واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-10, 09:56 PM   #1
Member
اجنبی
 
شیرازی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: islamabad
مراسلات: 39
کمائي: 962
شکریہ: 20
32 مراسلہ میں 61 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیرازی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟

اپنے کمپیوٹر پر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا۔۔۔۔۔؟

کیا ایسا ممکن ہے کہ اپنے کمپیوٹر پر اگر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا ہو تو وہ بلاک ہوجائے یعنی اوپن ہی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
شیرازی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شیرازی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-10), اویسی (01-06-10)
پرانا 31-05-10, 10:53 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,659
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیرازی مراسلہ دیکھیں
کیا ایسا ممکن ہے کہ اپنے کمپیوٹر پر اگر کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنا ہو تو وہ بلاک ہوجائے یعنی اوپن ہی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
اسلام علیکم،
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے، بھائی آپ ایک ہاٹ میل کا ای میل اکاونٹ بنائیں اور اس سوفٹ ویر کو اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں، http://wl.dlservice.microsoft.com/do...lsetup-all.exe

تو آپ کے سسٹم پر آپ کی مرضی کی ویب سائٹ اور ان ویب سائٹ پر آپ کی مرضی کی advertisement چل سکے گی، بہت کارآمد ہے،

تکنیکی معلومات:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس سوفٹ ویر کا اطلاق آپ پر نہ تو آپ کو اپنے سسٹم میں ایک سے زیادہ اکاونٹ بنانے ہوں گے، جس اکاونٹ پر آپ اس سوفٹ ویر کوچالو کر دیں گے یہ اس کو مونیٹر کرے گا اور آپ کو activity report ارسال کردے گا کہ کون کون سی ویبز دیکھی گئی ہیں کونسی ویبز بلاک ہوئی ہیں،
آپ جب چاہیں اپنی مرضی کی ویب کو اپنا ہاٹ میل کا ای میل اور پاسورڈ دے کر بلاک یا unblock کر سکتے ہیں،
یہ سوفٹ ویر کبھی expire نہیں ہوتا۔اور فری میں دستیاب ہے

ابھی کہ لئے صرف اتنا اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو جواب ارسال کر دیجئے گا،

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-10), فرحان دانش (21-06-10), wajee (01-06-10), اویسی (01-06-10), احمد بلال (22-06-10)
پرانا 21-06-10, 06:47 AM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

K9 Web Protection - Free Internet Filtering and Parental Controls Software

یہ بھی ایک بہت پیارہ سافٹویر ہے، فری ہے اور ہر قسم کی مشکوک سائیٹس کو بلاک کرتا ہے
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, download, free, size, software, ہوجائے, فری, کمپیوٹر, کرے, گئی, پاسورڈ, یعنی, ویب, میل, ممکن, اپنے, ایسا, اوپن, بھائی, بلاک, جواب, دیں, درکار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویب نو اردو و انگریزی کمپیوٹر ویڈیو asakpke ویب سائٹس کا جائزہ 14 31-05-11 05:52 PM
کمپیوٹر سیکھنے کی اچھی ویب سائٹ حسنین ایوب آئیں کمپیوٹر سیکھیں 8 28-04-11 11:08 PM
اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے۔ عبدالقدوس معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 30 24-01-11 07:03 PM
اردو میں کمپیوٹر ، سوفٹ ویر، ہاڈویر کا نام wajee کمپیوٹر کی باتیں 31 20-12-09 04:39 PM
چلّی کے ہیکر نے سرکاری کمپیوٹرز سے ڈیٹا چرا کر ویب سائٹس کو بھجوا دیا وجدان دلچسپ اور عجیب 5 26-02-09 07:34 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger