| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں کافی عرصے سے ایک میگزین شائع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں لیکن اس کی اشاعت میں سب سے بڑی رکاوٹ خود میری پیشہ ورانہ مصروفیات ہیں۔
پھر ارادہ کیا کہ ایک ویب سائٹ بنوا کر اس پر رکھ چھوڑوں لیکن میرے ایک دوست نے بتایا کہ اس کا یہ تجربہ ناکام رہا ہے کیونکہ ویب ڈویلپر ایک دفعہ یک مشت اور پھر باربار مختلف حیلوں بہانوں سے رقم وصول کرتے ہیں ۔ اس کی ویب سائٹ اب معطل ہے ۔ پھر خود سائٹ بنانے کا ارادہ کیا لیکن اس میں بھی ایک بات آڑے آئی کہ ایچ ٹی ایم ایل کی جھنجھٹ میں پڑنے کا وقت نہیں تھا اور اس کے سیکھے بغیر آگے جانا مشکل۔ الغرض ویب سائٹ والی بات رفت گذشت ہوئی اور پھر اشاعت کی فکر میں پڑگیا کہ دریں اثناء پاک نیٹ پر دانی صاحب کی ایک تحریر جو پاک نیٹ پر " ویب ہوسٹنگ گائیڈ " کے نام سے شائع ہوئی ہے نظر سے گزری ۔ اس مضمون نے ڈرایابھی تھا لیکن اس سے بہت مفید معلومات بھی حاصل ہوئیں۔ڈرانے والی بات یہ تھی کہ " ویب ہوسٹنگ کے سلسلے میں کمپنیاں بڑے بڑے مبالغہ آمیز دعوے کرتی ہیں " پچھلے دنوں پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ دیکھتے ہوئے اس صفحے پر پہنچا : PTCL Web Hosting Services تو وہی پرانا شوق دوبارہ انگڑائی لےاٹھا۔ اور پی ٹی سی ایل پر کم از کم اعتماد کیا جاسکتا ہے کیونکہ ایک قومی ادارہ ہے۔ اس طویل تمہید کے بعد اب ماہرین سے مشورہ طلب کرنا چاہتاہوں: 1۔ کیا کسی نے اس سے پہلے پی ٹی سی ایل والوں سے اسپیس وغیرہ خریدا ہے؟ ان کی سروس کی کیا کیفیت ہے؟ 2۔ اگر میں پی ٹی سی ایل سے 500 ایم بی کا اسپیس اور ڈومین نام لے لوں تو کیا کوئی ایسا آسان طریقہ ہے جس کے ذریعے کورل ڈرا میں بنائے گئے پیج کو آسانی سے اس جگہ پر لوڈ کیا جاسکے؟ یعنی امیج والی ویب سائٹ بنانی ہوتو۔۔۔۔۔ مذکورہ لنک والے صفحے میں زیادہ تر ویب ہوسٹنگ کی ٹرمینالوجی { اصطلاحات } استعمال ہوئی ہے ۔ اس میں " فرنٹ پیج سرور ایکسٹنشن " کے بارے میں اجازت دی گئی ہے ۔ اس کا کیا مطلب ہے ؟ اور اگر کوئی واقف بھائی صفحے پر درج تمام اصطلاحات یا وہ جس کے متعلق جانتا ہے کی وضاحت کرے تو مجھ جیسے اناڑیوں کے لیے فائدہ ہوگا۔ تلخیص : اگر ڈومین نیم اور اسپیس پی ٹی سی ایل سے خریدا جائے تو کیا امیج والی اردو ویب سائٹ بنانے کا کوئی آسان طریقہ ہے ؟؟؟؟؟ Last edited by عبیداللہ عبید; 16-07-10 at 10:53 AM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (16-07-10), ھارون اعظم (17-07-10), نورالدین (17-07-10), محمدمبشرعلی (17-07-10), محمدعدنان (19-07-10), احمد بلال (17-07-10), رفیع انجم (25-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10), طارق راحیل (16-07-10), عبدالقدوس (16-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
بھائی عبید ، پی ٹی سی ایل کی قیمتیں انتہائی نا مناسب اور من مانی ہیں ۔ 3000 سے 4000 میں آپ 3 سے 5 جی بی تک کی ویب ہوسٹنگ کسی اچھی فرم سے خرید سکتے ہیں۔ تو 500 ایم بی کے لیے 7000 کہاں تک جائز ہے ؟ وہ بھی جب اضافی سہولیات نا صرف ناکافی ہیںبلکہ بہت محدود ہیں۔ یہ تو تھوڑا تبصرہ پی ٹی سی ایل کی ہوسٹنگ کے بارے میں رہا۔ اب ویب پیج کی طرف آتے ہیں ، آپ ڈریم ویور (Dreamweaver) کا ورژن 8 جو کہ Macromedia کمپنی کا ہے وہ حاصل کریں۔ تھوڑی سے محنت سے بغیر HTML کے علم کے آپ تصاویر والی ویب سائٹ باآسانی بنا سکتے ہیں۔ ایک ٹیمپلیٹ (Template) اگر بنا دی جائے تو باقی صفحات آسانی سے کاپی پیسٹ سے تخلیق کیے جا سکتے ہیں۔ بس آپ تصاویر کے سائز ویب سائٹ کے مطابق تخلیق کریں باقی کوئی مسئلہ درپیش آئے تو پاک نیٹ پر بہت سے ماہر موجود ہیں آپ کی مدد کرنے کیلئے۔ ویب ہوسٹنگ اصطلاحات سے فی الحال آپ کا کوئی واسطہ نہیں کیونکہ آپ سادہ HTML پیج استعمال کریں گے۔ فرنٹ پیج سرور ایکسٹنشن ، مائیکروسافٹ آفس میں جو فرنٹ پیج سافٹ وئیر آتا ہے اس کی بنائی ہوئی ویب سائٹ کو سیدھا سرور پر اپلوڈ کرنے کیلیے یہ ایکسٹنشن درکار ہوتی ہے۔ والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (16-07-10), ھارون اعظم (17-07-10), نورالدین (17-07-10), محمدمبشرعلی (17-07-10), احمد بلال (17-07-10), رفیع انجم (25-07-10), طارق راحیل (16-07-10), عبیداللہ عبید (16-07-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی سی ایل کی بات اس لیے لکھی تھی کہ اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ دوسری فرمز / کمپنیز دعوے تو بہت کرتی ہیں لیکن نتیجہ اچھا نہیں ہوتا۔کبھی بینڈوتھ میں اور کبھی دوسری وجوہات کی بنا پر ویب سائٹ بند کرتے ہیں اگرچہ ابتدا میں ریٹس اچھے بتاتے ہیں۔پھر ان سے پوچھ گچھ بھی نہیں کیا جاسکتااور پی ٹی سی ایل والوں سے یہ بات ممکن ہے کہ اپنا حق مانگ سکو۔ اس سے پہلے میں ایکس پی وینڈو استعمال کرتا تھا ۔ اس وقت میں نے ڈریم ویور (Dreamweaver) کا ورژن 8 انسٹال کیا تھا لیکن کچھ اس میدان میں بالکل اناڑی اور کچھ مناسب راہنمائی اور اپنے پیشہ ورانہ مصروفیات { تدریس اور ترجمہ نگاری } ہونے کی وجہ سے پروگرام مناسب طور پر نہ سمجھ سکا کیونکہ میں صرف ورڈ، ایکسل ، ان پیج اور کورل ڈرا کا استعمال جانتا ہوں۔ پھر وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد ڈریم ویور (Dreamweaver) کا ورژن 8 دوبارہ انسٹال کرنا چاہا تو ایرر دینے لگا۔ اگر آپ مناسب راہنمائی کرسکے تو مہربانی ہوگی۔میں پھر آپ کو اپنا ذاتی فون نمبر اور ای میل ایڈریس ارسال کردوں گا۔ اور آپ سے فون یا نیٹ پر راہنمائی طلب کروں گا۔ Last edited by عبیداللہ عبید; 16-07-10 at 08:07 PM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم بھائی۔
میں بھی معظم بھائی کے ساتھ اتفاق کرون گا پی ٹی سی ایل والے تو من مانی کر رہیے ہین اور ان کے پہلے 3 پیکج پلاز تو میری نظر میں فارغ ہین اور ایک اچھی ویب سائٹ سے مطابقت نہیں رکھتے۔ اگر آپ کو ڈومین اور ہوسٹنگ کی ضرورت ہو تو میں آپ کو مہیا کر سکتا ہوں۔ اور ویب سائٹ بنانے کے حوالے سے یہی کہوں گا کہ سب سے پہلے تو یہ دیکھیں کہ آپ کس سظح کی ویب سائت بنانا چاہیتے ہیں اور وہ کتنے عرصھہ کے بعد آپ اپنی ویب سائٹ کو اپڈیٹ کیا کریں گے۔ ؟ اور معظم بھائی کی طرح میں بھی یہی مشورہ دوں گا کہ پی ٹی سی ایل کے چکر میں مت آنا کیونکہ وہ بہت کم آپش مہیا کر رہے ہین پہلے 3 پیکجز مین۔ اگر آپ کو کسی طرح کی معاونت درکار ہو تو آپ اس موضوع سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ورڈ پریس یا جملہ میں سائٹ منظم کرلیں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اگر آپ کو ٹورنٹ استعمال کرنا آتا ہے تو آپ ڈریم ویور CS2 یا 3 ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ وہ Windows 7 پر صحیح استعمال ہو جائے گا۔ مزید جو میرے لائق ہو گا انشاءاللہ ضرور مدد کروں گا۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (16-07-10), احمد بلال (17-07-10), رفیع انجم (25-07-10), عبیداللہ عبید (17-07-10), عبدالقدوس (16-07-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
رہی بات اچھی ہوسٹنگ کمپنیوں کی ۔ تو اس تجربے کے لیے عمر نوح اور قارون کا خزانہ چاہیے۔آدمی کس کس کو آزماتا پھرے گا۔ پی ٹی سی ایل والوں میں اگر کوئی اور مسئلہ نہ ہو تو کچھ اضافی رقم کی ایک دفعہ ادائیگی میرے لیے کوئی مشکل نہیں۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ان ای میلز نے مجھے تنگ کردیا ہے |
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | رفیع انجم (25-07-10) |
|
|
#13 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈریم ہوسٹ ایک نکمی ترین ہوسٹنگ کمپنی ہے۔ اس سے کبھی بھی ہوسٹنگ نہ لیں۔ اگر فری میں بھی ملے تو بھی نہیں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, hosting, php, کورل, کرے, گئی, پہلے, پاک, ویب, ڈومین, وقت, وضاحت, لنک, نام, نظر, اجازت, اردو, اردو ویب سائٹ, استعمال, بھائی, تحریر, جائے, خود, دوست, طلب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آزادی افکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلق یا ۔۔۔؟؟؟؟؟ | راجہ اکرام | حقوق انسان | 7 | 16-11-10 11:34 AM |
| سفر دنیا یا ؟؟؟؟؟ | شیراز احمد | دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات | 4 | 10-03-10 04:24 PM |
| کل ہم لوگ؟؟؟؟؟ | محمدخلیل | خاص آفرز اور اعلانات | 6 | 27-09-09 12:59 PM |
| کیلینڈر کہاں گیا؟؟؟؟؟ | ام طلحہ | تجاویز اور شکایات | 7 | 17-09-09 01:50 PM |
| رب کون ؟؟؟؟؟ | حیدر Rehan | توحید | 24 | 29-05-09 11:27 AM |