واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


ایکسل ماہرین متوجہ ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-11, 05:43 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایکسل ماہرین متوجہ ہوں

ایکسل ماہرین متوجہ ہوں

مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔
میرے پاس ایک شیٹ ہے۔ جو ڈوپلیکیٹ اینٹریز کو تلاش کر کے ہائی لائٹ کرتی ہے۔
اس میں یوں ہوتا ہے کہ
ایک شیٹ کے پہلے کالم میں تمام مکس ڈیٹا ڈال دیا جاتا ہے۔مثلاً ویب سائٹس کے لنکforums.com.pk Redirecting to Forums Home Page
دوسرا کالم ان لنکس کو خاص ڈومین کی حد تک لے آتا ہے
تیسرا کالم ان لنکس کو اصل ڈومین کی حد تک لے آتا ہے۔ یعنی پاکستان کی آواز|

پھر یہی فارمولا تیسرے کالم میں موجود تمام ڈیٹا یا ویب سائٹس کو دوسری شیٹ میں پیش کرتا ہے اور ایسے تمام لنکس کو ہائی لائٹ کر دیتا ہے جو ڈوپلیکیٹ ہوتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ ڈیٹا بہت زیادہ ہے۔ لگ بھگ 18000 کے لگ بھگ ویب سائٹس
ان ڈوپلیکیٹ ویب سائٹس کو ڈیلیٹ کرنا بھی ایک عذاب ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
چناچہ میں نے اس کے لیے ایک علیحدہ فارمولا تلاش کیا۔ جو ان کو تلاش کر کے خود ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
اب میں چاہتا ہوں کہ نیا فارمولا لگاؤں۔ لیکن مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جب میں ہائی لائٹ شدہ ڈیٹا کو کاپی کر کے کسی دوسری شیٹ میں لے جاتا ہوں تو وہاں پر یہ ڈیٹا آ تو جاتا ہے لیکن فارمولا بار میں سابقہ شیٹ کا لنک موجود ہوتا ہے۔ اس طرح
='C:\Users\Future Media\Desktop\[Duplicate Formula 2 by haidar.xls]Sheet1'!C3503


اس وجہ سے میں اوپر موجود اصل ڈیٹا مثلاً www.pak.netکو کاپی نہیں کر پاتا۔ وہ برازر میں تو کاپی ہو جاتا ہے، لیکن خود ایکسل میں تلاش نہیں کر پاتا۔ یعنی کنٹرول ایف کی کمانڈ میں یہ کہتا ہے کہ یہ تلاش ٹھیک نہیں ہے۔


کیا کیا جائے؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 06:03 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!
حیدربھائی اگرآپ اُس لنک کوبار سے ایڈٹ کرتے ہیں توکوئی ایررآتا ہے یا ایڈٹ ہو جاتا ہے آسانی سے؟
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 06:25 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 18
کمائي: 537
شکریہ: 1
14 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!
اگرآپ اُس ڈیٹا کو کاپی کرنے کے بعد ایڈٹ کے مینو میں جا کر پیسٹ اسپشل مینو / ویلیو/ کے ریڈیو بٹن کو سلکیٹ کریں اس طرح صرف ڈیٹا کاپی ہو گا-
nomanpak آف لائن ہے   Reply With Quote
nomanpak کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 06:42 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ شاید سیل جہاں فارمولا لگایا ہے اُسکو کاپی کرتے ہیں۔ آپ اُس فارمولا ٹیکسٹ کو کاپی کریں سیل کو نہیں۔ جس سیل کو فارمولا لگا ہوا ہے اُسکو کاپی کریں اور ایڈٹ موڈ کیلئے ایف 2 کو پریس کریں ۔ پھر رائٹ کلک کرکے اور
CTRL+C then Press ESC. Switch to the other workbook (CTRL+Tab)
ابھی اس سیل کو سیلیکٹ کریں جہاں فارمولا یا ڈیٹا پیسٹ کرنا ہے۔ دوبارہ ایف 2 پریس کریں اور اسکو پیسٹ کر کے اینٹر پریس کر دیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 08:59 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا خیال تھا کہ آپ کا مسئلہ فلٹرز سے حل ہوگا
گوگل کیا تو فلٹرزہی جواب ملا یہاں دیکھیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-11-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 09:46 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ آپ سب کا بہت شکریہ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 11:01 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیسے ہوا حل یہ بھی تو بتائیں
اور آپ نے اپنی پوسٹ میں جس فارمولے کا ذکر کیا وہ بھی بتائیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 04:21 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ننھے نے درست کہا حل ہم سے بھی شئیر کریں!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-11, 04:42 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار مت ماری گئی تھی۔ وہی سادہ سا طریقہ تھا کہ پیسٹ سپیشل کر دو۔ جو نومان پاک صاحب نے بھی بیان کیا تھا۔

اور وہ ڈپلیکیٹ اینٹری معلوم کرنے اور ڈیلیٹ کرنے والا سکرپٹ اٹیچ کر رہا ہوں۔ 15 دن کا ٹرائل ہے۔ لیکن بہت ہی شاندار ہے۔ سلیوٹ ہے گوروں کی ذہانت اور پھر فیاضی کو۔

آفس 2007اور آفس 2003دونوں کے لیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 04:52 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,331
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوپلیکیٹ فارمولا ایک اور
Attached Files
File Type: rar Duplicate Formula.rar (398.0 KB, 2 views)
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (30-11-11)
پرانا 30-11-11, 05:30 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرصت میں انشاءاللہ ضرور ٹرائی کر کے بتاتا ہوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, desktop, formula, future, ہوتے, ہوتا, ہے۔, ہے،, کنٹرول, کالم, پہلے, پاکستان, یوں, ویب, ڈومین, وجہ, لنک, آتا, ایف, بار, تلاش, خود, درپیش, علیحدہ, عذاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پالتوجانوروں کا بیان ازابن انشا زارا اردو ادب سے اقتباسات 0 03-02-11 11:15 AM
قابل قدر منتظمین حضرات متوجہ ہوں کنعان تجاویز اور شکایات 9 29-07-09 12:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger