واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ان پیج کی لکھائی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-10, 08:54 AM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ان پیج کی لکھائی

ان پیج کی لکھائی

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ ان پیج میں کی گئی لکھائی فورم میں پیسٹ کیوں نہیں ہوتی۔ اور نہ فورم کا کوئی مراسلہ ان پیج میں پیسٹ ہوتا ہے۔
شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10), محمدعدنان (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 09:01 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ان پیج کی لکھائی فورم میں‌پیسٹ نہیں‌ہوگی ۔ ایسا کرنے کےلئے آپ کو ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر درکار ہوگا۔
کنورٹر یہاں سے ڈائونلوڈ کریں اسی تھریڈ میں اس کے استعمال کا مکمل طریقہ کار موجود ہے
پاک انپیج ٹویونیکوڈ کنورٹر
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), فرحان دانش (27-11-10), ارشد کمبوہ (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 10:39 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جو عدنان نے دیا ہے اُس سے پیسٹ ہو جائے گی۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), محمدعدنان (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 10:51 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ ان پیج کا ورژن 3 استعمال کریں، وہ یونی کوڈ پر مشتمل ہے۔ اسکی لکھائی فورم میں‌پیسٹ ہو جائے گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), محمدعدنان (27-11-10), ارشد کمبوہ (27-11-10), عبدالقدوس (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 06:20 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
آپ ان پیج کا ورژن 3 استعمال کریں، وہ یونی کوڈ پر مشتمل ہے۔ اسکی لکھائی فورم میں‌پیسٹ ہو جائے گی۔
یاسر بھائی
ان پیج 3.05 میں بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ اگر آپ کا ان پیج صحیح ہے تو پلیز ڈاونلوڈنگ کا لنک دیں۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), یاسر عمران مرزا (27-11-10)
پرانا 27-11-10, 09:39 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی
ان پیج 3.05 میں بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ اگر آپ کا ان پیج صحیح ہے تو پلیز ڈاونلوڈنگ کا لنک دیں۔
میں نے اسی لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا ہے جو شاہد بھائی نے دیا تھا۔ ہاں کریک کی اپ ڈیٹیڈ فائل استعمال کی تھی۔ میرے پاس تو ان پیج درست کام کررہا ہے۔ ویسے میں‌نے کمپیوٹر میں اردوانسٹال کی ہوئی ہے۔ تو میں‌ان پیج کی بجائے ڈائریکٹ مائکروسافٹ ورڈ میں یا نوٹ پیڈ میں لکھتا ہوں۔
ان پیج صرف ٹیسٹنگ کی غرض سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), ارشد کمبوہ (28-11-10)
پرانا 27-11-10, 09:41 PM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے احتیاطاٍ ان پیج کو اپنے اکاؤنٹ میں بھی محفوظ کر لیا تھا۔ اس کا ربط دیتا ہوں۔
Inpage Pro 3.05.090710.rar

اسکا کریک یہ رہا۔
InPage Patcher By o15s19.rar

Last edited by یاسر عمران مرزا; 27-11-10 at 11:09 PM.
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-11-10), ارشد کمبوہ (28-11-10)
پرانا 27-11-10, 10:01 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی
ان پیج 3.05 میں بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ اگر آپ کا ان پیج صحیح ہے تو پلیز ڈاونلوڈنگ کا لنک دیں۔
بھائی آپ یہ مُراسلہ دیکھیئے:
انپیج 3.0.5
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
url, ہوتی۔, ہوتا, فورم, کوئی, گئی, ٹو, پیج, پیسٹ, یونی, لکھائی, مکمل, موجود, مراسلہ, اُس, ایسا, اللہ, السلام, استعمال, بھائی, جائے, درکار, رحمتہ, طریقہ, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger