واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


اہم مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-11, 11:01 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اہم مسئلہ

اہم مسئلہ

اسلام علیکم

میری ہارڈ ڈسک کی ایک پارٹیشن فارمیٹ ہوگئی تھی اور میں نے ڈیٹا ریکوری سے فائلز تو واپس لے آیا ہوں پر تمام پکچر ڈیمنج ہو گئی ہیں۔ وہ اوپن نہیں ہوتیں اس کا کوئی حل بتایں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-12-11), حیدر Rehan (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 12:26 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھمم ہونا تو نہیں چاہئے تھا۔۔۔ آپ تصاویر رکیوری کا کوئی مخصوص سافٹ وئیر تلاش کرکے کریں میں‌نے کارڈ ریڈر میں سے کافی برس پہلے ریکور کی تھیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 08:22 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ریکور تو ہوگیا ہے پھر امیجز خراب ہوگئے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 09:57 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی دو چار دن قبل ایک سخت وائرس سے تنگ آ کر دوبارہ ونڈوز کی اور سی کو فارمیٹ کر دیا
اس میں میرا سارا تصاویر ریکارڈ پڑا تھا ۔۔ اب نئی ونڈوز 7 ٹھیک چل رہی ہے
یہ فرمائیے کہ کیا پرانی ونڈوز کے دور حکومت میں محفوظ کردہ مواد بازیاب کروایاجا سکتا ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 10:02 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی ریکور تو ہوگیا ہے پھر امیجز خراب ہوگئے ہیں
میرے لئے 95 فیصدی بالکل ٹھیک تھیں‌بقیہ تصاویر آپس میں‌مل گئی تھیں یعنی دو دو مل کر ایک بن رہی تھیں‌
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 10:30 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں نے بھی دو چار دن قبل ایک سخت وائرس سے تنگ آ کر دوبارہ ونڈوز کی اور سی کو فارمیٹ کر دیا
اس میں میرا سارا تصاویر ریکارڈ پڑا تھا ۔۔ اب نئی ونڈوز 7 ٹھیک چل رہی ہے
یہ فرمائیے کہ کیا پرانی ونڈوز کے دور حکومت میں محفوظ کردہ مواد بازیاب کروایاجا سکتا ہے؟

ہاں جی
یونیورسٹی سے آ کر ریویو لکھتا ہوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (08-12-11), محمدخلیل (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 04:03 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میں نے بھی دو چار دن قبل ایک سخت وائرس سے تنگ آ کر دوبارہ ونڈوز کی اور سی کو فارمیٹ کر دیا
اس میں میرا سارا تصاویر ریکارڈ پڑا تھا ۔۔ اب نئی ونڈوز 7 ٹھیک چل رہی ہے
یہ فرمائیے کہ کیا پرانی ونڈوز کے دور حکومت میں محفوظ کردہ مواد بازیاب کروایاجا سکتا ہے؟
السلامُ علیکم!!

ڈیٹا ریکوری سوفٹ ویئرسے ڈیٹا کوریکورکیا جا سکتا ہے لیکن زیادہ تر چانسز80% ہی ہوتے ہیں کہ مواد صحیح حالت میں بازیاب ہو جائے اکثرفائلزکرپٹ ہو جاتی ہیں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-12-11, 07:20 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی سی میں‌ ریکارڈ رکھا ہی نہ کریں نا مائے ڈاکیومنٹ کو ڈ میں موو کردیا کریں پھر جب ونڈو میں مسئلہ آئے بے فکر ہوکے فارمیٹ کریں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 07:32 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
پیر جی سی میں‌ ریکارڈ رکھا ہی نہ کریں نا مائے ڈاکیومنٹ کو ڈ میں موو کردیا کریں پھر جب ونڈو میں مسئلہ آئے بے فکر ہوکے فارمیٹ کریں
اصل میں درویشوں کا ڈیرہ ہے ناں، تو کمپیوٹر کئی لوگ دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں جو بھی دوست آ جائے
اس لیے کچھ چیزیں ایڈمن کے ڈاکومنٹ میں رکھی ہوتی ہیں تا کہ یوزر اکاؤنٹ سے نہ دیکھی جا سکیں
ایکس پی میں تو یہ ٹھیک تھا لیکن ونڈوز سیون میں وہاں بھی رسائی ہو جاتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 07:43 PM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پير يا تو ڈھيرہ تبديل كريں يا چيلوں كے ليے ايك نيا كمپيوٹر پاس ركھ ليں۔۔۔آپ كي تجليات بھرا ڈيٹا بھلا چيلے كہاں برداشت كر سكتے ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (08-12-11), رضی (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 07:48 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,590
کمائي: 315,434
شکریہ: 25,214
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس تھوڑے دن ہیں جب تک پیرنی صاحبہ تشریف نہیں لاتیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوگئی, ہوتیں, فائلز, ہارڈ, فارمیٹ, کوئی, کارڈ, پہلے, پکچر, پارٹیشن, ڈیٹا, واپس, ڈسک, لے, مسئلہ, آیا, اہم, اوپن, اسلام, تلاش, تمام, تصاویر, حل, ریکوری, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger