واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


اینٹی وائرس کی تلاش میں مدد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-08, 11:51 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,051
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اینٹی وائرس کی تلاش میں مدد

اینٹی وائرس کی تلاش میں مدد

مجھے وونڈو ایکس پی کے لیے
اور
وونڈو 2003 سرور کےلیے
بیسٹ اینٹی وائرس چاہیے۔۔
جو ٹرائل وریزن نا ہو۔۔
مکمل چاہیے اورنیٹ سے اپ ڈیٹ بھی ہو جائے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 03:40 AM   #2
محسن
مقبول
 
الو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: London
عمر: 34
مراسلات: 116
کمائي: 2,121
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 245 بارشکریہ ادا کیا گیا
الو کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اینٹی وائرس کی تلاش میں مدد

www.soft-ip.co.uk/avg.exe یہ ایکس پی کے لئے ہے اور سرور کے لئے میں آپ کی مدد کرنے سے قاصر ہوں کیوں کہ، میں جس ملک میں بیٹھا ہوں، فورا پکڑا جائوں گا۔
الو آف لائن ہے   Reply With Quote
الو کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (31-10-08)
پرانا 31-10-08, 12:43 PM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اینٹی وائرس کی تلاش میں مدد

سلام،

Symentac Antivirus Client Edition v8
Symentac Antivirus Server Edition v8

یہ دونوں آپکی ضرورت کو پورا کردیں گے۔ اس میں سرور والا اپنے سرور پر ڈالیں اور کلائنٹ والا اپنے کلائنٹ پر۔ جب کلائنٹ کو ڈال رہے ہوں تو وہاں اپڈیٹ کے لیے مینج سلیکٹ کرکے جو سرورہے اسکا اینٹی وائرس سلیکٹ کریں (یعنی کلائنٹ ڈالنے سے پہلے سرور کو انسٹال کریں)۔ اسکا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اپڈیت فقط سرور ہوتا ہے اور اسکے بعد وہ تمام کلائنٹس کو خؤد بخود اپڈیٹ کردیتا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (31-10-08)
جواب

Tags
antivirus, وائرس, تلاش


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آمنے سامنے محمدعدنان کرکٹ 35 26-10-10 03:04 PM
ملٹی پل فولڈر میں ملٹی پل امیج ریسائز فرحان دانش سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 25-12-08 05:20 PM
مٹی مٹی سی سہی کچھ نشانیاں تو ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:30 PM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 10:58 PM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger