واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ایچ پی پرنٹر انسٹال نہیں ہورہا۔

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-10, 10:27 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایچ پی پرنٹر انسٹال نہیں ہورہا۔

ایچ پی پرنٹر انسٹال نہیں ہورہا۔

میں نے اپنے پس سی میں ونڈو سیون کی ہے مگر اس میں سی ڈی سے پرنٹر انسٹال نہیں ہو رہا ۔پلیز ہلپ می نیٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیسے کریں
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔
قاسم شاہ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 28-10-10, 11:37 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرنٹر کا ماڈل نمبر بتائیں!!!!
shafresha آف لائن ہے  
پرانا 28-10-10, 11:44 AM   #3
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنا ماڈل درج کرکے مطلوبہ ڈرائیور ڈائون لوڈ کرلیں۔

Attached Thumbnails
untitled.jpg  

Last edited by proiub; 28-10-10 at 11:50 AM.
proiub آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 01-11-10, 11:28 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت ۔ میرے پرنٹر کا ماڈل ہے 1005
قاسم شاہ آف لائن ہے  
قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-11-10)
پرانا 01-11-10, 11:41 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
معذرت ۔ میرے پرنٹر کا ماڈل ہے 1005
بھائی کیا آپ نے یہاں‌سے ڈرائیور ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھا ہے؟؟؟
HP LaserJet 1005 Printer
shafresha آف لائن ہے  
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
proiub (04-11-10)
پرانا 02-11-10, 01:26 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسئلہ حل ہو جائے تو ویل اینڈ گڈ ورنہ بتائے گا
زارا آف لائن ہے  
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-11-10)
پرانا 02-11-10, 03:03 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ونڈو سیون پرانے ڈرائیورز کو سپورٹ نہیں کرتی اس لئے اوپر دیئے گئے لنک سے ڈرائیورز ڈاؤنلوڈ کر لیں۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 01:25 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بہت بہت شکریہ تمام ساتھیوں کا انسٹال ہوگیا ہے ۔الحمدللہ ۔
قاسم شاہ آف لائن ہے  
پرانا 03-11-10, 01:32 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
مسئلہ حل ہو جائے تو ویل اینڈ گڈ ورنہ بتائے گا
زارا جی۔۔۔۔۔۔ آپ کے ورنہ سے لگتا ہے میرا پی سی ڈر گیا اور اس نے فوراً ایکسپٹ کرلیا ۔آئندہ جب بھی کسی نے تًنگ کیا تو آپ کو بتاؤں گا
قاسم شاہ آف لائن ہے  
پرانا 03-11-10, 02:00 PM   #10
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلہ حل ہوچکاہے اس لیے یہ تھڑیڈ‌ بند کیا جارہا ہے -
شکریہ
مزمل فاروق آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, support, url, کیسے, کلک, کرکے, پرنٹر, پس, ونڈو, ڈاؤن, ڈائون, ڈرائیور, لوڈ, لنک, نیٹ, مگر, ماڈل, مطلوبہ, معذرت, www, اپنے, انسٹال, دیئے, درج, سیون


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
حیدرآباد میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات فرحان دانش خبریں 2 12-02-10 01:39 AM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمی جمود کا شکار۔۔۔۔ بھارت میں‌بھی مندی ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:53 PM
سابق چیئرمین این ڈی ایف سی بینک فراڈ کے 5ویں کیس میں بھی بری کراچی (اسٹاف عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:43 AM
وندوز ایکس پی میں اپنا ایڈ منسٹریٹر اکاؤنٹ بنانا راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 11 12-05-08 03:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger