واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ایکسل بمقابلہ سافٹ وئیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-11, 10:32 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایکسل بمقابلہ سافٹ وئیر

ایکسل بمقابلہ سافٹ وئیر

ایک درمیانے سائز کی کمپنی کے لیے کونسی چیز زیادہ بہتر رہے گی؟
ایکسل سپریڈ شیٹ میں کام کرنا یا پھر اپنے لیے باقائدہ ایک سافٹ وئر ڈیزائن کروانا؟

میں اس معاملے میں کنفیوز ہوں۔
مجھے نہیں سمجھ آتی کہ کیوں کر ایک سافٹ وئیر ، ایکسل سے بہتر ہے؟
مثلاً وہ کونسا کام ہے جو ایکسل میں نہیں کیا جا سکتا۔ خرچوں کی رپورٹ ہو یا لیجر بنانے ہوں، ہر چیز تو دستیاب ہے۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سافٹ وئیر ، ایکسل کے اوپر کن کن جگہ پر فوقیت رکھتا ہے، کنٹرول، اکاؤنٹنگ، رپورٹنگ وغیرہ میں؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-11), skjatala (16-06-11), احمد بلال (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 11:13 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,281
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ سوفٹ ویر کمپنی کے کام کے مطابق بنائیں گے تو ایکسل سے زیادہ اچھا ہے سوفٹ ویر ورنہ ایکسل بہتر ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-11), احمد بلال (16-06-11), حیدر (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 11:14 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایکسل میں‌بنائی ہوئی کسی بھی فائل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لےجانا، چوری کرنا، اور ایڈٹ کرنا بہت ذیادہ آسان ہے بہ نسبت کسی سافٹ‌وئیر کے ڈیٹا بیس کے!!!!

کسی خاص مقصد سے بنائے جانے والے سافٹ‌وئیر میں‌اپنی مرضی کے ریکارڈز کی رپورٹ‌نکالنا ذیادہ سہل ہے بہ نسبت ایکسل کے!!!!

سب سے بڑی بات سافٹ وئیر میں‌سکیوریٹی ذیادہ ہوتی جب کے ایکسل میں‌یہ عمل مشکل ہوگا!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
wajee (16-06-11), احمد بلال (16-06-11), عبدالقدوس (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 12:43 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی فرق صرف سیکیورٹی کا ہے۔
باقی اتنا فرق نہیں ہے مینیجمنٹ کو؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-11), احمد بلال (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 12:54 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل میں ، میں چاہتا ہوں کہ کمپنی کا سافٹ وئیر بنوایا جائے۔
لیکن میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ ان کا بلاوجہ کا خرچہ کروایا جائے۔
اگر تو فائدہ مند ہے ان کے لیے سافٹ وئر بنوانا تو ہی خرچہ کرواؤں۔

لیکن مجھ سے فیصلہ نہیں ہو پا رہا ۔ یہی وجہ ہے سوال کرنے کی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-11), احمد بلال (16-06-11)
پرانا 16-06-11, 01:19 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافی بھائی نے بہت بہتریں فرق نمایاں کیا۔ اگر آپ اپنے کام کے بارے میں لکھ دیں تو اس سے بھی بہتر مشورے ملنے کی امید ہے۔ مثلا وہ سافٹ‌ویئر صرف آپکے استعمال میں ہو گا یا باقی بھی اسے استعمال کریں گے؟ آپکے کام میں سکیورٹی کرنی چاہیے؟ ضروی نہیں سکیورٹی پیسوں/پاسورڈ کی حفاظت کے حوالے سے ہو کبھی کبھار ذمہ داری بھی اسی زمرےمیں آ جاتی ہے۔
آپکا باس/کمپنی سافٹ‌وئیر کا خرچہ برداشت کر لے گا؟ کیونکہ کمپنی کو وہ ورکر بہت اچھے لگتے ہیں جو کمپنی کا خرچہ کم کروائیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-11), skjatala (16-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 10:26 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایکسل میں آپ کو روز، مہینے یا سال کے حساب سے فائلیں بنانی ہوتی ہیں۔ اس طرح بہت سی فائلیں بن جاتی ہیں اور سائیز بھی کافی بن جاتا ہے۔ اسی کام کو اگر آپ سافٹ‌وئیر میں کریں تو بہت کم ڈیٹا بنے گا اور ڈیٹا کو ایکسس کرنا آسان ہے۔
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-06-11), حیدر (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:46 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
شافی بھائی نے بہت بہتریں فرق نمایاں کیا۔ اگر آپ اپنے کام کے بارے میں لکھ دیں تو اس سے بھی بہتر مشورے ملنے کی امید ہے۔ مثلا وہ سافٹ‌ویئر صرف آپکے استعمال میں ہو گا یا باقی بھی اسے استعمال کریں گے؟ آپکے کام میں سکیورٹی کرنی چاہیے؟ ضروی نہیں سکیورٹی پیسوں/پاسورڈ کی حفاظت کے حوالے سے ہو کبھی کبھار ذمہ داری بھی اسی زمرےمیں آ جاتی ہے۔
آپکا باس/کمپنی سافٹ‌وئیر کا خرچہ برداشت کر لے گا؟ کیونکہ کمپنی کو وہ ورکر بہت اچھے لگتے ہیں جو کمپنی کا خرچہ کم کروائیں۔
وہ کریں یا نہ کریں۔
مین اپنی جیب سے برداشت کر لوں گا۔
لیکن مسئلہ صرف یہ ہے کہ "پیسے حلال ہونے چاہیں"
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-06-11)
پرانا 17-06-11, 02:08 PM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,301
شکریہ: 4,887
4,401 مراسلہ میں 11,066 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم نے اپنی کمپنی کیلے ایک نیا سافٹ وئیر بنایا ہوا ہے، جو بہت ہی ذبردست ہے، اس کا نام Ezware ہے، اس پر خرچہ ایک لاکھ درہم آیا ہے،اس میں ہر چیز کی سہولت موجود ہے، اس کی Presentation فایل جو کہ پی ڈی ایف فایل بنایا گیا ہے وہ میں اٹیچ کر رہا ہوں، امید ہے اس سے سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
Attached Files
File Type: pdf userManual.pdf (3.64 MB, 22 views)
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (17-06-11), shafresha (18-06-11)
جواب

Tags
ہوں۔, ہوں،, ہے،, کونسی, کونسا, کمپنی, ڈیزائن, وئیر, وئر, وغیرہ, چیز, آتی, اپنے, ایکسل, اوپر, بہتر, بمقابلہ, جگہ, رکھتا, رپورٹ, زیادہ, سمجھ, سافٹ, سائز, شیٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger