واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ایڈوب ایکروبیٹ میں فائل ایکسپورٹ میں مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-11, 12:57 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایڈوب ایکروبیٹ میں فائل ایکسپورٹ میں مسئلہ

ایڈوب ایکروبیٹ میں فائل ایکسپورٹ میں مسئلہ

السلام علیکم

میں نے ایڈوب ایکروبیٹ انسٹال کیا ہے۔ مائکروسوفٹ ورڈ سے جب فائل ایڈوب پی ڈی ایف میں پرنٹ کرتا ہوں تو مندرجہ ذیل میسیج آتا ہے۔ ساتھیوں سے رہنمائی کی درخواست ہے:


%%[ ProductName: Distiller ]%%
AlviNastaleeq not found, using Courier.
%%[ Error: invalidfont; OffendingCommand: show ]%%

Stack:
()
0.0
[]
10.0
1
1
1.0
false


%%[ Flushing: rest of job (to end-of-file) will be ignored ]%%
%%[ Warning: PostScript error. No PDF file produced. ] %%
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), بزم خیال (02-01-11)
پرانا 01-01-11, 01:39 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بھائی یہ ایرر اُس وقت آتا ہے when resource file is not accurately read
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-11), ھارون اعظم (01-01-11), بزم خیال (02-01-11)
پرانا 01-01-11, 09:32 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
AlviNastaleeq not found
پرابلم تو لکھی ہے اسی ایرر میں، کیا جمیل نوری نستعلیق فونٹ نہیں استعمال کر سکتے آپ؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (02-01-11)
پرانا 01-01-11, 09:52 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سافٹ وئر استعمال کر لیں۔
PrimoPDF - Reviews and free PrimoPDF downloads at Download.com
اسے انسٹال کریں اور آپکے پرنٹرز کی لسٹ میں ایک نیا پرنٹر آ جائے گا، اس کے ذریعے اردو فونٹ بھی پرنٹ ہو جاتے ہیں۔ ایکروبیٹ کے ذریعے میرے پاس بھی ایرر آ رہا ہے۔ یہ دیکھیں ایک فائل جو میں نے اس کے ذریعے بنائی ہے۔
Attached Files
File Type: pdf Document1.pdf (37.3 KB, 24 views)
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-01-11), ابوسعد (02-01-11), بزم خیال (02-01-11)
پرانا 01-01-11, 10:56 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,642
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے تو میرے پاس پی ڈی ایف کریٹر ہے۔ اس سے پی ڈی ایف فائل بنائی جاسکتی ہے۔ لیکن مجھے فائل میں لنک بھی ڈالنے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (02-01-11)
جواب

Tags
found, name, pdf, product, show, using, ہے۔, فائل, کرتا, پی ڈی ایف, پرنٹ, وقت, ورڈ, مسئلہ, will, آتا, ایف, ایکسپورٹ, ایڈوب, السلام, انسٹال, درخواست, ذیل, رہنمائی, ساتھیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایڈوب فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کو آگ کا Effect کیسے دیتے ہیں !!! قیصرجی ایڈوب فوٹو شاپ 5 13-06-11 06:39 PM
ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشنل پی ڈی ایف ایڈیٹر یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 10 31-01-11 10:54 AM
فیڈورا، سینٹ اوس، ریڈ ہیٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی سپورٹ شامل کریں حسن مغل لائینکس کارنر 8 25-01-11 06:07 PM
گورنر پنجاب سری لنکن شیئر مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی ہیں، نجی پاسپورٹ پر کولمبو گئے ہونگے، ہائی کمشنر گلاب خان خبریں 0 10-12-10 05:38 AM
ایڈوب فوٹو شاپ میں تھری ڈی ڈیزائن بنائیں عدنان دانی ایڈوب فوٹو شاپ 4 16-12-09 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger