 1,323
شکریہ: 73
23 مراسلہ میں 99 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس طرح کا کوئی کام کبھی کیا تو نہیں۔
خیر میرا خیال ہے کہ اگر تحاریر کی تاریخ اشاعت پرانی ہوئی تو پھر وہ اردو سیارہ پر نظر نہیں آئیں گی۔ میرا اندازہ ہے کہ اردو سیارہ پر دو سے تین دن پرانی تحاریر ہی شائع ہوتی ہے۔ ویسے آپ ایک دو دن تک فیڈ کھول دیجئے گا۔ پھر جو ہو گا دیکھا جائے گا۔ کچھ نہیں ہوتا میرے بھائی۔ یہاں تو لوگ جان بوجھ کر دو چار دن بعد پوسٹ ویسے ہی ایڈیٹ کر دیتے ہیں تاکہ دوبارہ سیارہ پر آ جائے۔ آپ تو پھر بھی مجبوری میں کر رہے ہو۔۔۔ مجھے کہنا تو نہیں چاہئے لیکن اگر آپ یہی بات اردو سیارہ کی انتظامیہ سے کر لیتے تو کافی کچھ آسانی سے پتہ چل جاتا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایم بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
بلال بھائی آپ کا مشورہ بھی ٹھیک ہے یہ سات آٹھ دن بعد فیڈ کو کھول دوں گا بہت بہت شکریہ ایک سلسلہ میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے لیکن ابھی ایک اور کام میں بزی ہوں۔ اس کام سے فارغ ہو جاوں تو ان شاء اللہ آپ سے اس معاملے کے متعلق رہنمائی لوں گا۔
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (18-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوں۔, ہے۔, کیے, کرنی, پہ, پوسٹ, نئی, چاہتا, مگر, متعلق, مشورہ, اپنے, السلام, اردو, بنا, تین, تبدیل, جگہ, جائیں, جاتی, حل, دوستوں, درکار, سوال, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:18 AM |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:08 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |