واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ایڈسینس فا ڈومینز Adsense for Domains

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-11, 06:22 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایڈسینس فا ڈومینز Adsense for Domains

ایڈسینس فا ڈومینز Adsense for Domains

السلامُ علیکم فرینڈز

کیاکوئی بتاسکتا ہے کہ گوگل ایڈسینس میں‌جو "Adsense for Doamins" ہے اس کو کیسے استعمال کرتے ہیں ۔ یعنی کسی ڈومین پہ ایڈز کیسے ڈالتے ہیں ۔
اگر کوئی تفصیل سے بتادے تو اس کی مہربانی
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-02-11, 06:49 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی لینا چاہتا ہوں۔ مگر طریقہ نہیں‌پتہ۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-02-11, 07:16 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آگے آپ خود سمجھدار ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (20-02-11), محمدعدنان (20-02-11)
پرانا 20-02-11, 08:32 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یارا کوئی بتادو خلیل بھائی آپ ہی بتادو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-02-11, 08:42 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈومین کو اس میں ایڈ کریں اور اس کے بعد ڈومین کو گوگل کے DNS پر پارک کردیں جیسا کہ harddiskdoctors.com ہے
اس کو ڈومین پارکنگ بھی کہا جاتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-02-11, 08:44 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ڈومین کو اس میں ایڈ کریں اور اس کے بعد ڈومین کو گوگل کے DNS پر پارک کردیں جیسا کہ harddiskdoctors.com ہے
اس کو ڈومین پارکنگ بھی کہا جاتا ہے
اوہ اچھا اچھا
میں سمجھ گیا
بہت شونکریہ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-02-11)
پرانا 21-02-11, 07:01 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
اوہ اچھا اچھا
میں سمجھ گیا
بہت شونکریہ بھائی
آپ کو تو سمجھ آگئی ہمیں بھی ذرا تفصیل سے بتا دیں عدنان بھائی
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 08:36 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
آپ کو تو سمجھ آگئی ہمیں بھی ذرا تفصیل سے بتا دیں عدنان بھائی
پیارے بھائی اس کے لئے ہوتا یہ ہے کہ
جب آپ کی ڈومین رجسٹر ہوتی ہے تو اس کو ہوسٹنگ الاٹ کی جاتی ہے ۔ اور اس ہوسٹنگ کی الاٹمنٹ کےلئے ہوسٹنگ کے DNS ڈومین کی سیٹنگ میں ڈالنے ہوتے ہیں جس کے بعد آپ کی ڈومین کو ہوسٹنگ الاٹ ہوجاتی ہے ۔
اسی طرح ایڈسینس فار ڈومینز میں‌اپنی سائٹ ایڈ کرنے کےلئے ۔ ایڈسینس فار ڈومینز میں اپنی سائٹ ایڈ کرنے کے بعد ڈومین کے سی پینل میں جاکر گوگل کے DNS داخل کرنے پڑتے ہیں۔ جو کہ یہ ہیں
* ns1.googleghs.com
* ns2.googleghs.com
* ns3.googleghs.com
* ns4.googleghs.com

اور DNS اپ ڈیٹ کرنے کے 24 گھنٹے بعد گوگل ایڈسینس بھی آپ کی سائٹ کو اپروو کردیتا ہے اور اس طرح آپ کی ویب سائٹ پہ گوگل کے اشتہارات نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔

مزید تفصیل کے لئے یہ ربط ملاحظہ فرمائیں

ڈومین سیٹ اپ کے لئے اس ربط کو دیکھیں

امید کرتا ہوں کہ آپ کو سمجھ آگئی ہوگی۔
شونکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ہادی (21-02-11), یاسر عمران مرزا (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 10:00 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شونکریہ بھائی
میں ایک ڈومین لینے والا ہوں پھر دیکھتا ہوں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 10:44 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شونکریہ بھائی
میں ایک ڈومین لینے والا ہوں پھر دیکھتا ہوں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ہادی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-02-11, 07:03 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عدنان بھائی، مجھے تو سمجھ میں آ گئی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-02-11)
پرانا 21-02-11, 07:18 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن یہاں ایک بات واضع بتا دوں کہ گوگل کی پالیسی ڈومین کے لیے نہایت ہی سخت ہے ۔۔
آپ ڈومیں کا کسی کو نہیں پتا سکتے
آپ ڈومیں سرچ انجن میں سب مٹ نہیں کر سکتے
کسی کو ای میل نہیں کر سکتے

اس لیے اس کا کوئی خاص طریقہ ہے جو کہ مجھ کو نہیں پتا۔ تھوڑی بہت سرچ کے بعد معلوم ہوا ہے کہ اس کو لنک ویل کہتے ہیں۔ یعنی کے لنکس کا ایسا پہیہ جس میں آپ کا ڈومین ہو
اور وہ مختلف لنکس سے ہوتا ہوا آپ کے دیے ہوئے لنک پر آجائے۔

اس کے لیے بہت ہی زیادہ ٹولز ہیں جو کہ بہت مہنگے ہیں کوشش کرنے سے نلڈ مل جاتے ہیں مگر ان کا طریقہ کار نہ پتا ہونے سے گوگل ایڈ کو بلاک کر دیتا ہے اس لیے تھوڑا سرچ کریں پھر
اس کے ساتھ کھلواڑ کریں۔ میں پچھلے دو ہفتے لگا تار اسی کھوج میں ہوں کہ گوگل رینکیگ کیسے کی جائے اور آج میری سائٹ گوگل کے پہلے سرچ پر ہے ۔
کسی کو اگر کوئی چیز پوچھنی ہو تو ۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-02-11, 10:12 PM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,205
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کسی کو اگر کوئی چیز پوچھنی ہو تو ۔۔۔۔
خلیل بھائی اگر آپ بتادوں کہ سائٹ رینکنگ کیسے اپ کی جاسکتی ہے تو بتادیں
آپ کی مہربانی ہوگی اور بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-02-11, 11:19 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,218
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

backlinks یہ سرچ کریں یا ہو میں‌
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
domain, domains, gif, net, pak, ہوں۔, کیسے, کرتے, گوگل, پہ, یعنی, ڈومین, ڈالتے, لینا, چاہتا, مہربانی, مگر, ایڈز, ایڈسینس, السلامُ, استعمال, بھائی, تفصیل, خود, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Namecheap 3rd Annual Holiday Twitter Trivia Contest – Free Domains Every Hour عبدالقدوس Buy, Sell or Trade 2 16-12-10 06:13 PM
گوگل ایڈسینس کیا ہے؟ زارا Business 8 06-12-10 10:36 AM
::: آپ کا گوگل ایڈسین اکاﺅنٹ ::: Student Buy, Sell or Trade 32 07-11-10 07:26 AM
ایڈسینس چند مشورے گل Business 12 06-11-10 10:00 PM
ICANN and IANA domains hijacked عبدالقدوس خبریں 2 29-06-08 08:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger