واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

ایس ای او ایکسپرٹ وجہ بتائیں‌ پر مفت میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-11, 08:43 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایس ای او ایکسپرٹ وجہ بتائیں‌ پر مفت میں

ایس ای او ایکسپرٹ وجہ بتائیں‌ پر مفت میں

پہلے میرا اک ہی بلاگ تھا ہر چیز اسی پہ شئیر کرتا تھا لیکن مجھے ہر چیز کے ترتیب اچھی لگتی ہے اس لیے میں نے دو مذید بلاگ بنائے پر اب یہ بات نوٹ کی ہے کہ میں نے جو چیزیں دوسرے بلاگ سے امپورٹ کی ہیں وہ نہ ہی تو بلاگ کی اپنی سرچ میں آتی ہیں نہ ہی گوگل ان کو موجودہ بلاگ پہ سرچ کر رہاہے اس کی وجہ کیا ہے
اور
حل کیا ہے ؟
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-11-11, 09:26 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی سرچ کا تو پتا نہیں لیکن دوسری گوگل میں انڈیکسنگ کے بعد ہی آئین گے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-11-11, 09:32 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ خلیل بھائی
انڈیکسنگ کیسے کی جاتی ہےویسے تو آٹو ہوتی ہے کیا کوئی مینوئل طریقہ بھی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-11, 10:09 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے بیسٹ ہے کہ سائٹ میپ کو ویب ماسٹر ٹول جو کہ گوگل کا ہے وہاں پر سب مٹ کیا جائے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-11-11, 09:06 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ دیکھیں کیا اسی طرح سائٹ میپ سبمیٹ ہوتا ہے
caddddddptured.jpg
کوئی مشورہ

کیا سائٹ لنک میں دوسری سائٹ کا لنک بھی لگایا جا سکتا ہے
جیسے

captured.jpg
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 09:24 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوپر والا تو ٹھیک ہے دوسرے امیج کی سمجھ نہیں آرہی۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-11-11, 10:57 AM   #7
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے بلاگ میں مواد امپورٹ کرنے کے بعد آپ کے مواد کی رینکنگ شاید کم ہو گئی ہے اس لیے وہ سرچ میں‌نہیں آ رہا، دوسری صورت میں انڈیکسنگ کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے، آپ کچھ عرصہ انتظار کریں بعد میں دوبارہ ٹرائی کر لیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-11-11, 11:16 AM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی یہ دیکھیں
captured.jpg

یاسر بھائی بہت بہت شکریہ

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ بلاگ کی اپنی سرچ امپورٹ کیسے گئے مراسلات پہ کام کیوں نہیں کر رہی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 11:35 AM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے بلاگ کا یو آرایل بتائیں
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-11-11, 11:51 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ یاسر عمران بھائی ویسے تو دو بلاگ ہیں آپ یہ چیک کرلیں
اردو بلاگر

دوسرا ہم نے اپنی ٹوٹی پھوٹی شاعری کے لیے بنایا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 11:53 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ امپورٹ شدہ مراسلات ہیں

اردو بلاگر: بلاگر / بلاگ سپاٹ کے اردو سانچے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (09-11-11)
پرانا 09-11-11, 01:01 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

site:http://urdu-blogger.blogspot.com/ - Google Search
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 01:09 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ عبدالقدس بھائی
اس سرچ میں بھی امپورٹ کیے گئے مراسلات نہیں ہیں

اور یہ دیکھیں 104 مراسلات ہیں‌ اس میں
site:http://urdu-blogger.blogspot.com/ - Google Search
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 02:19 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگلی دفعہ انڈیکسنگ کے بعد یہ مراسلات وہاں آ جائیں گے۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-11-11, 04:04 PM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی ، یاسر عمران اور عبدالقدوس بھائی آپ سب کا بہت بہت شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, کرتا, گوگل, پہلے, وجہ, لگتی, لیکن, چیز, چیزیں, نوٹ, مفت, می, موجودہ, مذید, آتی, اپنی, ایکسپرٹ, اچھی, بلاگ, بنائے, ترتیب, حل, دوسرے, سرچ, شئیر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈ پریس ایکسپرٹ رابطہ کریں پلیز۔ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 26 20-06-11 08:52 AM
شرمیلا کیس: سپریم کورٹ کی مہلت کے باوجود نیب نے جواب جمع نہیں کرایا گلاب خان خبریں 0 25-12-10 04:06 AM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
آئی پی ایل میں‌شمولیت راولپنڈی ایکسپریس کو گرین سگنل مل گیا محمدعدنان کرکٹ 1 12-05-08 01:31 PM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger