واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ايكسل كے ماہرين سے سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-07-11, 11:37 PM   #1
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ايكسل كے ماہرين سے سوال

ايكسل كے ماہرين سے سوال

ايكسل ميں‌كام كا تجربہ ركھنے‌والے احباب سے گذارش ہے كہ مجھے ايك فارمولے كي ضرورت ہے۔۔۔ كرنا يہ ہے كہ

ہندسوں ميں‌ آنے‌والي رقم كو لفظوں ميں خود بخود لكھا جائے۔۔۔۔ مثلا 15 كوFifteen لكھا جائے۔۔۔۔ اور اگر اس كے ساتھ اعشاريہ كو لكھنے كا انتظام بھي ہو جائے تو نور علي نور۔

اگر فارمولا ايكسل كي فائل ميں لگا كر اپ لوڈ كر ديا جائے‌تو

انتظار ہے اور جلد ي بھي ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), ھارون اعظم (11-07-11), نورالدین (11-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 12:06 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شمشاد بھائی، یہ کام ویژول بیسک کے ایک کوڈ سے ممکن ہے۔ میرے پاس وہ فائل آفس میں ہے۔ نیٹ پر بھی اگر Spell Number سے سرچ کریں تو وہ کوڈ مل جائے گا۔ ورنہ کل میں وہ فائل لے کر آتا ہوں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), نورالدین (11-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (11-07-11), شمشاد احمد (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 12:16 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جي انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), نورالدین (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 07:40 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہارون بھئی وہ کام میں نے بھی کیا ہے تھوڑا سا پیچیدہ ہے۔ شافریشہ بھائی نے ایک ایڈ آن کے معلق معلومات شیئر کی تھیں
مجھے وہ بہترین لگا ۔
ابھی دیکھ کر یہاں لنک دیتا ہوں ۔


یہ لیں

ایکسل میں ڈجٹس کو پاکستانی رقم میں‌لکھیں!

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-07-11), ھارون اعظم (11-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11)
جواب

Tags
يہ, ہے۔, ہے۔۔۔, فارمولے, گذارش, كي, كو, كے, كرنا, لفظوں, لے, ممکن, انتظام, احباب, بھي, بخود, تجربہ, جلد, جائے, خود, رقم, سوال, ساتھ, سرچ, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger