| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو! ان پیج تھری میں ایک چھوٹا سا مسئلہ آرہا ہے وہ یہ کہ اس میں کسی لفظ کے ارد گرد Inverted Commasنہیں لگ رہے۔ کیا کوئی دوست اس کا حل بتا سکتا ہے؟
Inverted Commas کی بجائے کچھ عجیب سی شکل بن جاتی ہے میں نے ایک لفظ لکھ کر اس کے دونوں اطراف میں Commas لگائے ہیں،سکرین شاٹ ساتھ اٹیچ ہے۔ یاد رہے کہ یہ مسئلہ صرف نوری نستعلق فانٹ میں آتا ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!!
اگرآپ نے نوری نستعلیق فونٹ منتخب کیا ہوا ہے تو آپ لینگوئج CTRL+Spaceکوانگریزی میں سوئچ کرکے انورٹڈ کوماز لگالیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | محمدثاقب (30-01-12), حیدر Rehan (30-01-12) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ طریقہ کام کر رہا ہے۔ البتہ اردو کیبورڈ کے ساتھ میرے پاس بھی مسئلہ کر رہا ہے۔ میرے پاس اردو کیبورڈ کے ساتھ انورٹڈ کوما لگانے سے ٹیکسٹ لائن کے آخر میں جا کر غائب ہو جاتا ہے۔ یعنی پیج سے باہر چلا جاتا ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدثاقب (30-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عُمربھائی بہتر ہے آپ لینگوئج سوئچ کرکے کومازڈال لیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب لینگوئیج سوئچ سے بھی وہی مسئلہ برقرار ہے۔ انگلش الفاظ لکھوں تو کوماز لگ جاتے ہیں لیکن اگر اردو لفظ لکھ کر لینگوئیج سوئج کرکے کوماز ڈالوں تو پھر بھی وہی مصیبت برقرار رہتی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
انگلش کیبورڈ کو استعمال کرتے ہوئے کوما ڈالیں پھر اردو کیبورڈ سے اردو کے الفاظ لکھیں اور پھر انورٹڈ کوما بند کرنے کے لئے ایک بار پھر انگلش کیبورڈ کو استعمال کرتے ہوئے کوماز ڈال لیں۔میرے پاس ورک کر رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس انگلش یا اردو دونوں کی بورڈز میں کوماز نہیں لگتے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
کون سا کیبورڈ استعمال کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں انپیج 3 میں ڈیفالٹ کی بورڈ فونیٹک ہوتا ہے'وہی یوز کر رہا ہوں۔
ہاں اگر انگلش الفاظ لکھ کرInverted Commasلگاؤں تو ٹھیک رہتے ہیں۔ Last edited by محمدثاقب; 01-02-12 at 02:15 PM. وجہ: چند الفاظ کا اضافہ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ان پیج تھری آپ کے سسٹم جو اردو کیبورڈ انسٹال ہوتا ہے اسی کو استعمال کرتا ہے۔ آپ کے سسٹم وہ کونسا کیبورڈ انسٹال ہے؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ دوستو!
میرا مسئلہ حل ہوگیا ہے کیونکہ مجھے یہ مل گیا ہے AltGr کے ساتھ متعلقہ بٹن پریس کرنے سے مسئلہ حل ہوجاتا ہے)
Last edited by محمدثاقب; 03-02-12 at 11:12 AM. |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر 1000بچوں میں سے 47 مردہ پیدا ہوتے ہیں | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 26-04-11 08:14 PM |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 01:42 PM |
| پاکستانی پیاز کی بڑے پیمانے پر بھارت برآمد ‘مقامی منڈی میں پیاز کی قیمت میں اضافہ | ALI-OAD | خبریں | 1 | 21-12-10 05:23 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 08:56 PM |
| ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:53 AM |