واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


انٹر نیٹ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 01:36 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹر نیٹ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟

انٹر نیٹ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟

اسلام و علیکم۔
آج کل رمضان میں میرے پاس کافی وقت ہوتا ہے۔ اور سوچ رہا ہوں کہ کچھ الاگ سے کروں۔
تو مجھے بتائیں کہ
انٹر نیٹ سے پیسے کیسے کماتے ہیں؟
کیا کرنا ہوگا
اور کون مدد کر سکتا ہے۔ شکریہ
والسلام
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 06:43 PM   #2
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کیا کرتے ہو.آپ کیا ویب ماسٹر ہے.
آپ کس طرح کام کرے گے.ڈیٹا انٹری، پوسٹنگ ،آرٹیکل لکھنا ....
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 06:55 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ نہیں‌جانتا بھائی میں بس ۔
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 07:44 PM   #4
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلاگ بنا نا آتا ہے..............
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 08:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جی بلاگ بنا لونگا
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 08:30 PM   #6
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ کو لنک بھیج رہا ہوں.ان پر لاگ ان ہو جو.
www.google.com/adsense
earn by shrink link
101 makemoney ways
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-08-11), عبدالقدوس (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 09:19 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25 الفاظ لکھنے لازمی ہیں
پیارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پیارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 11:16 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے اردو کے بلاگ کے لیے بھی کوئی طریقہ بتا دیں زیادہ نہیں بس دو چار ہزار مہینے کے ہو جائیں
اگر ڈیٹا انٹری کا کوئی کام مل جائے تو بھی بات بن جائے گی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 07-08-11, 11:29 PM   #9
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنبھل کر میرے یار
میں نے بہت کہانیاں سنی ہیں
لمبے عرصہ تک محنت اور نتیجہ گلاس ٹوٹنے کی صورت میں

اے کیو بھائی سے مشورہ ضرور کرلیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (09-08-11), عبدالقدوس (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 09:24 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

earn by shrink link

یہ کیا چیز ہے، کچھ تفصیلات اردو میں اگر دستیاب ہوں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 11:09 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو آج کل اگر کوئی انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کی مدد سے کمانا چاہتا ہو تو کئی طریقے ہیں‌، لیکن وہ زیادہ تر ویب سے متعلقہ پروفیشنلز کیلئے ہی ہیں۔ باقی جو عام انٹرنیٹ یوزر ہیں‌ زیادہ تر وہ ان طریقوں‌سے فائدہ نہں اٹھا سکتے لیکن اب عام انٹرنیٹ یوزر کیلئے بھی کئی مواقع موجود ہیں جیسا کہ ایڈ پوسٹنگ ، ڈیٹا انٹری ، ویب سرفنگ ،کیپچا انٹری اور اسی قسم کا دوسرا کام ہے جو کہ تھوڑی سی محنت سے (ہفتہ دس دن میں‌ ) سیکھ کر اس سے مناسب انکم جنریٹ کی جاسکتی ہے،لیکن اس کام میں‌ سب سے زیادہ اہمیت کمپنی کا بااعتماد اور قابل بھروسہ ہونا ہے۔ کیونکہ ہر کمپنی پہلے ممبر شپ لیتی ہے اس کے بعد کام شروع ہوتا ہے اور کئی کمپنیاں‌ایسی ہیں‌جو کہ تھوڑے عرصے کے بعد بھاگ جاتی ہیں۔ جس سے پھر نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
اس میں‌ایک بات کہ دعوے تو بہت ہوتے ہیں‌کہ 25 سے 50 ہزار ایک ماہ میں کمائیں‌(جوکہ عام طور پر بکواس ہی ہوتا ہے)، لیکن عام طور پر جو کمپنیاں‌مناسب پیسے دیتی ہیں‌وہ ہی صیح‌ہوتی ہیں‌ اور لمبے عرصے تک چلتی ہیں۔
عام طور پر شروع میں‌تو ایک ماہ میں‌بندہ 6 سے 7 ہزار اگر وہ پانچ چھ گھنٹے روز کے دے تو کما سکتا ہے(میرے تجربے کی بنیاد پر ) لیکن جب ہاتھ چل جاتا ہے تو 10 سے 15 ہزار کما سکتا ہے ۔
( میں‌آج کل پاکستان میں‌ چھٹی پر ہوں‌اور میرا کزن اور بھائی اسی کام سے کچھ عرصے سے منسلک ہیں‌اور میں‌بھی آج کل ان کی تھوڑی بہت مدد کررہا ہوں‌،اسی تجربے کی بنیاد پر یہ سب کہا ہے )
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
پیارا (08-08-11), یاسر عمران مرزا (08-08-11), نیلم خان (09-08-11), محمد یاسرعلی (08-08-11), wajee (08-08-11), حیدر (08-08-11), راجہ اکرام (08-08-11), عبدالقدوس (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 11:17 AM   #12
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,126
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

earn by shrink link ایک ویب سائیٹ ہے جس میں آپ کسی لنک کو پروٹیکٹ کرتے ہیں۔بڑے لنک کو چھوٹا کر نا ہوتاہے.جب کوئی اس لنک کو کلک کرتا ہے.تو آپ کواس کی پیسے ملتے ہیں.
اس کو دیکھے.http://pak.net/کتاب-گھر/انفارمیشن-ٹی...لو-ڈ-57217/
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 11:21 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
earn by shrink link

یہ کیا چیز ہے، کچھ تفصیلات اردو میں اگر دستیاب ہوں
کچھ کمپنیاں‌ آپ کو یہ فیسیلٹی دیتی ہیں‌کہ آپ کسی بھی لنک کو ( خواہ ڈاؤنلوڈ ایبل فائل کا ہو یا سائیٹ کا) اس سائیٹ پر جا کر وہ لنک ایڈ کر کے نیا لنک جنریٹ کر دیتے ہیں‌ جو کہ ان کی اپنی سائیٹ کا ہوتا ہے اور ریکارڈ‌میں‌اس لنک کو محفوظ کر لیتے ہیں۔جب آپ اس لنک کو مختلف فورم یا بلاگ یا اپنی سائیٹ پر شیئر کرتے ہیں‌تو لوگ جب اس لنک کو کلک کرتے ہیں‌ تو وہ پہلے اس کمپنی کی سائیٹ پر جاتے ہیں‌ اور وہاں‌وہ ایک ایڈ دیکھتے ییں‌اور پھر وہ اسے اوریجنل سائیٹ پر ری ڈائریکٹ کردیتے ہیں اور جتنے زیادہ کلک ہوں‌گے اتنے پیسے ملیں‌گے۔اور اس سلسلے کی مشہور سائیٹ کالنک یہ ہے
AdF.ly - The URL shortening service that pays you! Earn money for every visitor to your links.
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 08-08-11, 11:27 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

SpectrumsOnlineJobs, Online, Offline Jobs Provider
SpectrumsOnlineJobs, Online, Offline Jobs Provider

میں نے اس ادارے کے ساتھ کُچھ عرصہ کام کیا ہے اور میرا دوست ابھی تک کر رہا ہے۔ ایک سال سے تو ٹھیک کام کر رہی ہے۔
یہ ابرار بھائی کی متذکرہ "ایڈ پوسٹنگ" کی جاب ہے۔
اس میں آپ کو ان سے اکاؤنٹ لینا ہو گا۔ جو مختلف لیول کا ہوتا ہے۔ یعنی 5000 سے لے کر 20000 تک ۔ ماہانہ آپ 5000 سے لے کر 10 یا بارہ ہزار تک بنا سکتے ہو۔
ابھی تک تو کمپنی ٹھیک چل رہی ہے۔ صرف ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ انکی پیمنٹس کا کوئی شیڈول نہیں ہے۔ یعنی آپ اپنے خرچے بجٹ نہیں کر سکتے۔ کبھی اس دماہ پیمنٹ ملتی ہے تو کبھی دو ماہ ڈی لے کر کے۔ تاہم ایک سال سے مل رہے ہیں۔

بے شک آپ اس ویب سائٹ پر موجود نمبرز پر رابطہ کر کے تفصیلات معلوم کر لیں یا پھر میں آپ کو اپنے شہر کی فرنچائز والوں کا نمبر دے دوں گا ۔ اُس سے بات کر لیں۔

تاہم یہ کام دیکھنے میں آسان ہے۔ لیکن کرنے میں کمٹمنٹ اور ڈیڈی کیشن چاہیے ہوتی ہے۔ ورک ایٹ ہوم ہونے کی وجہ سے یہ دونوں چیزیں غائب ہو جاتی ہیں ۔ اور بندہ اپنے پیسوں کا نقصان کر بیٹھتا ہے اور گالیاں کمپنی کو نکالتا ہے

نوٹ: یہ کمپنی ایدورٹائزمنٹ ہر گز نہیں ہے بلکہ اپنے پاک نیٹ کے ساتھیوں کے ساتھ تعاون کی ایک کوشش ہے۔ اور میرا اس میں کسی قسم کا مالی یا دیگر مفاد شامل نہ ہے

Last edited by حیدر; 08-08-11 at 11:49 AM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-08-11), نیلم خان (09-08-11), ننھا بچہ (08-08-11), محمد یاسرعلی (08-08-11), wajee (08-08-11), ابرارحسین (08-08-11)
پرانا 08-08-11, 12:33 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
SpectrumsOnlineJobs, Online, Offline Jobs Provider
SpectrumsOnlineJobs, Online, Offline Jobs Provider

میں نے اس ادارے کے ساتھ کُچھ عرصہ کام کیا ہے اور میرا دوست ابھی تک کر رہا ہے۔ ایک سال سے تو ٹھیک کام کر رہی ہے۔
یہ ابرار بھائی کی متذکرہ "ایڈ پوسٹنگ" کی جاب ہے۔
اس میں آپ کو ان سے اکاؤنٹ لینا ہو گا۔ جو مختلف لیول کا ہوتا ہے۔ یعنی 5000 سے لے کر 20000 تک ۔ ماہانہ آپ 5000 سے لے کر 10 یا بارہ ہزار تک بنا سکتے ہو۔
ابھی تک تو کمپنی ٹھیک چل رہی ہے۔ صرف ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ انکی پیمنٹس کا کوئی شیڈول نہیں ہے۔ یعنی آپ اپنے خرچے بجٹ نہیں کر سکتے۔ کبھی اس دماہ پیمنٹ ملتی ہے تو کبھی دو ماہ ڈی لے کر کے۔ تاہم ایک سال سے مل رہے ہیں۔

بے شک آپ اس ویب سائٹ پر موجود نمبرز پر رابطہ کر کے تفصیلات معلوم کر لیں یا پھر میں آپ کو اپنے شہر کی فرنچائز والوں کا نمبر دے دوں گا ۔ اُس سے بات کر لیں۔

تاہم یہ کام دیکھنے میں آسان ہے۔ لیکن کرنے میں کمٹمنٹ اور ڈیڈی کیشن چاہیے ہوتی ہے۔ ورک ایٹ ہوم ہونے کی وجہ سے یہ دونوں چیزیں غائب ہو جاتی ہیں ۔ اور بندہ اپنے پیسوں کا نقصان کر بیٹھتا ہے اور گالیاں کمپنی کو نکالتا ہے

نوٹ: یہ کمپنی ایدورٹائزمنٹ ہر گز نہیں ہے بلکہ اپنے پاک نیٹ کے ساتھیوں کے ساتھ تعاون کی ایک کوشش ہے۔ اور میرا اس میں کسی قسم کا مالی یا دیگر مفاد شامل نہ ہے
جس سائیٹ کا آپ نے حوالہ دیا ہے اس کی راولپنڈی کی فرنچائز ہمارے پاس ہی ہے ، لیکن یہ ایڈوانس یوزر کیلئے ہے نئے یوزر کیلئے تو یہ جنجال پورہ ہے
اس کے علاوہ اور بھی کچھ کمپنیاں‌ہیں‌ جو کہ کافی عرصے سے پاکستان میں یہ کام کر رہی ہیں۔اوران کا کام بھی نسبتا آسان ہے۔
ویسے ان سائیٹ پر کمانے کیلئے فرنچائزی بہت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس کی سپورٹ‌کے بغیر جو کام مہنوں‌دھکے کھا کر سمجھ آتی ہے وہی کام فرنچائزی کی مدد سے پہلے مہنے میں‌ہی جان جاتا ہے ۔
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-08-11), نیلم خان (09-08-11), محمد یاسرعلی (08-08-11), حیدر (08-08-11)
جواب

Tags
ہیں؟, ہوتا, ہے۔, کیسے, کافی, کرے, کرتے, کس, گے, پیسے, پوسٹنگ, پاس, ڈیٹا, ویب, وقت, لکھنا, نیٹ, ماسٹر, مدد, انٹر, اسلام, بھائی, رمضان, سوچ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کدو کیسے پکائیں؟ عبداللہ حیدر باورچی خانہ 137 27-05-12 08:30 AM
لڑکیاں انٹرنیٹ سے ویڈیوزکیسے ڈاؤن لوڈ کرتی ہیں؟ زارا گپ شپ 20 29-05-11 06:25 PM
اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 30 24-08-10 06:21 PM
تبادلۂ خیال کیسے کریں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 3 21-03-10 08:21 PM
ویب سائیٹ سے وائرس کیسے ختم کریں؟ اکرم Ask Experts ماہرین کی رائے 3 15-07-09 06:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger